منگل , 19 اکتوبر 2021

دلچسپ و عجیب

کیا کورونا وائرس چمگادڑ کی کھاد سے پھیلا؟

سائنسدانوں نے چمگادڑ کی ایک قسم گوانو چمگاڈر کی کھاد سے کورونا وائرس پھیلنے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔تھائی لینڈ کے ایک گاؤں میں لوگ گوانو چمگاڈر کو جمع کرتے ہیں اور اس چمگاڈر کو یہاں کے کسان غذائیت سے بھرپور کھاد میں استعمال کرنے کے لیے طلب کرتے ہیں۔سائنسدانوں نے یہ شبہ ظاہر کیا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

Global Warming: ریچھ موسم سرما کی نیند یا ہائبرنیشن سے قبل از وقت کیسے جاگ گئے

سال کے اس حصے کے دوران روس، فن لینڈ، کینیڈا اور امریکہ سمیت دنیا بھر میں کئی مرتبہ ریچھ دیکھے گئے ہیں۔یہ شاید اتنی غیر معمولی بات نہ لگے لیکن عام طور پر سال کے اس حصے میں ریچھ کھلے عام دیکھے نہیں جا سکتے۔ اس سے یہ بات کافی غیر معمولی بن جاتی ہے۔عام طور پر وہ موسم سرما …

مزید پڑھیں »

ڈریم ورکس نے کھلی فضا کے بجائے زیر زمین انوکھا واٹر پارک بنادیا

نیوجرسی: دنیا بھر میں واٹرپارک کھلی فضا میں بنائے جاتے ہیں لیکن اب دنیا کا سب سے بڑا انڈور واٹر پارک اس ہفتے کھولا جارہا ہے جسے اینی میشن فلمیں بنانے والی کمپنی ’ڈریم ورکس‘ نے تیار کیا ہے۔اس واٹر پارک میں رائیڈز، پھسلیاں اور دیگر تفریحی تعمیرات مشہور کرداروں کنگ فو پانڈا اور شریک سے متاثر ہوکر بنائی گئی …

مزید پڑھیں »

103 سال کی عمر میں شادی، دنیا کا معمر ترین دلہا کا ریکارڈ قائم

عمان: اردن کے عارف عطیہ الجدایہ نے 103 سال کی عمر میں شادی کر کے معمر ترین دولہا ہونے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق اردن کے شمالی علاقے صما میں 103 سالہ بزرگ نے 49 سالہ خاتون سے شادی کر کے معمر ترین دلہا ہونے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ عارف الجدایہ کی اہلیہ ام ابراہیم کا گزشتہ …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس؛ عالمی رہنما مصافحہ کرنے کے بجائے کہنیاں ملانے لگے

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر عالمی رہنماؤں نے مصافحہ ترک کرکے کہنیاں ملانا شروع کردیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہورہا ہے، اب صورتحال یہ ہے کہ وائرس سے بچاؤ کے لیے عالمی رہنما مصافحہ کرنے کے بجائے  کہنی سے کہنی، پاؤں سے پاؤں ملانے اور سینے …

مزید پڑھیں »

بھارت میں بھگوان کو بھی کرونا سے خطرہ۔ماسک پہنا دیاگیا

بھارتی وزیراعظم مودی  کے حلقہ انتخاب وارانسی میں لوگوں کو بیدارکیا جا رہا ہے۔ وارانسی میں بھگوان پر بھی کرونا کے اثرکا خوف ہے اسی لیے لوگوں نے بیداری کے لیے بھگوان کو بھی ماسک پہنا دیا۔سماجی خدمت گار رویندر ترویدی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ وارانسی کے پرہلاد گھاٹ پر بنے پرہلادیشور مندر میں شیولنگ کو ماسک سے ڈھک …

مزید پڑھیں »

وینزویلا:عجیب الخلقت بچے کی پیدائش،جسم خنزیر کا،چہرہ انسان کا

وینیزویلا کے ایک فارم ہاس میں خنزیر کا ایسا بچہ پیدا ہوا ہے جس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر طوفان برپا کر دیا۔برطانوی اخبار ڈیلی اسٹار کے مطابق حیران کن طور پر خنزیر کے اس بچے کا چہر انسان جیسا اور جسم خنزیر کا ہے۔اس کی پیدائش وینزویلا کے علاقے کیوبریڈا اریبا میں واقع ایک فارم پر ہوئی ہے جس …

مزید پڑھیں »

ایسا سیارہ دریافت جہاں پر لوہے کے قطروں کی بارش ہوتی ہے

سوئس ماہرین نے ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جہاں پر لوہے کے قطروں کی بارش ہوتی ہے اور اس کا درجہ حرارت4 ہزار 400 فارن ہائیٹ ہے۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں دریافت کیا گیا یہ سیارہ زمین سے 640 نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے اور اس کا نام ڈبلیو اے ایس پی ۔ 76 بی رکھا گیا ہے۔اس …

مزید پڑھیں »

مویشیوں نے 241 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا

نئی دہلی: بھارت میں آوارہ مویشیوں نے دو سال کے دوران تقریباً 241 افراد کو ہلاک کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ میں یکم جنوری 2018 سے 2 مارچ 2020 تک آوارہ گائے نے 241 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گائے کی وجہ سے سڑکوں پر مختلف …

مزید پڑھیں »

بھارت میں کورونا کو شیطان بناکر اس کا پُتلا جلادیا گیا

بھارت: چین سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے لاکھوں افراد کو متاثر کیا ہے جب کہ کورونا وائرس بھارت میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے۔کورونا وائرس نے دنیا بھر میں خوف پیدا کردیا ہے اور اسی ضمن میں ہندو برادری کے ہولی کے تہوار کے موقع پر ممبئی میں کورونا وائرس کو ایک شیطان تصور کیا گیا اور …

مزید پڑھیں »