منگل , 23 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

پاکستانی ’ایلون مسک‘ کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد:امریکی ٹائیکون اور سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک سے مشابہت رکھنے والے پاکستانی نوجوان کی بازار میں فروٹ خریدنے کی تصاویر وائرل ہوگئی جس کے بعد نیٹیزن نے دلچسپ تبصرے شروع کردیے ہیں۔ متعدد انٹرنیٹ صارف نے تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’پاکستانی ایلون خان فروٹ چاٹ خرید رہا ہے‘۔ ٹوئٹر، فیس …

مزید پڑھیں »

مسلسل چھ دہائیوں سے خون عطیہ کرنے والی خاتون

البرٹا: کینیڈا کی 80 سالہ خاتون نے تقریباً چھ دہائیوں تک مسلسل خون دے کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق جوزفائن مشالک نے 1965 میں 22 سال کی عمر سے خون عطیہ کرنا شروع کیا۔ 58 برس کے اس دورانیے میں اب تک وہ کل 203 خون کے یونٹ (ایک یونٹ اندازاً آدھا لیٹر …

مزید پڑھیں »

بے لگام مہنگائی، ایف بی آر ملازمین نے وزیراعظم سے کرپشن کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد: بے لگام مہنگائی اور کم تنخواہوں سے گزارا مشکل ہونے لگا، ایف بی آر ان لینڈ ریونیو ملازمین نے وزیراعظم کو خط لکھ کر کرپشن کی اجازت مانگ لی۔ایف بی آر ان لینڈ ریونیو ملازمین نے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ شدید مہنگائی کے باعث گھریلو اخراجات تنخواہ سے پورے نہیں ہو رہے، نیب، …

مزید پڑھیں »

کیا میں دنیا میں سب سے بدصورت ہوں۔۔۔؟

لندن:دنیا میں ایسے کئی لوگ ہیں جن سے ان میں قدرتی طور پر پائی جانے والی خامیوں یا بیماریوں کی وجہ سے تضحیک آمیز رویہ اپنایا جاتا ہے لیکن اگر ہمت جواں اور حوصلے بلند ہوں تو تمام پریشانیوں اور مشکلات کے باوجود خود کو منوایا جاسکتا ہے۔ ایسا ہی کچھ کیا امریکا کی ویلاسکیز نے جنہوں نے دنیا کی …

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے مہنگی حویلی، قیمت 30 کروڑ ڈالر

لندن: دنیا کی سب سے قیمتی حویلی لندن کے مضافات میں واقع ہے جس کی قیمت 30 کروڑ ڈالر ہے جو پاکستانی روپوں میں 84 ارب 90 کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے۔ 29000 مربع فٹ پر محیط اس کا نام ’دی ہوم‘ ہے جو حقیقت میں 205 سال پرانا ہے اور اسے ’ریجنٹ پارک کا وائٹ ہاؤس‘ بھی کہا …

مزید پڑھیں »

بلند ترین مقام پر اسکیٹ بورڈ کرتب دِکھانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

کیلیفورنیا: امریکا میں ایک چیمپیئن اسکیٹ بورڈر نے 9000 فِٹ سے زائد کی بلندی پر جا کر ہوائی جہاز سے گرِنڈ کرتب دِکھا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کی 29 رہائشی لیٹیشیا بوفونی سی 130 طیارے کی مدد سے 9022 فِٹ کی بلندی پر پہنچ کر پیراشوٹ باندھا اور جہاز کے پچھلے خارجی راستے پر نصب …

مزید پڑھیں »

بزنس مین نے میسی کے مداح کو فٹبال تھیم والا گھر تحفے میں دیدیا

ابوظہبی:دبئی میں مقیم بزنس مین نے بھارتی ریاست کیرالہ میں لیونل میسی کے مداح کو فٹبال کی تھیم والا گھر تحفے میں دیدیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دو بیڈ روم والی رہائش گاہ نیلے اور سفید تھیم میں رنگی ہوئی ہے اور اس کی چھت پر فٹبال ہے جبکہ میسی کی جرسی کے ساتھ انکا شرٹ نمبر 10 بھی …

مزید پڑھیں »

دنیا کا اولین کمپیوٹر ماؤس اور کوڈنگ سیٹ، 178,936 ڈالر میں نیلام

نیویارک: اب سے 55 برس قبل بنایا گیا اس وقت کا جدید ترین کمپیوٹر ماؤس اور کوڈنگ سیٹ 178,936 ڈالر میں فروخت ہوا ہے جو پاکستانی روپوں میں لگ بھگ 5 کروڑ روپے سے زائد کی رقم ہے۔ 1968 میں ایس آر آئی کمپیوٹر ماؤس اور کوڈنگ سیٹ ہارڈویئر کے ممتاز انجینیئر ڈگلس اینگل بارٹ نے بنایا تھا۔ ابگ بوسٹن …

مزید پڑھیں »

ایسا ملک جہاں ایک سال 13 مہینوں کا ہوتا ہے

لاہور:دنیا کا ایک ملک ایسا ہے جو عیسوی کیلنڈر کو تو مانتا ہے مگر وہاں 12 کی بجائے 13 مہینے ہوتے ہیں۔اس وقت دنیا میں سال 2023 ہے مگر وہ دنیا کا ایسا ملک ہے جہاں آپ ٹائم ٹریول کرکے پیچھے کی جانب چھلانگ لگا سکتے ہیں، یہ ہے افریقی ملک ایتھوپیا، جہاں اس وقت 2015 چل رہا ہے۔ یہاں …

مزید پڑھیں »

نوجوان اپنی ہی شادی کی تقریب میں شرکت کرنا بھول گیا

بہار: شادی کا دن انسان کی زندگی کے اہم دنوں میں سے ایک ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ لوگ اس دن کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں اور اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے منفرد طریقے آزماتے ہیں۔تاہم بھارت میں ایک منفرد واقعہ پیش آیا جہاں نوجوان اپنی شادی کی خوشی میں شادی میں شرکت کرنا بھول …

مزید پڑھیں »