بدھ , 24 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

دنیا کے سب سے بڑے مگرمچھ کی 120ویں سالگرہ

کوئینز لینڈ: آسٹریلیا میں 18 فٹ لمبے دنیا کا سب سے بڑے مگرمچھ نے اپنی 120 ویں سالگرہ منائی ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والا مگرمچھ جس کا نام کیسیئس ہے، کو 1984 میں آسٹریلیا کے شمالی علاقہ جات کے لا بیلے اسٹیشن میں دریائے فینیس میں پکڑا گیا تھا۔ کیسیئس کو سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے متعلقہ علاقے میں مویشیوں …

مزید پڑھیں »

شادی کی پہلی رات دلہا دلہن ہارٹ اٹیک سے چل بسے

لکھنو: ایک حیرت انگیز واقعہ میں شادی کے فورا بعد دلہا اور دلہن کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں 22 سالہ پرتاب یادیو اور20 سالہ پشپا کی شادی کی رسومات روایتی دھوم دھام سے ہوئیں تاہم اگلی صبح نیا شادی شدہ جوڑا اپنے کمرے میں مردہ پایا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

گدھے چوری کے شک پر دو افراد گرفتار

لندن: برطانیہ میں گدھے کی چوری کے معاملے میں دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی کاؤنٹی ہیمپشائر سے 15 مئی کی سہ پہر ’مُون‘ نامی تین ماہ کا گدھے کا بچہ چوری کیا گیا تھا۔ ہیمپشائر پولیس کے مطابق گدھے کی چوری کے بعد ان کو لوگوں کی جانب سے بے شمار کال …

مزید پڑھیں »

افغانستان کی سری لنکا کو پہلے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست

ہمبنٹوٹا :افغانستان نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔مہندا راجا پاکسے سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جبکہ میزبان سری لنکا مقررہ اوورز میں 268 رنز بنا کر آ ؤٹ ہوگئی، چارتھ اسالنکا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا …

مزید پڑھیں »

چھٹی منزل سے گرنے والی بلی معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی

بینکاک: موٹی تازی بلی چھٹی منزل سے کار پر گرنے کے باوجود بھی زندہ رہی اور معجزانہ طور پر اسے کوئی خراش تک نہ آئی۔ٹام کیٹ قسم کی بلی کا نام ’شیفو‘ ہے جو اپنے مالک کی بالکنی کے دیوار پر چل رہی تھی کہ وہاں سے پھسل گئی اور نیچے کھڑی کار کے اسکرن پر آگری۔ اس حادثے میں …

مزید پڑھیں »

امریکی ارب پتی نے 2500 طالبعلموں میں 25 لاکھ ڈالر تقسیم کردیئے

بوسٹن: امریکی ارب پتی شخص رابرٹ ہیل نے میساچیوسیٹس یونیورسٹی کی تقریبِ تقسیمِ اسناد میں شریک کامیاب طلباوطالبات کو اس وقت حیران کردیا جب انہوں نے ہر طالب علم کو فی کس 1000 ڈالر دینے کا اعلان کیا۔ گرینائٹ ٹیلی کمیونکیشن اور 5 ارب ڈالر اثاثوں کے مالک رابرٹ ہیل اچانک ڈائس پر آئے اور انہوں نے تمام 2500 کامیاب …

مزید پڑھیں »

لاہورمیں ایشیا کی سب سے پہلی بلیو روڈ متعارف کرا دی گئی

لاہور:لاہورمیں ایشیا کی سب سے پہلی بلیو روڈ متعارف کرا دی گئی۔ماہرین کے مطابق نیلے رنگ کے باعث گرمیوں میں سڑک کی تپش 50 فیصد تک کم کی جا سکتی ہے۔ نیلی سڑک پر فراٹے بھرتی گاڑیاں یہ کوئی یورپ نہیں بلکہ لاہورکے علاقہ گلبرگ کی نئی تیار ہونے والی سڑک کے مناظرہیں،ماہرین کا کہنا ہے بلیو روڈ پراجیکٹ جدید …

مزید پڑھیں »

تربوز میٹھے ہیں، یہ پتہ لگانے کے 3 آسان طریقے

لندن:تربوز ایک لذیذ اور تازگی بخش پھل ہے جو گرمیوں کے مہینوں میں زیادہ مقبول ہوتا ہے۔ یہ بھرپور رس اور پانی کی مقدار کے لیے جانا جاتا ہے۔ لیکن اگر تربوز میٹھا نہ نکلے تو سارا مزہ کرکرا ہوجاتا ہے۔ عام طور پر جب آپ تربوز خریدنے جاتے ہیں تو دکاندار پھل کی مٹھاس کا یقین دلانے کیلئے تربوز …

مزید پڑھیں »

برطانوی خاتون ٹیٹو کے عالمی ریکارڈ کیلئے کوشاں

کارڈف: ویلز سے تعلق رکھنے والی خاتون اور دو بچوں کی والدہ میلیسا نے اپنی جِلد کو ٹیٹو سے بھر دیا ہے اور اب ان کا عزم ہے کہ وہ زمین پر سب سے زیادہ ٹیٹو والی شخصیت بنیں اور ورلڈ ریکارڈ قائم کریں۔ 46 سالہ میلیسا سلون کے چہرے کا ہر انچ ٹیٹو کی سیاہی سے ڈھکا ہوا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ٹوتھ پیسٹ کے 10 انوکھے استعمال جو آپ کو دنگ کردیں گے

اسلام آباد:دانتوں کی صفائی اور سفیدی کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال تو بہت عام ہے جو انہیں مضبوط بھی بناتے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ پیسٹ آپ کے چہرے کو دانوں سے نجات بھی دلا سکتا ہے؟ اگرچہ سننے میں حیرت انگیز لگے مگر واقعی ٹوتھ پیسٹ بہت کچھ ایسا بھی کرسکتا ہے جس کا تصور …

مزید پڑھیں »