بدھ , 24 اپریل 2024

تجزیات

خونخوار امریکی صحافی غزہ جنگ کی حوصلہ افزائی کیسے کرتے ہیں؟

الجزیرہ کے تجزیہ نگار اور کالم نگار نے امریکی میڈیا کے غزہ جنگ کی کوریج کے طریقے کا تجزیہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ میڈیا صیہونی حکومت کے جرائم کو چھپانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ الجزیرہ نیٹ ورک کی ویب سائٹ کے تجزیہ کار اور کالم نگار “بلان فرنانڈیز” نے ایک تجزیاتی رپورٹ شائع …

مزید پڑھیں »

جرمن غزہ میں کیا ڈھونڈ رہے ہیں؟

ظاہر ہے کہ جرمن سیاست داں صہیونی لابی پر انحصار، امریکہ کی پیروی کے عزم اور بعض ذاتی عزائم کی وجہ سے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی سے آنکھیں چراتے ہیں اور صہیونی جرائم کے تسلسل کی حمایت کرتے ہیں۔ جعلی اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف فلسطینی قوم کے جائز دفاع کو دوسرا مہینہ گزر چکا ہے …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کی گرتی ساکھ

امریکہ اور بعض مغربی ممالک کی حمایت سے غزہ میں ناجائز اسرائیلی حکومت جس طرح انسانی حقوق اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کو پاؤں تلے روند رہی ہے اسے دیکھ کر اب کہا جا رہا ہے کہ امریکہ کی من مانی اور اس کی تسلط پسندانہ پالیسیاں اس صورتحال کا باعث بن رہی ہیں۔ کم ہو رہا ہے، اسی طرح …

مزید پڑھیں »

الیکشن یا سلیکشن؟

(زاہد حسین) ’چیزیں جتنی زیادہ تبدیل ہوتی ہیں ان میں اتنی ہی یکسانیت رہتی ہے‘۔ اس حقیقت کا اطلاق پاکستان کی اقتدار کی سیاست پر ہوتا ہے۔ سیاسی منظرنامے پر ایک بار پھر وہی فرسودہ کھیل کھیلا جارہا ہے جو ہم ماضی میں کئی بار دیکھ چکے ہیں مگر اس بار پرانے اداکاروں کے کردار آپس میں بدل چکے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

غزہ کی عارضی جنگ بندی

(تحریر: ڈاکٹر حامد رحیم پور) غزہ میں حماس اور غاصب صیہونی رژیم کے درمیان چار روزہ عارضی جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ شاید اسے گذشتہ چند گھنٹوں بلکہ گذشتہ چند دنوں کی اہم ترین خبر قرار دیا جا سکتا ہے۔ اگرچہ فریقین اس معاہدے کو قبول کر چکے ہیں لیکن اسرائیل کی غاصب صیہونی رژیم کی جانب …

مزید پڑھیں »

اعلانِ بالفور: ’فلسطین-اسرائیل تنازع کا ذمہ دار برطانیہ کو ٹھہرانا چاہیے‘

اس وقت کے برطانوی مینڈیٹ فلسطین میں یہودی آباد کاری کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاجی اجلاس (ثمن صدیقی) موجودہ فلسطین-اسرائیل تنازع کی تاریخ 20ویں صدی میں اس وقت تک جاتی ہے جب برطانیہ نے اس خطے میں قدم رکھا تھا۔ اس وقت فلسطین کی آبادی متنوع تھی جس میں 7 لاکھ عرب، 85 ہزار یہودی اور کم تعداد میں وہ …

مزید پڑھیں »

آخر کیوں اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کے بعد پوپ بھی صیہونی نشانے پر؟

(تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس) 7 اکتوبر کو فلسطینیوں نے اسرائیل کی قابض فوجوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی کی۔ یہ کارروائی اس قدر منظم اور مربوط تھی کہ اسرائیل کیا اس کے دنیا بھر میں موجود سرپرست سکتے میں آگئے۔ وہ لوگ جو فلسطین کے قضیے کو گلی محلے کا قضیہ سمجھ کر فلسطین کو ہڑپ کرکے لڈو کھیل رہے …

مزید پڑھیں »

جو ہونا ہے سو ہونا ہے!

(تحریر: سید تنویر حیدر) جوں جوں اہل فلسطین پر جارحیت کا دورانیہ بڑھتا جا رہا ہے، کچھ پردہ نشینوں کے چہروں سے پردہ اٹھ رہا ہے اور ان کا خبث باطن ظاہر ہو رہا ہے۔ تقریباً نصف صدی سے جب سے ایران میں اسلامی انقلاب آیا، ایران نے فلسطین کی آزادی کو اپنا ماٹو بنایا ہوا ہے اور اول دن …

مزید پڑھیں »

مسلم حکمرانوں کی بے حسی اور غزہ

(تحریر: عادل فراز) غزہ پوری طرح تباہ ہو چکا ہے، ہر طرف وحشت کا ننگا ناچ ہے۔ ننھے مُنے بچوں کی خون آلود لاشیں، ماؤں کی دل خراش چیخیں، شہیدوں کے جنازے اور مسلسل اسرائیل کی بمباری کی جو روح فرسا ویڈیوز اور تصویریں سامنے آرہی ہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ غزہ میں کشتوں کے پشتے لگ گئے …

مزید پڑھیں »

صبر کے کیا معنی ہیں؟

(تحریر: بنت فلسطین) ہمارے معاشرے میں جب کسی پر کوئی مشکل آتی ہے، کسی کا کوئی پیارا چلا جاتا ہے یا کوئی بڑا نقصان ہو جاتا ہے اور وہ آواز بلند کرتا ہے تو اسے صبر کی تلقین کی جاتی ہے، یعنی اسے خاموش رہنے کی اور ضبط کرنے کی نصیحت کی جاتی ہے۔ رہبر معظم سید علی خامنہ ای …

مزید پڑھیں »