ہفتہ , 20 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

پیزا خریدیں اور قیمت مرنے کے بعد ادا کریں!

ویلنگٹن:نیوزی لینڈ کا ایک پیزا ریسٹورنٹ گاہکوں کو ایک غیر معمولی پیشکش دے رہا ہے کہ ابھی خریدیں اور مرنے کے بعد ادائیگی کریں۔ہیل پیزا (Hell Pizza) نامی ریسٹورنٹ نے اعلان کیا ہے کہ ’آفٹر لائف پے‘ پروموشن نیوزی لینڈ کے متعدد کاروباروں کی جانب سے اختیار کی گئی ’ابھی خریدیں، ادائیگی بعد میں‘ کی اسکیموں سے متاثر ہے۔ ہیل …

مزید پڑھیں »

معذور طالبہ کے مددگار کتے کو بھی ڈپلوما ڈگری دیدی گئی

نیوجرسی: امریکہ میں واقع سیٹن ہال یونیورسٹی میں ایک مددگار کتے کو اس کی مالکن کے ساتھ ڈپلوما کی ڈگری دی گئی ہے۔ اس کے لیے خصوصی طور پر ڈوگی ڈپلوما بنایا گیا تھا۔ یہ کتا وھیل چیئر پر بیٹھی اپنی مالکن گریس ماریانی، کے ساتھ روزانہ جامعہ آتا جاتا رہا اور اس کی مدد بھی کرتا رہا تھا۔ جلسہ …

مزید پڑھیں »

پیزا خریدیں، کھائیں اور قیمت مرنے کے بعد ادا کریں، ریسٹورنٹ کی منفرد آفر

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے ایک پیزا ریسٹورنٹ نے اپنے کسٹمرز کو ایک شاندار آفر دی ہے جس کے تحت وہ بغیر پیسوں کے پیزا خرید سکتے ہیں جبکہ اس کی قیمت مرنے کے بعد ادا کرنی ہوگی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے ایک ہیل پیزا نامی فاسٹ فوڈ برانڈ نے ’آفٹر لائف پے‘ پروموشن شروع کی ہے، کمپنی …

مزید پڑھیں »

ٹرین میں آگ لگ جائے تو مسافروں کو کیا کرنا چاہیے؟

اسلام آباد:اگر آپ ٹرین میں سفر کر رہے ہیں اور اچانک آپ کی بوگی میں آگ لگ جائے تو آپ کیا کریں گے؟ اس سوال کا جواب جاننا تمام مسافروں کے لیے ضروری ہے۔ترجمان پاکستان ریلوے بابر علی رضا کے مطابق اس صورت حال میں سب سے زیادہ اہم اپنے اعصاب پر قابو رکھنا ہے، آگ دیکھ کر اگر ایک …

مزید پڑھیں »

پلاسٹک کی لاکھوں بوتلوں کو ری سائیکل کر کے دنیا کی سب سے بڑی ٹی شرٹ تیار

رومانیہ: رومانیہ کے ماحولیاتی رضاکاروں نے پلاسٹک کی پانچ لاکھ بوتلوں کو ری سائیکل کر کے دنیا کی سب سے بڑی ٹی شرٹ تیار کر لی۔یہ ٹی شرٹ بطورِ خاص ماحولیاتی شعور اور استعمال شدہ اشیاء کی بازیافت (ری سائیکلنگ) کی اہمیت کے تحت بنائی گئی ہے۔ ٹی شرٹ کی کل لمبائی 109 میٹر اور چوڑائی 74 میٹر ہے جسے …

مزید پڑھیں »

امارات ایئر کی مسافروں کے لیے خصوصی پیشکش ’ہوٹل قیام مفت‘

ابوظہبی:امارات ایئرلائن کی جانب سے مسافروں کے لیے دو راتیں ہوٹل میں قیام کی پیشکش کی گئی ہے۔ مسافروں کو ہوٹل امارات ایئر کی جانب سے مفت فراہم کیا جائے گا۔امارات الیوم اخبار کے مطابق دنیا کے کسی بھی ملک سے امارات ایئر کے ذریعے سفر کرنے والے خواہ وہ امارات آئے یا وہاں سے سفر کریں انہیں مفت ہوٹل …

مزید پڑھیں »

موٹاپا کنٹرول نہ کرنیوالے بھارتی پولیس افسران کو ریٹائر ہونے کا حکم

نئی دہلی: بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں پولیس فورس نے زیادہ وزن والے افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عوامی اعتماد کی بحالی کیلئے یا تو وہ اپنا وزن گھٹائیں یا پھر ریٹائر ہوجائیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس افسران کے فٹنس مشن کی کامیابی کیلئے آسام پولیس نے افسران کو مخصوص ڈیڈ لائن دی تھی، …

مزید پڑھیں »

v

لندن:ایک 29 سالہ خاتون کو اس وقت شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے انٹرنیٹ پر پوچھا کہ کیا ان کی والدہ نے نوزائیدہ بچے کی بلامعاوضہ دیکھ بھال سے انکار کرکے غلطی کی ہے۔ erika_urrrika نامی صارف نے ریڈٹ فورم پر سوال کیا، ’جب میں کام پر ہوں اگر اس وقت میری ماں میرے بچے کی دیکھ …

مزید پڑھیں »

جدہ ٹاور بلند ترین عمارتوں کا ریکارڈ توڑ دے گا

ریاض:سعودی عرب اپنے وژن 2030 کے تحت ترقی کی راہ پرگامزن ہے، ہر شعبے میں قدم رکھتے ہوئے اس کوشش میں ہے کہ جدہ ٹاور کی تعمیرسے دنیا کی بُلند ترین عمارت کا اعزاز اپنے نام کرسکے۔ دنیا میں سب سے زیادہ بلند عمارتیں چین میں واقع ہیں۔ دنیا بھر کی فلک بوس عمارتوں میں سے نصف صرف چین میں …

مزید پڑھیں »

آخر بیشتر جوڑوں کی شکل شادی کے بعد ایک جیسی کیوں ملتی جلتی نظر آتی ہے؟

واشنگٹن:ہو سکتا ہے کہ آپ نے کبھی محسوس کیا ہو کہ شادی کے کئی برس بعد شوہر اور بیوی دیکھنے میں کافی حد تک ایک جیسے نظر آنے لگتے ہیں۔ہر شادی شدہ جوڑے کی زندگی میں کافی کچھ مشترک ہوتا ہے، کچھ کے تو چہرے میں ایک دوسرے سے ملنے جلنے لگتے ہیں۔ مگر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس کے …

مزید پڑھیں »