جمعہ , 22 اکتوبر 2021

دلچسپ و عجیب

کیتھرین کے مجسمے کے بعد "جنگ کی گھڑی” ایردوآن اور پیوٹین کے بیچ متنازع بن گئی

سوشل میڈیا پر سرگرم صارفین نے ایک گھڑی کی تصویر وائرل کی ہے۔ یہ گھڑی جمعرات کے روز ماسکو میں روسی صدر کے اپنے تُرک ہم منصب سے ملاقات کے موقع پر ولادی میر پوتین اور رجب طیب ایردوآن کے درمیان عقب میں رکھی نظر آ رہی ہے۔ اس سے قبل ملاقات کے کمرے میں رکھا ہوئے ایک مجسمے نے …

مزید پڑھیں »

بھارت میں سفاک باپ نے 3 بیٹیوں کو پانی کے ٹینک میں پھینک کر قتل کردیا

تلنگانہ: بھارت میں جوئے کے عادی سفاک باپ نے اپنی تین بیٹیوں کو پانی کے ٹینک میں پھینک کر بیدردی سے قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ میں جوئے اور نشے کے عادی باپ نے بیوی سے رقم نہ ملنے پر اپنی 11, 9 اور 7 سالہ بیٹیوں کو ایک درگاہ کے نزدیک پانی کے ٹینک میں پھینک …

مزید پڑھیں »

گائے کے دودھ کے بجائے مکھیوں کی چربی سے کیک بنانے کا کامیاب تجربہ

برسلز: بلیجیئم کے تحقیقی ماہرین نے مکھیوں اور حشرات کی چربی سے مکھن بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بلیجیئم کے ماہرین نے جو مکھن تیار کیا اُس میں گائے کے دودھ کے بجائے مکھیوں اور دیگر حشرات کی چربی استعمال کی گئی۔ماہرین کے مطابق تیار کیا جانے والا مکھن دوسرے سے مشترک تو نہیں …

مزید پڑھیں »

دبئی کا سفر 338 روپے میں، نئی ایئرلائن کا اعلان

استبول: ترکی میں نجی نئی ایئرلائن نے دبئی کے سفر میں حیرت انگیز کمی کرکے شہریوں کا حیران کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ ترکی کی نئی نجی ایئرلائن نے اپنی لانچنگ کے ساتھ ہی دبئی کے سفر میں حیران کن کمی کرتے ہوئے سفر 9 درہم (338 پاکستانی روپے) کردیا۔ترکی کی نئی ایئرلائن کا نام اینادولو جیٹ ہے اور یہ …

مزید پڑھیں »

کیا آپ کیڑوں سے بنا مکھن کھانا چاہیں گے؟

کیک، بسکٹ یا ڈبل روٹی ہی کیوں نہ ہو مکھن ان چیزوں کا مزہ دوبالا کردیتا ہے اور ناشتے میں جب تک مکھن نا ہو تو ناشتہ کرنے میں مزہ ہی نہیں آتا۔عام طور پر مکھن کو دودھ سے تیار کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ نے کبھی کیڑوں سے بننے والے مکھن کے بارے میں سنا ہے؟بیلجیئم کی گھینٹ …

مزید پڑھیں »

18 فٹ لمبے اژدھے کے پیٹ سے تولیہ نکال لیا گیا

18 فٹ لمبا اژدھا بھوک  کی وجہ سے تولیہ نگل گیا، جسے ڈاکٹرز نے آپریشن کر کے نکال لیا۔خاتون کے مطابق اُن کے اژدھے کا پیٹ چند دنوں سے غیر معمولی نظر آرہا تھا اور وہ پہلے سے زیادہ سست بھی ہورہا تھا۔اژدھے کی طبیعت دیکھتے ہوئے خاتون اُسے جانوروں کے اسپتال لے کر گئیں جہاں ڈاکٹرز نے اُس کے …

مزید پڑھیں »

دنبے کو مُکا مارنے پر 715 ڈالرز کا جرمانہ

اسکاٹ لینڈ میں دنبے کے منہ پر مُکا مارنے والے کسان پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 59 سالہ ولیم براؤن نامی کسان پر اسکاٹ لینڈ کے جانوروں کی صحت اور بہبود ایکٹ 2006 کے سیکشن 19 کے تحت 715 ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا۔کسان پر اس وقت جرمانہ عائد کیا گیا جب اس نے اس …

مزید پڑھیں »

زیر آب حیرت انگیز دنیا

انڈر واٹر فوٹوگرافر آف دی ایئر میں سمندروں، جھیلوں اور دریاؤں میں زیر آب لی گئی تصاویر کا جشن منایا جاتا ہے۔ دنیا کے 70 ممالک سے اس مقابلے کے 13 زمروں میں شرکت کے لیے 5500 سے زیادہ تصاویر شامل کی گئی تھیں۔یہاں چند تصاویر پیش کی جا رہی ہیں جنھیں سنہ 2020 کے مقابلے میں فاتح قرار دیا گیا ہے: …

مزید پڑھیں »

آکسیجن کے بغیر زندہ رہنے والا جاندار دریافت

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی ماہرین نے ایک ایسے جاندار کی دریافت کا دعویٰ کیا ہے جسے زندہ رہنے کیلئے آکسیجن کی ضرورت نہیں۔ یہ ایک خوردبینی طفیلی جاندار Henneguya salminicola ہے جو سالمن مچھلی کے مسل ٹشو کے اندر رہتا ہے اور اس میں 10 سے بھی کم خلیات ہوتے ہیں۔ جیلی فش جیسا یہ جاندار آکسیجن کے بغیر زندہ …

مزید پڑھیں »

انٹارکٹیکا میں خوں رنگ برفباری سے لوگ خوفزدہ,تصاویر وائرل

انٹارکٹیکا میں برفباری کے بعد سڑک خون سے رنگ گئی جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انٹارکٹیکا میں برفباری کے بعد سڑک خون سے رنگ گئی، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سرخ رنگ کی برف کم سورج کی روشنی کی عکاسی کرتی ہے اور تیزی سے پگھلنے کا سبب بنتی ہے۔سائنسدانوں کے مطابق آب و …

مزید پڑھیں »