جمعرات , 25 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

کراچی: عید کا سوٹ نہ سینے پر عدالت کا درزی پر 48 ہزار روپے جرمانہ

کراچی: صارف عدالت نے وقت پر عید کا سوٹ نہ دینے پر درزی پر مجموعی طور پر 48 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔کراچی میں صارف عدالت شرقی کی جج فہمیدہ ساہووال نے عید کے موقع پر سوٹ نہ دینے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا، درزی فہیم نا تو عدالت میں پیش ہوا نا ہی کوئی وکیل اسکی طرف سے پیش …

مزید پڑھیں »

امریکی شخص نے قد میں چند انچ اضافے کیلئے 1.35 کروڑ خرچ کردیے

مینیسوٹا: امریکا میں 41 سالہ شخص نے اپنے قد میں محض 5 انچ اضافے کیلئے تکلیف دہ سرجری پر 1 لاکھ 70،000 ڈالرز (1.35 کروڑ) خرچ کرڈالے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والے مسٹر گبسن نے اپنا قد پانچ انچ بڑھانے کے لیے ٹانگوں کو لمبا کرنے کیلئے دو سرجریوں پر 1.35 کروڑ روپے خرچ کردیے …

مزید پڑھیں »

یہ پینٹ چوروں کو دیوار پھلانگنے سے روک سکتا ہے

سان فرانسسكو: چوروں اور رہزنوں کو روکنے والا ایک ایسا پینٹ بنایا گیا ہے جو نقب زنوں اور چوروں کو گھر میں گھسنے نہیں دیتا ۔ اسے ’اینٹی کلائمبنگ پینٹ‘ (چڑھنے سے روکنے والا روغن) کا نام دیا گیا ہے۔ یہ پینٹ کسی بھی حالت میں خشک ںہیں ہوتا اور اپنی چپکنے اور پھسلنے کی صلاحیت برقرار رکھتا ہے۔ ایک …

مزید پڑھیں »

دنیا کے امیر ترین شہر میں کروڑ پتی افراد کی تعداد کتنی ہے؟

نیویارک:ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ کے شہر نیویارک کا شمار دنیا کے امیر ترین ممالک میں ہوتا ہے جہاں کروڑ پتی افراد کی تعداد بھی دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔عالمی سطح پر امیر ترین شہروں کا ڈیٹا حاصل کرنے والی ویب سائٹ ہینلے اینڈ پارٹنرز کے مطابق نیویارک میں کروڑ پتیوں کی تعداد تین لاکھ 40 ہزار ہے۔ …

مزید پڑھیں »

مسلسل 19 دن تک جاگ کر ورلڈ ریکارڈ بنانیوالا شخص

واشنگٹن:نیند انسانی جسم کے لیے اتنی ہی اہم ہے جتنی خوراک ہے، یہی وجہ ہے انسان کو ہر رات 7 سے 8 گھنٹے سونے کا مشورہ دیا جاتا ہے کیوں کہ نیند کی کمی سے جسم اندرونی طور پر کمزور ہوتا ہے اور مختلف امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایک انسان کتنے دن …

مزید پڑھیں »

سری لنکا کا ایک لاکھ بندر چین بھیجنے کا فیصلہ

کولمبو:سری لنکا کی حکومت چین کو ایک لاکھ بندر فراہم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے وزیر زراعت مہندا امرویرا کا کہنا ہے کہ چین نے سری لنکا سے ایک لاکھ بندر اپنے ملک بھیجنے کی درخواست کی ہے تاہم اس سلسلے میں ابھی بات چیت جاری ہے۔ مہندا امرویرا کا …

مزید پڑھیں »

بھارت میں وزیراعلیٰ کا پوسٹر ہٹانے پر کتے کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی: بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی کے دیوار پر لگے پوسٹر کو کھرچنے کے الزام پر کتے کے خلاف مقدمہ درج کرادیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے علاقے وجئے واڑہ میں تیلگو دسام پارٹی کے ایک رہنما مقامی تھانے میں کتے کے خلاف انوکھی شکایت لے کر پہنچ گئے اور …

مزید پڑھیں »

ہاتھی نے کیلا چھیل کر کھانا سیکھ لیا

برلن: ہاتھی عام طور پر کیلا کھانا پسند کرتے ہیں لیکن برلن کے چڑیا گھر کی ایک ہتھنی نے انسانوں کو دیکھ کر کیلا کھانا سیکھ لیا ہے۔ وہ اس عمل میں اپنی سونڈ کو بہت مہارت سے استعمال کرتی ہے۔ اس سے قبل گوریلا اور چمکادڑوں میں بھی یہی صلاحیت دیکھی گئی ہے۔ اگرچہ اکثرہاتھی پھلوں اور کیلوں کو …

مزید پڑھیں »

حاملہ خواتین کو سگریٹ چھوڑنے پر 500 پاؤنڈ ملیں گے

انگلینڈ:برطانوی حکومت نے سگریٹ نوشی میں مبتلا حاملہ خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے زبردست سکیم متعارف کرادی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے ملک میں سگریٹ نوشی کی بڑھتی ہوئی شرح کو روکنے کے لیے ویپنگ پالیسی متعارف کرائی ہے، جس کے ذریعے لوگوں کی سگریٹ نوشی ترک کرنے کیلیے حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ حکومت نے …

مزید پڑھیں »

مرغیوں کو ڈرا کر مارنے والے چینی شخص کے لیے چھ ماہ قید کی سزا

بیجنگ: چین میں پڑوسیوں کے جھگڑے کے دوران ایک شخص نے 1100 سے زائد مرغیوں کو ڈرا کر مار ڈالا جس کے بعد اس شخص کو چھ ماہ قید کی سزا دی گئی ہے۔ عدالت نے اس شخص کا نام صرف ’گیو‘ بتایا ہے جس پر پڑوسی کی مرغیوں کو ڈرانے اور مار ڈالنے کے الزامات ثابت ہوگئے ہیں اور …

مزید پڑھیں »