بدھ , 29 ستمبر 2021

دلچسپ و عجیب

نیویارک کے چڑیا گھر میں شیر میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا

نیویارک کے چڑیا گھر میں چار سالہ شیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انتظامیہ نے چڑیا گھر کے ملازمین میں بھی کورونا وائرس کا شبہ ظاہر کیا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیویارک کے چڑیا گھر میں چار سالہ شیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس …

مزید پڑھیں »

51 سال ساتھ نبھانے والے جوڑے کا کورونا وائرس کے باعث ایک ساتھ انتقال

شادی کے بعد شوہر اور بیوی زندگی بھر کے ساتھی بن جاتے ہیں اور محبت ہو تو موت ہی ان کو جدا کرپاتی ہے، مگر ایک جوڑے نے ‘اٹوٹ بندھن’ کے الفاظ کو نئے معنی پہنا دیئے۔51 سال تک شادی کے بندھن میں بندھے رہنے والے ایڈرین اور اسٹیورٹ بیکر نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کے نتیجے …

مزید پڑھیں »

ایسا ملک جہاں کرونا وائرس لفظ پر ہی پابندی عائد کردی گئی ہے

پوری دنیا اس وقت جان لیوا کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہی ہے، ایسے میں سینٹرل ایشیا کے ملک ترکمانستان نے اس لفظ کے استعمال پر ہی پابندی عائد کردی ہے۔ترکمانستان کی حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس وقت ملک بھر میں ایک بھی کرونا وائرس کا کیس موجود نہیں، نہ صرف یہ بلکہ اگر …

مزید پڑھیں »

ٹرانزنسٹریا: وہ ملک جسے کوئی تسلیم نہیں کرتا

سورج ابھی سویت دور کی اُن رہائشی عمارتوں سے بلند ہوا ہی تھا کہ تیراسپول شہر کے مرکزی چوراہے میں رنگ برنگے کپڑوں میں ملبوس لوگ اپنے بیوی بچوں سمیت جمع ہو چکے تھے۔ حیران کن طور پر ستمبر کے مہینے میں یہ دن بڑا خوشگوار اور گرم تھا۔ لوگوں میں پائے جانے والے جوش و خروش سے لگتا تھا …

مزید پڑھیں »

دھاگے اور باریک کیلوں سے تصاویر بنانے والا انوکھا فنکار

لندن: ان سے ملیے، یہ بین کوراشوک ہیں جو لندن میں رہتے ہیں اور خود کو ’’اسٹرنگ آرٹسٹ‘‘ یعنی دھاگے سے تصویریں بنانے والا مصور کہتے ہیں۔ یہ ہنر انہوں نے کہیں سے نہیں سیکھا لیکن پھر بھی اس کام میں ان کی مہارت حیرت انگیز ہے۔ اب تک وہ کئی مشہور شخصیات، مناظر اور جانوروں تک کی تصویروں کو …

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن میں مردوں اور عورتوں کے باہر نکلنے کے الگ دن مقرر

لیما:پیرو میں صدر وِزکرا کی حکومت نے کورونا کی وبا کے باعث ملک میں ایک نیا اور غیر معمولی ضابطہ متعارف کرا دیا ہے۔ اس کے تحت لاک ڈاؤن کے دوران مردوں اور عورتوں کیلئے گھروں سے نکلنے کے علیحدہ علیحدہ دن مقرر کر دئیے گئے ہیں۔دارالحکومت لیما سے ملنے والی رپورٹس کے مطابق صدر مارٹن وِزکرا کی حکومت نے …

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کے دوران شادی، دلہا دلہن گرفتار

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تقریب منعقد کرنے پر پولیس نے دلہا دلہن سمیت درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرونا وائرس کو روکنے کے لیے ملک بھر میں 14 اپریل تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے اور اس کی پابندی کے لیے انتظامیہ سختی سے پیش آرہی ہے، …

مزید پڑھیں »

عجیب وصیت، مرنے کے بعد افریقی اپنی کار کے ساتھ قبر میں دفن

اپنی موت سے اکثر لوگ اپنی وصیتیں لکھواتے ہیں اور ان کے ورثاء ان وصیتوں پرعمل درآمد کرتے ہیں مگر جنوبی افریقا میں ایک 72 سالہ شخص نے مرنےسے قبل ایک انوکھی وصیت کی کہ اس کے فوت ہونے کے بعد اسے اس کی کار کے ساتھ دفن کیا جائے۔ 72 سالہ تزکیدی بیتسو نے اہل خانہ کو وصیت کی تھی …

مزید پڑھیں »

بھارت میں ’کورونا‘ اور ’کووڈ‘ کی پیدائش

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کے نام ’کورونا‘ اور ’کووڈ‘ رکھ دیے گئے۔بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور میں ایک جوڑے کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔بچوں میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے، جوڑے نے موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ایک بچے …

مزید پڑھیں »

ترکی میں 20 سال سے کم عمر شہریوں پر کرفیو نافذ

رکی میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 20 سال سے کم عمر شہریوں پر جزوی کرفیو نافذ کردیا گیا۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ  کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے قوم سے خطاب میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سنیچر 4 اپریل سے تا حکم ثانی …

مزید پڑھیں »