جمعہ , 19 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

خوشی سوگ میں تبدیل: شادی کے دوران دلہن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی

نئی دہلی:بھارت میں شادی کا سماں سوگ میں تبدیل ہوگیا، شادی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے دلہن انتقال کرگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کےشہر بھاؤ نگر میں ایک دلہن کی سبھاش نگر علاقے میں شادی کی رسومات کے درمیان دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ مقامی مندر میں ہیتل اور …

مزید پڑھیں »

یورپ میں چینی پینگولِن کی پہلی پیدائش

پراگ: پراگ کے چڑیا گھر میں پہلی مرتبہ چینی پینگولِن کی مادہ بچے نے آنکھ کھولی ہے جو نہ صرف چین بلکہ پوری دنیا میں معدومیت، بلکہ خاتمے کا شکار جانور بھی ہے۔ چیک ریپبلک کے پراگ چڑیا گھر میں واقع ماہرین نے اعلان کیا ہےکہ دورانِ قید یورپ کا پہلا پینگولِن بچہ پیدا ہوا ہے جو اس اہم نوع …

مزید پڑھیں »

آئی فون کا 2007 کا ماڈل 100 گنا زائد قیمت پر نیلام

لیوزیانا: ایک امریکی خاتون کی جانب سے 2007 میں خریدا گیا آئی فون کا پہلا ماڈل 63 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا ہے جس کی قیمت پاکستانی روپوں میں ایک کروڑ 60 لاکھ کے برابر ہے۔ 2007 میں ہر امریکی کے ہاتھ میں آئی فون تھا اور ایک خاتون کیرن نے اس کا ایک ماڈل خریدا، تاہم اس کے لیے …

مزید پڑھیں »

لمبی زبان سے پینٹنگ کرنے والا امریکی شہری

کیلیفورنیا: سب سے دراز زبان کا گینیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے(مردوں میں) امریکی شہری اپنی زبان سے پینٹنگ کرنے لگ گئے۔3.97 انچ لمبی زبان رکھنے والے کیلیفورنیا کے شہری نِک اسٹولبرل نے ایک مارنگ شو میں اپنی زبان سے مہارت کے ساتھ پینٹنگ کر کے دِکھائی۔ نِک کا کہنا تھا کہ وہ کینوس پر کچھ بنانے سے قبل اپنی زبان …

مزید پڑھیں »

فوری پیٹ بھرنے اور خون میں شکر کم کرنے والا آٹا تیار

لندن: ماہرین نے موٹاپے کو روکنے اور اندھا دھند بسیارخوری کم کرنے کےلیے انجینیئرڈ آٹا تیار کیا ہے۔ اسے کھانے سے فوری طور پر پیٹ بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور دوسری جانب اس سے خون میں گلوکوز کی سطح کو بھی معمول پر رکھا جاسکتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ آٹا بطورِ خاص چنوں، لوبیا اور دیگر اقسام کی …

مزید پڑھیں »

خاتون نے دوست کے گھر سے پونے 4 کروڑروپے کی اشیا چرا کر ہو بہو نقلی اشیا رکھ دیں

بیجنگ: اپنی دوست کے گھر سے پونے 4 کروڑ روپے مالیت کی قیمتی اشیا چرا کر ان کی جگہ ہو بہو نقلی اشیا رکھنے والی چینی خاتون کو 12 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دھوکہ دہی اور فراڈ کا یہ معاملہ تین سال قبل شروع ہوا تھا جب کاؤ نامی خاتون نے …

مزید پڑھیں »

دنیا کا خاموش ترین کمرہ، جہاں آپ ایک گھنٹہ بھی نہیں رک سکتے

واشنگٹن: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کا خاموش ترین کمرہ مائیکروسافٹ نے بنایا ہے لیکن کوئی بھی یہاں چند منٹ سے زیادہ ٹھہر نہیں سکتا۔ کمپنی نے یہ کمرہ اپنی مصنوعات کو جانچنے اور دیگر تجربات کے لیے قائم کیا ہے جسے پہلی مرتبہ 2015 میں قائم کیا گیا تھا اور اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ …

مزید پڑھیں »

ایک ہی درخت سے سیکڑوں قسم کے آم، بھارتی بزرگ نے سب کو حیران کر دیا

لکھنؤ: ایک ہی درخت سے سیکڑوں قسم کے آم کی پیداوار حاصل کر کے بھارتی بزرگ نے سب کو حیران کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر لکھنؤ میں ایک شہری 82 سال کے کلیم اللہ خان نے آم کے ایک ہی درخت سے 300 اقسام کے آم کی پیداوار حاصل کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت دنیا کا …

مزید پڑھیں »

گاڑیوں کے اس ہینڈل کا اصل مقصد آپ کو دنگ کر دے گا

اسلام آباد:اگر آپ کسی گاڑی میں سفر کر رہے ہیں تو نشست کے ایک ہینڈل نظر آئے گا۔کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ کسی گاڑی کا وہ حصہ ہے جس کا اصل مقصد بہت کم افراد کو معلوم ہوتا ہے۔ویسے یہ ہینڈل عموماً ڈرائیورز سیٹ کے اوپر نہیں ہوتا تو اس کا مقصد کیا ہے؟ زیادہ تر افراد کے …

مزید پڑھیں »

چینی کمپنی کا نوکری کیلئے امیدواروں کو فیس ماسک پہننے کا مشورہ

بیجنگ : چین میں ایک ایسی کمپنی سامنے آئی ہے جو نوکری کے لئے درخواست دہندگان اور بھرتی کرنے والوں کو شکل کی بنیاد پر امتیازی سلوک سے بچاؤ کے لئے فیس ماسک پہننے کا کہتی ہے، چینگڈو اینٹ لاجسٹکس نامی کمپنی حال ہی میں چینی سوشل میڈیا پر اس کی بھرتی کے عمل کو ظاہر کرنے والی ایک ویڈیو …

مزید پڑھیں »