بدھ , 24 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

دبئی میں 57 ارب سے زائد کا محل فروخت کیلئے پیش، خریدار آگئے

ابوظہبی:دبئی میں ایک محل 750 ملین درہم یعنی 57 ارب 87 کروڑ 76 لاکھ 76 ہزار400 میں فروخت ہورہا ہے جو اسے عرب امارات کی سب سے مہنگی ترین رہائش گاہ بنا دیتا ہے۔ یہ دبئی کے علاقے ایمریٹس ہلز میں واقع ہے۔ اس کا اندرونی رقبہ 60,000 مربع فٹ ہے۔ اگرچہ اس میں صرف پانچ بیڈرومز ہیں لیکن مرکزی …

مزید پڑھیں »

پرانے گھر سے صفائی کے دوران ہزاروں ڈالرز کے سکے برآمد

لاس اینجلس: امریکی ریاست کے رہائشی ایک خاندان کو پرانے گھرسے صفائی کے دوران ہزاروں ڈالرز کے سکے ملے ہیں۔یہ واقعہ لاس اینجلس میں پیش آیا جہاں شمالی کیلیفورنیا کا رہائشی شخص اپنی بیگم کے ہمراہ سسر کے پرانے مکان کی صفائی کیلئے پہنچا تھا، صفائی کے دوران دونوں میاں بیوی کو گھر کے کونے میں کپڑے کی درجنوں تھیلیاں …

مزید پڑھیں »

ایسا ملک جہاں خواتین کی طلاق پر خوشیاں منائی جاتی ہیں

موریطانیہ: طلاق کو ہمارے معاشرے میں برا سمجھا جاتا ہے پر دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں خواتین کی طلاق پر خوشی منائی جاتی ہے۔رپورٹس کے مطابق افریقی ملک موریطانیہ میں منفرد رواج ہے کہ خاتون کی طلاق پر غم، افسوس اور شرم کے بجائے طلاق پارٹی رکھی جاتی ہے، خواتین آپس میں ناچ، گانے اور کھانے کا …

مزید پڑھیں »

بھارت میں کم وقت میں زیادہ شادیوں کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

راجھستان: بھارت میں 6 گھنٹوں کے اندر 2 ہزار 143 جوڑوں کی شادی کرا کر دو عالمی ریکارڈ قائم کر دیے گئے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کے شری ماہاویر گوشالا کلیان سنستھان نامی ایک رجسٹرڈ ٹرسٹ نے اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں ہندو اور مسلمان دونوں مذاہب کے افراد کی شادیاں کرائی گئیں۔ یہ تقریب …

مزید پڑھیں »

روزانہ کئی گھنٹے بیت الخلا میں گزارنے والا شخص ملازمت سے فارغ

بیجنگ: چینی کمپنی نے اپنے ایک ملازم کو نوکری سے نکال دیا ہے جس کی وجہ بیت الخلا میں بےجا وقت بتائی گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق وہ روزانہ کم ازکم 47 منٹ اور زیادہ سے زیادہ 6 گھنٹے ٹوائلٹ میں ہی رہتا تھا۔ چینی ذرائع ابلاغ میں اس شخص کا صرف خاندانی نام ’وینگ‘ بتایا گیا ہے جس نے …

مزید پڑھیں »

705 عیسوی میں قائم دنیا کا سب سے قدیم ہوٹل جہاں آج بھی مہمان آرہے ہیں

ٹوکیو: جاپان کے یاماناشی پرفیکچر میں واقع دنیا کا سب سے پرانا ہوٹل ہے جو ایک دن بھی بند نہیں ہوا اور اب بھی یہاں مہمان آتے ہیں۔705 عیسوی میں اسے ایک پرفضا مقام پر ایک سرائے کی صورت میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اس وقت کے ایک طاقتور حکمراں خاندان فیوجی وارا نو کاماتاری کے سب سے بڑے بیٹے …

مزید پڑھیں »

امارات میں حکومت کی ملازمین کو 4 دن کام کی پیشکش

ابو ظبی: متحدہ عرب امارت کی حکومت نے سرکاری ملازمین کو ہفتے میں 4 دن کام کی پیشکش کردی۔اماراتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی ملازمین یکم جولائی سے ہفتے میں 4 دن کام کرنے کے لیے درخواست دے سکیں گے۔ امارات کی فیڈرل اتھارٹی فور گورنمنٹ ہیومن ریسورسز کے مطابق 4 دن کام کی سہولت سے فائدہ اٹھانے والے ملازمین …

مزید پڑھیں »

تہران میں بلیوں کا دلچسپ میوزیم قائم

تہران: ایران میں ’بلیوں کا ایک دلچسپ میوزیئم‘ قائم کیا گیا ہے جو رضاکاروں نے ذاتی کوشش سے قائم کیا ہے۔اس کے دروازے پر موٹی تازی ٹام کیٹ سے ملاقات ہوتی ہے اور اندر 30 سے زائد بلیاں گھومتی نظر آئیں گی۔ تاہم وہ مہمانوں سے جلد ہی مانوس ہوجاتی ہیں۔ یہاں کی سب سے مشہور بلیوں میں شہرزاد، فرخ، …

مزید پڑھیں »

چین: 13 سالہ بچی نے ویڈیو گیمز پر 63000 ڈالر خرچ کردیئے

بیجنگ: چین کے صوبے ہینان میں 13 سالہ بچی کے والدین کو احساس ہوا کہ بینک میں جمع ان کی برسوں کی پونجی بالکل ختم ہوچکی ہے اور اکاؤنٹ میں صرف ایک نصف چینی یوآن بچا ہے۔ معلوم ہوا کہ ساری رقم ان کی بیٹی نے خرچ کردی ہے جو 63000 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ ویڈیو گیمنگ کی جنونی …

مزید پڑھیں »

ہرقسم کے درد،خوف اور پریشانی سے آزاد اسکاٹش خاتون

اسکاٹ لینڈ: سائنسدانوں نے ایک خاتون کا مفصل طبی معائنہ کیا ہے جو ہر قسم کے درد سے عاری ہیں۔ ان کے زخم بھی تیزی سے بھرتے ہیں۔ تاہم حیرت انگیز طور پر وہ ڈپریشن اور خوف سےبھی ناواقف ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس کی جینیاتی وجوہ ہیں اور انہیں جان کر ہم درد کم کرنے یا ڈپریشن گھٹانے والی …

مزید پڑھیں »