جمعرات , 25 اپریل 2024

تجزیات

’صحرا النقب‘ میں میوزک فیسٹیول پر حملے سے شروع ہونے والا حماس کا آپریشن: ’وہ پانچ گھنٹے کی ڈراؤنی فلم جیسا تھا‘

(فرانچیسکا جیلٹ اور ایلس کڈی) جنوبی اسرائیل کے ایک صحرا میں منعقد ہونے والے ’سپر نووا فیسٹیول‘ کا اسرائیلی شہری گذشتہ کئی ہفتوں سے بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔ اس فیسٹیول کو یہودی مذہبی تہوار ’سوکوت‘ کے موقع پر منعقد کیا جا رہا تھا۔ اس میوزک فیسٹیول سے قبل منتظمین نے سوشل میڈیا پر لکھا تھا کہ ’وقت …

مزید پڑھیں »

تتلی کا بوجھ

(عاصمہ شیرازی) جنگ کا ایک اور بٹن آن ہو چکا ہے۔ طبلِ جنگ بج چکا ہے۔ کیا اب کی بار کسی آغاز کا انجام ہے یا کسی انجام کا آغاز؟ کیا ایک اور عالمی سٹیج تیار ہو چکا، منظر بدل گیا ہے یا منظر نامہ؟ عالمی طاقتوں کی نظر سے چھپی چنگاری لپک گئی ہے، اقوام متحدہ کی کونسلوں اور …

مزید پڑھیں »

محمد الضیف، خانہ بدوش سے کمانڈر کیسے بنا؟

(تحریر: توقیر کھرل) وہ نہ تو کسی کو نظر آتا ہے اور نہ ہی پکڑا جاتا ہے۔ اس کی کوئی تصویر بھی نہیں۔ آخر وہ کون ہے؟ جس کی اسرائیل کو تلاش ہے۔ مگر سات بار حملوں میں وہ بچ نکلا۔ آخر وہ کون ہے، جس نے اسرائیل پر حملہ کرکے سارا نٹیلی جینس نظام درہم برہم کر دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

کیا اسرائیل واقعی حماس کے حملے سے بے خبر تھا؟

(نصرت جاوید) ذہن میرا ضرورت سے زیادہ منطقی ہے۔ بڑھاپے میں د اخل ہوجانے کے بعد ’آتش نمرود‘ میں بے خطر کودنے سے بھی خوف کھاتا ہوں۔اسی باعث پریشان ہوئے دل کے ساتھ اصرار کررہا ہوں کہ آتش انتقام سے مغلوب ہوئی اسرائیلی ریاست اب غزہ کی پٹی میں کئی دہائیوں سے جانوروں کی طرح محصور کیے 20لاکھ فلسطینیوں کو …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کی مسلح جدوجہد اور غامدی صاحب

(یاسر پیر زادہ) پہلا،منظر:تاریخ ہے 19اپریل 1943ءاور مقام ہے وارسا، پولینڈ۔ جرمن افواج پولینڈ پر قبضہ کر چکی ہیں اور وارسا شہر کے یہودی اپنی بستیوں (Ghettos) میں مَحبوس ہو کر رہ گئے ہیں۔ یہ وہ دن تھا جب جرمن فوج اور پولیس یہودی بستی میں اِس نیت سے داخل ہوئی کہ یہودیوں کو وہاں سےنکال باہر کیا جائے گا، …

مزید پڑھیں »

فلسطین میں جنگ

(تحریر : ڈاکٹر رشید احمد خاں) گزشتہ برس نومبر میں پارلیمانی انتخابات کے بعد جب 29دسمبر کو چھ سیاسی پارٹیوں پر مشتمل اسرائیل کی موجودہ مخلوط حکومت نے حلف اٹھایا تو مشرقِ وسطیٰ کے حالات پر نظر رکھتے ہوئے مبصرین نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ خطے کا امن سخت خطرے میں پڑ چکا ہے۔ اس لیے کہ اسرائیل کی …

مزید پڑھیں »

افغان مہاجرین کی واپسی، ایک بڑا چیلنج

(تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی) پاکستان سے افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کے حکومتی فیصلے پر مختلف طرح کے بیانات اور تجزیئے سامنے آرہے ہیں۔ افغان مہاجرین کی پاکستان میں موجودگی کی ایک پچاس سالہ تاریخ ہے، اس کے بارے میں فوری فیصلے کے کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، اس کا مختصر جائزہ لینے کی کوشش کرتے ہیں۔اس جائزے کے …

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ کی پکار!!!!!!

(محمد اکرم چوہدری) اسرائیلی بربریت جاری ہے اور امریکہ اس بربریت میں اسرائیل کا ناصرف حمایتی ہے بلکہ وہ مسلمانوں کی اس نسل کشی کا سب سے بڑا مجرم بھی ہے۔ ان دنوں بھی فلسطین میں جو ہو رہا ہے امریکہ کی سرپرستی میں ہی ہو رہا ہے۔ امریکہ ناصرف اسرائیل کی حمایت کر رہا ہے بلکہ ہر طرح سے …

مزید پڑھیں »

نہ بھولنے والا سبق

(تحریر: عبدالباری عطوان) عرب دنیا کے مشہور تجزیہ نگار "عبدالباری عطوان” نے فلسطینی مزاحمتی تحریک کے آپریشن "طوفان الاقصی” کے بارے میں "رائے الیووم” میں اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ جنرل "محمد الضیف” نے پہلا راکٹ چلا کر "الاقصیٰ طوفان” کے فوجی آپریشن کے ذریعے آزادی کی جنگ شروع کی۔ ان کے بقول مسجد اقصیٰ ایک مزاحمت ہے، …

مزید پڑھیں »

حامد خان پی ٹی آئی کے نئے چیئر مین ؟

(تحریر : رؤف کلاسرا) عجیب سی بات لگتی ہے۔ پیپلز پارٹی‘ مسلم لیگ (ن) اور اب عمران خان کی پی ٹی آئی کی سیاسی کہانی تقریبا ًملتی جلتی ہے۔ جس صورتحال کا سامنا عمران خان اور ان کی پارٹی کررہی ہے یہ ان کے فالورز کیلئے تو نئی ہوسکتی ہے لیکن پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی قیادت اور سیاسی …

مزید پڑھیں »