ہفتہ , 20 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

امریکا میں ایک تہائی سے زیادہ جانوروں اور پودوں کے معدوم ہونے کا خطرہ

ورجینیا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں ایک تہائی سے زیادہ جانور اور پودے معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں۔نیچر سرو کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ 34 فی صد پودوں اور 40 جانوروں کو معدومیت کا خطرہ لاحق ہے۔رپورٹ کے مطابق انتہائی نایاب پودہ وینس فلائی ٹریپ، …

مزید پڑھیں »

بھارت میں 14 فروری ’گائے کو گلے لگانے‘ کے دن کے طور پر منایا جائے گا

ممبئی: بھارتی اینیمل ویلفیئر بورڈ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ رواں سال 14 فروری (Cow Hug Day) کے طور پر منائیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی اینیمل ویلفیئر بورڈ نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر ایک نوٹیفیکشن جاری کیا ہے جس میں بورڈ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ رواں سال 14 فروری کو ویلنٹائنز …

مزید پڑھیں »

500 لڑکیوں کے درمیان امتحان دینے والا واحد لڑکا پرچہ دیتے ہوئے بے ہوش!

بہار: بھارت کے ضلع نلندا میں بارہویں جماعت کا ایک ہونہار طالبعلم امتحان دینے آیا۔ تاہم پرچہ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد وہ بے ہوش ہوگیا۔ اس کی وجہ مشکل پرچہ نہیں تھا بلکہ وہ 500 لڑکیوں میں امتحان دینے والا واحد لڑکا تھا اور اسی گھبراہٹ سے حواس کھوبیٹھا۔ 17 سالہ منیش شنکر پرساد کا تعلق سُندرگڑھ سے …

مزید پڑھیں »

مائیکروسافٹ کے بعد گوگل نے ’بارڈ‘ نامی اے آئی سہولت کا اعلان کردیا

شکاگو: مائیکروسافٹ اپنے سرچ انجن، بنگ میں چیٹ جی پی ٹی جیسا انتہائی طاقتور مصنوعی ذہانت (اے آئی) فیچر تقریباً پیش کردیا ہے۔ اس کے بعد گوگل نے اپنے اے آئی فیچر بارڈ کو گوگل سرچ کے ساتھ پیش کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ماہرین کہہ چکے ہیں کہ سرچ انجن میں اگلا فیچر اے آئی ہوگا اور وہی سرچ …

مزید پڑھیں »

ہالینڈ میں زیرِ آب سائیکلوں کی سب سے بڑی پارکنگ کی تعمیر کا منصوبہ

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: ہالینڈ کے شہروں میں آبادی میں اضافے اور سائیکل سواروں کی پارکنگ میں کمی کی وجہ سے اب سب سے بڑے شہر میں ملک کی سب سے بڑی سائیکل پارکنگ تعمیر کی جارہی ہے جو درحقیقت زیرِ آب قائم کی جائے گی۔ ایمسٹرڈیم میں قائم یہ پارکنگ ملک میں سائیکلوں کی سب سے بڑی پارکنگ ہوگی جو …

مزید پڑھیں »

فلپائن میں ’پیاز‘ ایک روز کے لیے کرنسی بن گئی

منیلا: فلپائن کے ریٹیل اسٹور نے اعلان کیا کہ وہ ایک دن کے لیے پیاز کو بطور ’معاوضہ‘ استعمال کرے گا۔ اس طرح لوگوں نے بڑی تعداد میں شریک ہوکر ایک پیاز کے بدلے دی جانے والی اشیا خریدیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ فلپائن میں پیاز کی شدید قلت ہے اور ایک کلوگرام پیاز کی قیمت 2000 روپے …

مزید پڑھیں »

ہالینڈ میں زیرِ آب سائیکلوں کی سب سے بڑی پارکنگ کی تعمیر کا منصوبہ

ہالینڈ: ہالینڈ کے شہروں میں آبادی میں اضافے اور سائیکل سواروں کی پارکنگ میں کمی کی وجہ سے اب سب سے بڑے شہر میں ملک کی سب سے بڑی سائیکل پارکنگ تعمیر کی جارہی ہے جو درحقیقت زیرِ آب قائم کی جائے گی۔ایمسٹرڈیم میں قائم یہ پارکنگ ملک میں سائیکلوں کی سب سے بڑی پارکنگ ہوگی جو خود تعمیراتی عجوبہ …

مزید پڑھیں »

دنیا کے سب سے بڑے کیک ڈریس نے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنالی

نیویارک: سوئٹزرلینڈ کی ایک ماہر بیکر نے دنیا کا سب سے بڑا کیک ڈریس بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ۔سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک ماہر خاتون بیکر نے دنیا کا سب سے بڑا پہننے کے قابل کیک ڈریس بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا ۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے سوئٹزرلینڈ کی ماہر بیکر …

مزید پڑھیں »

سونے اور ہیروں سے بنا عروسی لباس فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا

قاہرہ: مصر میں سونے اور ہیروں سے بنا عروسی لباس فروخت کرنے کیلئے اشتہار جاری کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عروسی ملبوسات تیار کرنے والی کمپنی نے فیس بک کے پیج پر منفرد قیمتی عروسی جوڑے کا اشتہار دے کر پورے ملک میں لوگوں کو حیران کر دیا، اشتہار میں صارفین کو بتایا گیا کہ یہ لباس خالص سونے …

مزید پڑھیں »

امریکا میں لائبریری کو 43 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی

ورجینیا: امریکا میں ایک لائبریری سے نکلوائی گئی کتاب 43 تقریباً سال بعد واپس لوٹا دی گئی۔امریکی ریاست ورجینیا کی نیو پورٹ نیوز پبلک لائبریری نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ لائبریری کے گریسم لائبریری برانچ میں موجود ’ریٹرن ڈراپ باکس‘ میں یہ غیر معمولی دریافت حال ہی میں ہوئی۔اے جے پی ٹیلر کی کتاب ’ہاؤ وارز بِگن‘ 23 …

مزید پڑھیں »