بدھ , 24 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

مچھلی سے چمڑہ بھی حاصل ہوتا ہے!

آئسلینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)مچھلی کے چمڑے سے بنی مصنوعات! یہ پڑھ کر آپ کو یوں محسوس ہوا ہو گا کہ شاید لکھنے میں غلطی ہو گئی ہے لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ مچھلی سے چمڑا بھی حاصل ہوتا ہے اور اس سے بیگز، بیلٹس اور دیگر مصنوعات بھی بنتی ہیں۔ آئس لینڈ سے تعلق رکھنے والی اسٹینن گن سٹینسڈوٹیر کا کہنا …

مزید پڑھیں »

موبائل فون کو ڈبے میں بند کریں اور اپنا وقت بچائیں

کسی بھی شے کی عادت آسانی سے ہوتی ہے لیکن یہ عادت چھوڑنی ہو تو مشکل میں شروع ہو جاتی ہے مگر اس مسئلے کا حل یہ نکلا کہ اینٹی ٹیمٹیشن نامی ایک ڈبہ تیار کیا گیا۔ مسئلاً موبائل کی عادت اگر چھوڑنی ہے تو اس ڈبے کو استعمال کرلیں۔اصل میں یہ ڈبہ کھانے پینے کی پسندیدہ چیزوں سے دور …

مزید پڑھیں »

بھارتی نوجوان نےگرمی میں کیا سڑک پر انڈا فرائی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے مختلف ممالک اس وقت سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے لوگ بے حد پریشان ہیں، تاہم اس گرمی کا فائدہ ایک بھارتی نوجوان نے یوں اُٹھایا کہ چولہے کے بغیر ہی انڈا بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اُڑیسہ کے ٹاؤن باری پاڈا کے علاقے میور بھانج میں 47 ڈگری سینٹی …

مزید پڑھیں »

انوکھا حل :بھارتی خاتون نے گاڑی پر گوبر سے لیپ کر دیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک خاتون نے گاڑی کا اے سی بار بار خراب ہونے کے بعد انوکھا حل ڈھونڈتے ہوئے گاڑی پر گوبر لیپ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر احمد آباد میں ایک خاتون نے سخت گرمی کے دوران گاڑی کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے حیرت انگیز طریقہ اپنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی …

مزید پڑھیں »

’’فرائیڈ ائیر‘‘:اب ہوا بھی کھانے کے لیے پلیٹ میں حاضر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کھانے پینے کے معاملے میں آپ نے عجیب ترین باتیں سنی ، پڑھی یا دیکھی ہوں گی لیکن جو کچھ ابھی ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں اس سے عجیب شاید ہی کچھ ہو۔کسی پیکٹ میں کھانے کی چیز اگر کم ہو تو محاورتاً کہا جاتا ہے کہ کیا ‘ہوا کھائیں’ لیکن اس محاورے کو سچ ثابت …

مزید پڑھیں »

گھر نہیں جانا:بیوی سے تنگ شوہر گھر کی بجائے جیل جانے پر بضد

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں ایک شخص نے بیوی کے خوف سے گھر جانے کے بجائے جیل جانے کو ترجیح دی اور پولیس کو خود کو گرفتار کرنے پر مجبور کردیا۔امریکی ریاست فلوریڈا کی مصروف شاہراہ سے 70 سالہ لیونارڈ اولسن نامی امریکی شہری کو گزشتہ ہفتے گرفتار کیا گیا تھا۔شہری کو ایک مصروف شاہراہ پر اپنے گاڑی کی کھلی چھت …

مزید پڑھیں »

لاس اینجلس : گاڑی چورخاتون نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) لاس اینجلس میں گاڑی چورخاتون نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔ پولیس نے معمول کی چیکنگ پر رکنے اور لائسنس دکھانے کی بجائے فرار ہونے پر خاتون کا پیچھا شروع کیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں گاڑی چوری کی واردات پولیس کیلئے مسئلہ بن گئی۔ پولیس اہلکار اپنی موبائل میں …

مزید پڑھیں »

بھارتی شہری نے اپنی چھت پر آم کی 40 اقسام اگالیں

کیرالا(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک شخص نے اپنی چھت پر آم کی 40 اقسام اگالیں جس سے انہیں فی درخت 600 سے 4 ہزار تک منافع بھی ہوتا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر کوچی کے رہائشی جوزف اپنے گھر کی چھت اور ٹیرس میں انواع و اقسام کے درخت اور پودوں کی افزائش …

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی شہری نے ڈیڑھ کلوگرام وزنی ’’سونے کا پتھر‘‘ ڈھونڈ نکالا

پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کے متلاشی آسٹریلوی شخص کو کالگورلئی شہر سے 1.4 کلو گرام وزنی سونے کا پتھر ملا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شوقیہ طور پر سونے کی تلاش کرنے والے آسٹریلوی شہری نے کالگورلئی سے دھاتوں کا سراغ لگانے والے عام سے آلے (میٹل ڈٹیکٹر) کی مدد سے تقریباً ڈیڑھ کلوگرام وزنی اور 18 انچ لمبا …

مزید پڑھیں »

روسی صدر پیوٹن جڑواں بچوں کے باپ بن گئے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) 66 سالہ روسی صدر ویلادی میر پیوتن کی 36 سالہ گرل فرینڈ اور سابقہ ایتھلیٹ علینا کاباایوا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی ایک غیر مصدقہ رپورٹ کے مطابق روسی صدر ویلادی میر پیوتن 66 سال کی عمر میں جڑواں بچوں کے باپ بن گئے ہیں، صدر کی گرل فرینڈ علینا کاباایوا نے …

مزید پڑھیں »