پیر , 23 مئی 2022

دلچسپ و عجیب

*جرمنی کے کچن میں ایک ساتھ 2 سنک کیوں ہوتے ہیں؟*

کچن میں سنک تو لازمی ہوتا ہے تاکہ برتن بآسانی دھو سکیں لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ جرمنی اور دیگر کئی ممالک میں سنگل سنک کی بجائے ڈبل سنک ہوتے ہیں۔ ہمارے کچن میں جو سنک ہوتے ہیں وہ سنگل سنک ہیں جن میں ایک وقت میں تھوڑے ہی برتن رکھے اور دھوئے جاسکتے ہیں جبکہ آئرلینڈ، …

مزید پڑھیں »

*ڈرون سے لی گئی چند ایسی تصاویرجو آپ کو حیرت زدہ کر دے*

سانسی ترقی اور نت نئی ایجادات کی بدولت جہاں زندگی سہل ہوگئی ہے وہی دنیا بھی روز ہی ایک نیا منظر پیش کرتی نظر آتی ہے ان ہی ایجادات میں ڈرون بھی شامل ہے جس نے منظر کشی کے انداز کو یکسر بدل کر رکھ دیا۔ اب ڈرون تصویر کشی کو اس انداز سے آپ تک پہنچاتا ہے کہ دیکھنے …

مزید پڑھیں »

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس سادہ سی تصویر میں غلطی کہاں ہے

ہم اکثر سوشل میڈیا صارفین کے لیے ایسی تصویری پہیلیاں لے کر آتے ہیں جن کو حل کرنے سے اس بات کا اندازہ ہوجاتا ہے کہ ہمارا ذہن اور آنکھیں کتنی تیز ہیں۔ 80 فیصد لوگ اس تصویر میں موجود فرق کو تلاش کرنے میں ناکام ہوگئے۔ اس تصویر میں ایک میدان میں ہے جس میں پانچ سے چھ زیبرا …

مزید پڑھیں »

وہ انوکھی ٹرین جو ٹریک کے اوپر نہیں بلکہ نیچے الٹا چلتی ہے

ویسے تو آپ نے ٹرینوں کو ٹریک کے اوپر سے گزرتے دیکھا ہوگا مگر ایسی ٹرین کو نہیں دیکھا ہوگا جو ٹریک کے نیچے الٹا دوڑتی ہے۔ جی ہاں واقعی جرمنی کی ویوپیٹرل اسکویبیبان نامی ٹرین آپ کو ٹریک پر الٹا لٹک کر دوڑتی نظر آتی ہے۔ سسپنشن ریلوے کا تصور تو 19 ویں صدی کا ہے جو اب بھی …

مزید پڑھیں »

چاند پر جرم کی سزا، زمین پر ملے گی، کینیڈا کا اعلان

اوٹاوہ: اگرچہ ناسا نے آرتیمس کے نام سے دوبارہ چاند کی سیر کا منصوبہ بنایا ہے لیکن اسی تناظر میں کینیڈا نے چاند پر کئے گئے جرم کو قابلِ سزا قرار دیا ہے۔ ناسا کے مطابق انسان کو 2025 میں دوبارہ چاند پر اتارا جائے گا اور انسانیت پھرسے قمری سیر کے قابل ہوگی لیکن گزشتہ جمعرات کو کینیڈا نے …

مزید پڑھیں »

اس جیل میں کتابیں پڑھنے والوں کی سزا کم ہوجاتی ہے

بولیویا: ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں اگر قیدی خواندہ ہوکر یا کتابوں کی مخصوص تعداد پڑھ کرجیل میں اپنی اسیری کی مدت کم کرسکتے ہیں۔ اب بولیویا میں قیدیوں سے اٹااٹ بھرے ہوئے جیلوں میں حکومتی پروگرام شروع کیا ہے جہاں وہ کتابیں پڑھ کر اپنی سزا کی مدت میں دنوں، ہفتوں اور مہینوں کی کمی پاسکتے ہیں۔ حکومت …

مزید پڑھیں »

آخر ایسکلیٹرز میں جوتے صاف کرنے والے برشز کیوں ہوتے ہیں؟

آپ نے ایسکیلیٹر سیڑھیوں پر سفر تو کیا ہوگا مگر کیا کبھی اس سوال نے پریشان کیا کہ اس کے دائیں اور بائیں نچلے حصے میں جوتے صاف کرنے والے برش کے ریشے کیوں ہوتے ہیں؟ ہوسکتا ہے کہ آپ کو یقین نہ آئے مگر عام خیال کے برعکس یہ برش یا ریشے جوتوں کی صفائی کے لیے نہیں ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

ترکی میں ایشیا اور یورپ کو ملانے والے ریکارڈ ساز معلق پل کی تعمیر

ترکی میںدنیا کے طویل ترین مڈسپن سسپنشن برج (معلق پل) کو عوام کے لیے کھولا جارہا ہے۔ چناق کلے 1915 نامی برج کو درہ دانیال پر تعمیر کیا گیا ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ اس کی تعمیر کو کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے۔ اس پل پر ٹریفک ٹریفک کے لیے 20 فروری سے کھولا جارہا ہے جبکہ …

مزید پڑھیں »

سماعت سے محروم افراد کا منفرد ’ابے کھاؤ!‘ موبائل ریسٹورینٹ دنیا میں مشہور

اسلام آباد: پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 11 فور میں ایک نجی کالج کے سامنے زرد رنگ کا موبائل ریسٹورینٹ ’ابے کھاؤ!‘ بہت منفرد ہے۔ اس پر اشاروں کی زبان میں آرڈر کرنے کا طریقہ لکھا ہے کیونکہ اس کے مالکان اور یہاں کام کرنے والے تمام افراد سماعت سے محروم ہیں۔ ’ابے کھاؤ! فوڈ ٹرک‘ نامی اس …

مزید پڑھیں »

اس ٹڈے کا آدھا جسم ’’نر‘‘ اور آدھا جسم ’’مادہ‘‘ ہے!

لندن: پتلی چھڑی کی طرح دکھائی دینے والے اس کیڑے کا تعلق ٹڈوں کی ایک قسم سے ہے جو ڈائیفیروڈز جائیگینٹائی (Diapherodes gigantea) کہلاتی ہے۔ یہ ٹڈے عموماً جنگلوں میں پائے جاتے ہیں لیکن شوقین لوگ انہیں پالتے بھی ہیں۔ تصویر میں دکھایا گیا ٹڈا لارن گارفیلڈ نامی ایک برطانوی خاتون کا پالتو ہے جس کا نام انہوں نے ’چارلی‘ …

مزید پڑھیں »