جمعہ , 3 دسمبر 2021
تازہ ترین

تجزیات

فلسطین۔۔۔ اوہ، آئی سی!

عاصمہ شیرازی فلسطین آنکھ سے نکلا ہوا وہ آنسو ہے جو صرف درد رکھنے والے دلوں پر ہی اثر کرتا ہے۔ قومی اور بین الاقوامی سکرینیں فلسطینیوں کے نوحوں سے بھری ہیں، نشست گاہوں اور یخ ہالوں میں فلسطین کے مظلوم عوام سے ہمدردی کی جا رہی ہے۔ فلسطین کے کھوئے مستقبل اور بے خبر حال سے نا آشنا معصوموں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جارحیت اور نئی گیم تھیوری؟

قاضی سمیع اللہ بعض تنازعات ایسے ہوتے ہیں جو عالمی سطح پر غیر معمولی اہمیت اختیار کرجاتے ہیں، جو پھر دو طرفہ (فریقین کے درمیان) بات چیت کے ذریعے حل ہونے سے قاصر ہوجاتے ہیں۔ ایسے ہی تنازعات کے حل کے حوالے سے پھر دو ہی آپشنز باقی رہ جاتے ہیں۔ پہلا آپشن یہ کہ اسے کسی تیسرے غیر جانبدار …

مزید پڑھیں »

اسرائیل فلسطین تنازع: حالیہ کشیدگی کے دوران کون سا ملک کس کے ساتھ کھڑا ہے؟

عمیر سلیمی غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف بہت سے ممالک نے اپنی آواز بلند کی ہے اور فی الفور جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے تاہم ایسے بھی کئی ممالک ہیں جو اسرائیل فلسطین تنازع میں اسرائیلی وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو کا ساتھ دے رہے ہیں۔ نیتن یاہو نے اتوار کو ایک ٹویٹ میں اسرائیل کی حمایت …

مزید پڑھیں »

اسرائیل، حال سے بےحال

لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم کے اداریہ میں مقبوضہ فلسطین کے حالات کا جائزہ لیا گیا ہے جس میں کئي اہم نکات کا ذکر کیا گيا ہے ۔ غزہ کے حالات کے لئے ضرور پڑھیں … جب ہم ٹی وی اسکرین پر سینکڑوں آبادکار مرد و عورتوں اور بچوں کو ، استقامتی محاذ کی میزائیلوں کے خوف …

مزید پڑھیں »

اُمتِ مسلمہ کی کانپتی ٹانگیں

محمد حنیف رام اللہ سے یروشلم جانے والی سڑک پر اسرائیلی فوج کے چند انتہائی مسلّح لونڈوں نے ایک بس کو روکا اور تلاشی شروع ہوئی۔ مسافروں نے فوراً اپنے شناختی کارڈ پیش کرتے ہوئے بیگ کھول دیے۔ اسرائیلی فوج کے لونڈے اس لیے کہہ رہا ہوں کہ زیادہ تر کی عمریں اُنیس بیس سال ہوتی ہیں۔ اس عمر کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کم از کم منافق نہیں ہے

وسعت اللہ خان اسرائیل کو بھلے آپ جو بھی کہیں مگر ایک صفت کی تعریف تو بنتی ہے۔ سوائے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے اس نے کچھ نہیں چھپایا۔ جو کہا ببانگِ دہل کہا۔ جو کیا سینہ ٹھوک کے کیا۔ طاقت کو دلیل کی ضرورت نہیں۔ دلیل تو کمزور کا ہتھیار ہے۔ اب تو اسرائیل بھی شدید بوریت کا شکار ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل زمین پر خدا بن رہا تھا لیکن…

حسیب اصغر 22 ہزار مربع کلومیٹر پر محیط ناجائز ریاست اسرائیل کی کل آبادی تقریباً 85 لاکھ 50 ہزار افراد پر مشتمل ہے۔ یہ آبادی گویا پاکستان کے شہر لاہور سے بھی کم ہے لیکن یہ ملک دنیا پر حکمرانی کرتا ہے۔ آج اسرائیل دنیا کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی رکھنے والی سپر پاور بن چکا ہے جبکہ اسرائیل دنیا کے …

مزید پڑھیں »

معرکہ سیف القدس نے اسرائیل کا تکبر خاک میں ملا دیا

تحریر: محمد سلمان مہدی اسرائیلی، امریکی اور یورپی ذرائع ابلاغ مقبوضہ بیت المقدس سمیت فلسطین میں جاری حالیہ لڑائی سے متعلق جو خبریں جاری کر رہے ہیں، ان میں وہ دانستہ طور پر دس مئی 2021ء بروز پیر سے اعداد و شمار کا آغاز کر رہے ہیں۔ حالانکہ حالیہ تناؤ 10 مئی 2021ء سے شروع نہیں ہوا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے …

مزید پڑھیں »

فلسطین کشمیر کو چھوڑیں، امریکہ کی جنگ ہو تو بتائیں

انصار عباسی کشمیر ہو یا فلسطین، ظالم اور اُس کا ظلم ساری دنیا کے سامنے ہے۔ نشانہ اسلام اور مظلوم مسلمان ہیں جن کا قتلِ عام ہو رہا ہے۔ کوئی گھر، کوئی مسجد محفوظ نہیں، یہاں تک کہ مسجدِ اقصیٰ، مسلمانوں کے قبلۂ اول پر ظالم چڑھ دوڑے اور نماز پڑھتے مسلمانوں پر حملہ آور ہوئے جس کے لئے ستائیسویں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا دفاعی نظام آئرن ڈوم کیا ہے؟

اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان حالیہ کشیدگی میں اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ حماس نے 1500 راکٹ اسرائیل کی جانب داغے ہیں تاہم ان میں سے زیادہ تر اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم نے فضا میں ہی تباہ کر دیے ہیں۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ان کے دفاعی نظام آئرن ڈوم کی کامیابی کی شرح تقریباً 90 …

مزید پڑھیں »