منگل , 23 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

نامعلوم افراد دریا کے قریب 226 کلو پاستا پھینک کر فرار

نیو جرسی: امریکا میں پبلک ورکس کے عملے نے ایک درہایہ طاس کے قریب سے 226 کلو سے زیادہ بکا ہوا پاستا صاف کیا ہے۔امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے اولڈ برج کی ایک مقامی سیاست دان نِینا جوکنو وچ نے فیس بک پر دریائی طاس کے قریب پھیکنے گئے پاستا کے ڈھیر کی تصاویر شیئر کیں۔ تصاویر میں دیکھا …

مزید پڑھیں »

طالب علم کے مذاق نے 6 بچوں کو اسپتال منتقل اور اسکول بند کروادیا

ٹیکساس: امریکا میں ایک ہائی اسکول کے طالب علم نے پرینک کرتے ہوئے اسکول میں بدبودار اسپرے کردیا جس سے 8 بچوں کی حالت خراب اور 6 بچوں کو اسپتال میں داخل ہونا پڑا جبکہ اسکول کی انتظامیہ نے فوری طور پر اسکول بند کروادیا۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق مذکورہ بالا واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس کے کینی کریک ہائی اسکول …

مزید پڑھیں »

15 فٹ لمبے کنگ کوبرا سانپ کو پکڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی: گاڑی کے نیچے 15 فٹ لمبے کنگ کوبرا سانپ کو پکڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اے بی پی لائیو نامی ویب سائٹ کے مطابق اس واقعے کی فوٹیج کو انڈین فاریسٹ سروس (آئی ایف ایس) افسر سوسنتا نندا نے آن لائن شیئر کیا۔ انہوں نے کہا کہ کنگ کوبرا کو پکڑ کر اسے جنگل میں چھوڑ …

مزید پڑھیں »

10 من وزنی اردنی خاتون علاج کے لیے گھر سے اسپتال منتقل

زرقا: اردن کے شہر زرقا کی رہائشی خاتون نادیہ عفانہ کو 16سال کے بعد ان کے کمرے سے باہر نکالا گیا۔ اس کی وجہ یہ نہیں تھی کہ انہیں گھر میں کسی نے قید کر رکھا تھا بلکہ اس کا سبب ان کا غیرمعمولی طور پر وزنی ہونا تھا۔ نادیہ عفانہ کی عمر 37سال اور ان کا وزن تقریباً 400 …

مزید پڑھیں »

لاہورمیں ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن؛ 7 ہزار کم عمر ڈرائیورز کا چالان

لاہور: کم عمر ڈرائیورز کے خلاف ٹریفک پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سات ہزار چالان کردیے جبکہ 20 ہزار سے کم عمر لڑکوں کو وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی او لاہور کے حکم پر کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ٹریفک پولیس نے سات ہزار سے زائد چالان ٹکٹ جاری …

مزید پڑھیں »

عازمین حج کے پاس سے نسوار ملی تو سخت سزا دی جائیگی : سعودی حکام کا انتباہ

ریاض : سعودی حکام نے خبردار کردیا ہے کہ پاکستانی عازمین حج کے پاس سے نسوار نکلی تو انتہائی سخت سزا کاسامنا کرنا پڑے گا۔اس حوالے سے اینٹی نارکوٹکس فورس نے ائیرپورٹس پر انتباہی پوسٹرز بھی لگوا دیے ہیں۔ دوسری جانب سعودی وزارت صحت نے اپیل کی ہے کہ حج پرمٹ 15 شوال سے جاری ہوں گے لہذا عازمین حج …

مزید پڑھیں »

امریکی خاتون نے پیروں کو 180 ڈگری تک گھما کر گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

نیو میکسیکو: امریکا سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ خاتون نے اپنے پیروں کو سامنے کی طرف تقریباً 180 ڈگری تک گھما کر گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق کیلسے گرب خواتین کی فہرست میں سب سے زیادہ 17.4 ڈگری تک اپنے پاؤں گھمانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ کیلسے گرب نے گنیز ورلڈ ریکارڈز …

مزید پڑھیں »

کھڑے ہو کرسلام کیوں نہیں کیا؟ تاجر کے بیٹے نے ملازم کو قتل کردیا

فیصل آباد:فیصل آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔کچہری بازار میں کھڑے ہو کرسلام نہ کرنے پرتاجر نے ملازم کو گولی مار کرقتل کردیا۔پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسمارٹم کےلیےاسپتال منتقل کردی۔ورثا کا کہنا ہے کہ لفٹ آپریٹر تھا مالک کے لڑکے کو کھڑے ہو کر سلام نہیں بولا جس پر تلخ کلامی ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

تھائی وزیراعظم کے عہدے کی امیدوار کے ہاں الیکشن سے 2 ہفتے قبل بیٹے کی پیدائش

بینکاک: تھائی لینڈ میں ہونے والے عام انتخابات میں وزیراعظم کے عہدے کی مضبوط امیدوار 36 سالہ پیٹونگ تارن شیناوترا کے ہاں الیکشن سے دو ہفتے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے اور پیٹونگ تارن شیناوترا وزیراعظم کے عہدے کی مضبوط امیدوار ہیں۔ وہ سابق تھائی …

مزید پڑھیں »

نیدرلینڈز: نشے میں ڈرائیونگ کرنے کے جرم میں ’بورس جانسن‘ گرفتار

ایمسٹر ڈیم: نیدرلینڈز کی پولیس نے نشے میں ڈرائیونگ کے واقعے میں ’بورس جانسن‘ نامی شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیدرلینڈز کی پولیس نے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کیا لیکن پولیس اہلکار اُس کا ڈرائیونگ لائسنس دیکھ کر حیران رہ گئے جس پر اس کا نام بورس جانسن مع …

مزید پڑھیں »