بدھ , 29 ستمبر 2021

دلچسپ و عجیب

والد نے بیٹی کو کامیاب ایتھلیٹ بنانے کیلئے کباڑ سے گھر میں جم بنا دیا

بیٹی کو کامیاب ایتھلیٹ بنانے کا خواب آنکھوں میں سجائے باپ نے کاٹ کباڑ سے گھر میں جم تیار کرلیا۔چین میں منگولیا سے تعلق رکھنے والے زینگ لانگ کا اپنی بیٹی گوہا کو کامیاب ایتھلیٹ بنانے کا خواب دیکھتے ہیں جس کے لیے وہ دن رات کوشاں ہیں۔چین کے مقامی میڈیا کے مطابق 17 سالہ گوہا چار سال سے مڈل …

مزید پڑھیں »

کار ہے یا اسپائڈر، لگادیے انسان نے اسکے 8 ٹائر

ایک آٹو موبائل شوقین شخص نے اپنی کار کو ایک مکڑی کی شکل دیدی، تاہم یہ مکڑی بھی ایک مشین ہی ہے۔غیر ملکی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق جسٹن کرچر نامی نوجوان نے یہ کارنامہ انجام دیا۔اپنے دوستوں کے ہمراہ انھوں نے اپنی کار کے چاروں ٹائر نکال دیے اور ان کی جگہ پر 8 مکڑی کی طرح مڑی …

مزید پڑھیں »

35 سال پرانا ویڈیو گیم 2 کروڑ روپے میں نیلام

ڈلاس: گزشتہ دنوں ایک آن لائن نیلامی میں نائنٹینڈو کا پرانا اور مشہور ویڈیو گیم ’’سپر ماریو برادرز‘‘ 114000 ڈالر (تقریباً 2 کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا، جسے ایک نامعلوم شخص نے خریدا ہے۔یہ ویڈیو گیم 1985 میں نائنٹینڈو این ای ایس کونسول کےلیے جاری کیا گیا تھا اور اس کی ایک ڈبہ بند کاپی آج تک ایک امریکی …

مزید پڑھیں »

بازو ہلائے بغیر 100 میل تک ہوا میں اڑنے والا پرندہ

لندن: کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب بڑا قابلِ پرواز پرندہ اپنی بڑی جسامت کے باوجود بھی اڑنےکے لئے بازو بہت کم ہلاتا ہے اور یہاں تک کہ بازو ہلائے بغیر 100 میل یعنی 160 کلومیٹر تک ہوا میں اڑتا رہتا ہے۔ایک نئے مطالعے کے تحت اینڈیئن کونڈر کے متعلق بعض نہایت دلچسپ انکشافات ہوئے ہیں۔ ماہرین نے …

مزید پڑھیں »

تیس سیکنڈز میں 10 سالہ بچے نے بینک سے 10 لاکھ روپے چرالیے

نئی دہلی: بھارت میں چوری کی انوکھی واردات ہوئی، صرف تیس سیکنڈز میں 10 سالہ بچے نے بینک سے 10 لاکھ روپے چرالیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع نیمچ میں ایک 10 سالہ بچے نے صرف 30 سیکنڈز میں بینک سے 10 لاکھ روپے چوری کرکے پولیس کو حیران کردیا۔ رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

کیمرہ نما گھر کے رہائشی فوٹوگرافر نے بچوں کے نام بھی کیمروں پر رکھ دیئے

مہاراشٹر: بھارت میں رہائش پذیر ایک ماہر فوٹوگرافر کوعکس بندی کا جنون ہے ۔ انہوں نے تین منزلہ مکان بھی عین کیمرے کی طرح بنوایا ہے اور اپنے تین بیٹوں کے نام بھی مشہور کیمرہ برانڈ پر کینن، نیکون اور ایپسن پر رکھے ہیں۔مہاراشٹر کے مشہور شہر بیلگام کے رہائشی روی ہونگل مشہور فوٹوگرافر ہیں ۔ انہوں عکس بندی کے …

مزید پڑھیں »

لیموں کا حیرت انگیز فائدہ

آسٹریلوی خاتون نے صرف ایک لیموں کی مدد سے مائیکروویو اوون کو چمکا کر دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے لاکھوں صارفین پر مشتمل فیس بک گروپ میں اوون کی تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ اس نے لیموں کے ذریعے کس طرح اوون کی صفائی کی۔خاتون نے بتایا کہ اس نے پہلی اوون …

مزید پڑھیں »

ٹیکسلا میں استانی نے لڑکا بن کر اپنی ہی طالبہ سے شادی کا ڈرامہ رچا لیا

ٹیکسلا میں لڑکا بن کر اپنی ہی طالبہ سے شادی کا ڈرامہ رچانے والی استانی کو عدالت نے طلب کر لیا، دونوں خواتین آج لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں پیش ہوں گی۔ابلاغ نیوز کے مطابقٹیکسلا کی رہائشی استانی نےلڑکے کے نام پر جعلی شناختی کارڈ بنوا کراپنی ہی طالبہ سے شادی کا ڈرامہ رچایا۔درخواست گزار کے وکیل آصف اعوان …

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے اکیلا اور ’’کنوارا‘‘ درخت، اپنی دلہن کا منتظر

لندن: برطانیہ کے مشہورِ زمانہ ’’رائل بوٹینیکل گارڈنز‘‘ المعروف ’’کیو گارڈنز‘‘ کے ایک گوشے میں بظاہر معمولی دکھائی دینے والا ایک درخت لگا ہوا ہے مگر اس کی داستان کسی دکھی انسان سے بھی زیادہ افسردہ کرنے والی ہے۔پام ٹری کی ایک نوع ’’اینسیفالارٹوس ووڈیائی‘‘ (Encephalartos woodii) سے تعلق رکھنے والا یہ درخت، پوری دنیا میں اپنی قسم کا اکیلا …

مزید پڑھیں »

طیارے کے اندر برسات پر مسافروں نے چھتریاں نکال لیں؛ ویڈیو

روس میں طیارے کے اندر بن بادل برسات نے مسافروں کو چھتریاں نکالنے پر مجبور کردیا۔روسی ائیرلائن کے طیارے میں دوران پرواز چھت سے پانی ٹپکنے پر کچھ مسافر وں نے چھتریاں نکالیں جب کہ کچھ مسافر اس پانی میں بھیگتے رہے۔مسافروں کی چھتری پکڑے ویڈیو وائرل ہوتے ہی ائیر لائن حکام نے واقعے کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی …

مزید پڑھیں »