اتوار , 5 دسمبر 2021

تجزیات

اُمتِ مسلمہ کی کانپتی ٹانگیں

محمد حنیف رام اللہ سے یروشلم جانے والی سڑک پر اسرائیلی فوج کے چند انتہائی مسلّح لونڈوں نے ایک بس کو روکا اور تلاشی شروع ہوئی۔ مسافروں نے فوراً اپنے شناختی کارڈ پیش کرتے ہوئے بیگ کھول دیے۔ اسرائیلی فوج کے لونڈے اس لیے کہہ رہا ہوں کہ زیادہ تر کی عمریں اُنیس بیس سال ہوتی ہیں۔ اس عمر کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کم از کم منافق نہیں ہے

وسعت اللہ خان اسرائیل کو بھلے آپ جو بھی کہیں مگر ایک صفت کی تعریف تو بنتی ہے۔ سوائے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے اس نے کچھ نہیں چھپایا۔ جو کہا ببانگِ دہل کہا۔ جو کیا سینہ ٹھوک کے کیا۔ طاقت کو دلیل کی ضرورت نہیں۔ دلیل تو کمزور کا ہتھیار ہے۔ اب تو اسرائیل بھی شدید بوریت کا شکار ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل زمین پر خدا بن رہا تھا لیکن…

حسیب اصغر 22 ہزار مربع کلومیٹر پر محیط ناجائز ریاست اسرائیل کی کل آبادی تقریباً 85 لاکھ 50 ہزار افراد پر مشتمل ہے۔ یہ آبادی گویا پاکستان کے شہر لاہور سے بھی کم ہے لیکن یہ ملک دنیا پر حکمرانی کرتا ہے۔ آج اسرائیل دنیا کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی رکھنے والی سپر پاور بن چکا ہے جبکہ اسرائیل دنیا کے …

مزید پڑھیں »

معرکہ سیف القدس نے اسرائیل کا تکبر خاک میں ملا دیا

تحریر: محمد سلمان مہدی اسرائیلی، امریکی اور یورپی ذرائع ابلاغ مقبوضہ بیت المقدس سمیت فلسطین میں جاری حالیہ لڑائی سے متعلق جو خبریں جاری کر رہے ہیں، ان میں وہ دانستہ طور پر دس مئی 2021ء بروز پیر سے اعداد و شمار کا آغاز کر رہے ہیں۔ حالانکہ حالیہ تناؤ 10 مئی 2021ء سے شروع نہیں ہوا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے …

مزید پڑھیں »

فلسطین کشمیر کو چھوڑیں، امریکہ کی جنگ ہو تو بتائیں

انصار عباسی کشمیر ہو یا فلسطین، ظالم اور اُس کا ظلم ساری دنیا کے سامنے ہے۔ نشانہ اسلام اور مظلوم مسلمان ہیں جن کا قتلِ عام ہو رہا ہے۔ کوئی گھر، کوئی مسجد محفوظ نہیں، یہاں تک کہ مسجدِ اقصیٰ، مسلمانوں کے قبلۂ اول پر ظالم چڑھ دوڑے اور نماز پڑھتے مسلمانوں پر حملہ آور ہوئے جس کے لئے ستائیسویں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا دفاعی نظام آئرن ڈوم کیا ہے؟

اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان حالیہ کشیدگی میں اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ حماس نے 1500 راکٹ اسرائیل کی جانب داغے ہیں تاہم ان میں سے زیادہ تر اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم نے فضا میں ہی تباہ کر دیے ہیں۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ان کے دفاعی نظام آئرن ڈوم کی کامیابی کی شرح تقریباً 90 …

مزید پڑھیں »

اسرائیل غزہ تنازع: حماس کے ہتھیاروں کی طاقت اور کمزوریاں کیا ہیں؟

جوناتھن مارکس خارجہ امور تجزیہ کار اگرچہ اسرائیل اور غزہ پٹی میں فلسطینی عسکریت پسندوں کے درمیان حالیہ کشیدگی میں دونوں جانب تباہی اور ہلاکتیں ہوئی ہیں مگر اس لڑائی میں دونوں فریق برابری کے نہیں ہیں۔ اسرائیل کہیں زیادہ طاقتور ہے۔ اس کے پاس فضائیہ ہے، مسلح ڈرون ہیں، انٹیلیجنس جمع کرنے کے نظام ہیں اور وہ جب چاہے …

مزید پڑھیں »

سیف القدس اور اسرائیلی جھوٹ

تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی فلسطینی عوام کی مزاحمت اور اسرائیل پر راکٹ اور میزائل حملوں کے درمیان حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے پوری عرب اور اسلامی اقوام نیز ساری دنیا کے حریت پسند انسانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجد الاقصیٰ کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کریں۔ اسما‏عیل ہنیہ نے …

مزید پڑھیں »

اچانک گنگا الٹی بہنے لگی؟

پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات میں حالیہ مثبت پیش قدمی کو دیکھتے ہوئے یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اس میں تیسری طاقتیں بھی کردار ادا کر رہی ہیں۔ سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ عادل الجبیر نے چند دن قبل اعتراف کیا تھا کہ سعودی عرب ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش …

مزید پڑھیں »

لبنان کی نئی کابینہ کا قیام ڈیڈلاک کا شکار

فی الحال تو لبنان کے سیاسی اسٹیک ہولڈرز کو فوری طور پر اس طویل سیاسی ڈیڈلاک کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ سعد حریری ہوں یا میشال عون ہوں، صدر اور وزیراعظم کو بھی آئینی اصولوں کے تحت ہی لبنان کی حکومت کو چلانا ہے۔ ایسی صورتحال میں فرمائشی پروگرام ایک بچگانہ عمل ہی کہلائے گا۔ اسوقت لبنان کی ہر …

مزید پڑھیں »