ہفتہ , 20 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

گیارہ برس بعد خاتون کے پیٹ سے تکلیف دہ جراحتی سوئی نکال لی گئی

کولمبیا: کولمبیا کی 39 سالہ خاتون کےپیٹ میں شدید درد ہونےپر انکشاف ہوا کہ ان کے معدے میں میں جراحی والی خمیدہ سوئی پھنسی ہے جو گیارہ برس قبل ایک آپریشن کے بعد وہاں رہ گئی تھی۔ سال 2012 میں اپنےچوتھےبچے کی پیدائش کےبعد انہوں نے اپنے گاؤں ’ایل ریٹورنو‘ کےایک چھوٹے سے ہسپتال سے رابطہ کیا تاکہ وہ خاندانی …

مزید پڑھیں »

درد ہونے پر خاتون کے کان میں مکڑی کے خاندان کی موجودگی کا انکشاف

سیچوان: چین کے صوبے سیچوان کے اسپتال میں ایک خاتون کان میں تکلیف اور مستقل گھنٹی بجنے کی آوازیں سنائی دینے کی شکایت لیے ہوئے آئی۔ ناک، کان اور حلق (ای این ٹی) کے ماہر ڈاکٹر نے تفصیلی معائنے کے بعد جب اسے کان میں درد اور گھنٹیوں کی آوازیں سنائی دینے کا سبب بتایا تو وہ ششدر رہ گئی۔ڈاکٹر …

مزید پڑھیں »

اب طوطے بھی ویڈیو کال کرنے لگے

واشنگٹن: امریکی ماہرین نے ایک دلچسپ تجربہ کرتے ہوئے پالتو طوطوں کو ویڈیو کال کرنا سکھایا ہے۔ اس کےبعد اب وہ خوشی خوشی دوسرےطوطوں کو دیکھتے ہیں بلکہ دنیا بھر میں نئےدوست بھی بنارہے ہیں۔اس ضمن میں میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی)، نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی، اور جامعہ گلاسگو کے ماہرین نے طوطوں پر محنت کرکے انہیں ویڈیو …

مزید پڑھیں »

پولینڈ کا خوبصورت گاؤں جہاں 6000 افراد ایک ہی سڑک پر رہتے ہیں

پولینڈ: پولینڈ کے ایک بہت خوبصورت گاؤں کی انوکھی خاصیت یہ ہے کہ اس کی آبادی 6000 ہے اور تمام افراد ایک ہی سڑک پر رہتے ہیں۔اس گاؤں کا نام سولوزووا ہے جو اولکسکا اپ لینڈ میں واقع ہے تاہم اس کا محلِ وقوع غیرمعمولی طور پر انوکھا ہے۔ اگرچہ یہ دیہات ایک عرصے سے قائم ہے لیکن اب حال …

مزید پڑھیں »

12ویں جماعت میں کم نمبر کیوں آئے؟ مالک مکان کا گھرکرائے پر دینے سے انکار

نئی دہلی: بھارتی شہر بنگلورو ’سلیکون ویلی‘ کی وجہ سے شہرت کا حامل ہے جہاں ملک کے دیگر حصوں سے آنے والے سوفٹ ویئر انجینئرز ملازمت کے دوران کرائے کے مکان میں رہتے ہیں لیکن حال ہی میں ایک مالک مکان نے 12 ویں جماعت میں خراب نمبروں کی وجہ سے بنگلورو میں “نوجوان” کو گھر کرائے پر دینے سے …

مزید پڑھیں »

بادشاہ چارلس کی تاج پوشی پر 23 کلوگرام وزنی چاکلیٹ کا مجسمہ تیار

لندن: برطانوی شہزادہ چارلس جلد ہی بادشاہ چارلس ہوجائیں گے جس کی تیاریاں زوروشور سےجاری ہیں۔ اسی تناظر میں ایک خاتون نے 17 لیٹر چاکلیٹ سے ان کا بہت خوبصورت مجسمہ بنایا ہے۔اس کی تیاری میں ٹِوکس، ملکی وے، باؤنٹی اور گیلکسی چاکلیٹیں بھی لگائی گئی ہیں۔ سینے سے کچھ نیچے کا تک کا یہ مجسمہ (بسٹ) عین چارلس کی …

مزید پڑھیں »

ماحول دوست افراد نے عوامی شعور کے لیے سگریٹ کے 6 لاکھ ٹکڑوں کا پہاڑ بنادیا

لزبن، پرتگال: ماحولیات کا شعور رکھنے میں سرگرم افراد نے پرتگال کے سب سے بڑے شہر سے سگریٹ کے 650000 ٹوٹے جمع کرکے عوام کوماحولیاتی شعور دینے کی کوشش کی ہے۔ اتوار کے روز پرتگال کے صدر مقام ، لزبن میں چھ لاکھ سے زائد سگریٹ کے ٹوٹے ایک جگہ جمع کئے گئے تو گویا ایک پہاڑ بن گیا۔ یہ …

مزید پڑھیں »

’’لاک ڈاؤن کے بعد جاپان میں بچوں کے رونے کا مقابلہ پھر شروع‘‘

ٹوکیو: کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کے بعد اب جاپان میں بچوں کو رلانے کا عجیب و غریب مقابلے کا دوبارہ انعقاد ہوا ہے جسے ’رونے کا سومو مقابلہ‘ کہا جاتا ہے۔کوئی چار برس بعد یہ مقابلہ دوبارہ منعقد کیا گیا جس بچوں کو اس لیے رلایا جاتا ہے کہ اس طرح رونے سے ان کی صحت اچھی رہتی ہے …

مزید پڑھیں »

مالکن کی جان بچانے والی بلی نے قومی مقابلہ جیت لیا

لندن: ذیابیطس کی شکار خاتون نے اعتراف کیا ہے کہ ایک رات وہ خون میں شکر کی شدید کمی سے کومے میں جانے والی تھیں کہ انہیں ان کی پالتو بلی ’وِلو‘ نے گرنے سے بچالیا اور اس طرح بلی انہیں بچانے میں مددگار ثابت ہوئی ہے۔ اسی بنا پروِلو نامی بلی کو قومی مقابلے میں اول انعام دیا گیا …

مزید پڑھیں »

چین میں خاتون بازی گر کرتب دکھاتے ہوئے بلندی سے گر کر ہلاک

سوژوو: چین کے شہر سوژوو میں سرکس میں کرتب دکھاتے ہوئے خاتون بازی گر بلندی سے گر کر ہلاک ہوگئی۔عالمی ذرائع ابلاغ میں شائع شدہ رپورٹس کے مطابق سُن نامی خاتون اپنے بازی گر شوہر کے ساتھ سوژوو شہر کے ایک دیہی علاقے میں کرتب دکھا رہی تھی۔ کرتب کے دوران ایک کرین رسے کے ذریعے شوہر اور بیوی دونوں …

مزید پڑھیں »