جمعہ , 19 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

خونی برف جو چڑیا گھر کے درندوں کو گرمی میں مطمئن رکھتی ہے

ریو ڈی جنیرو: اس وقت برازیل میں موسمِ گرما ہے اور درجہ حرارت 50 درجے سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ اس تناظر میں ریو ڈی جنیرو کے چڑیا گھر میں درندوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ایسی برف بنائی گئی ہے جس میں خون کا ذائقہ ملایا گیا تاکہ وہ اس جانب راغب ہوسکیں۔اس کے علاوہ جس طرح قلفی …

مزید پڑھیں »

ماں باپ کا بچے کا ٹکٹ خریدنے سے انکار، ایئر پورٹ پر ہی چھوڑ کر چلے گئے

تل ابیب(ویب ڈیسک) اسرائیل میں ایک یورپی ماں باپ نے اپنے بچے کا ٹکٹ خریدنے سے انکار کر دیا اور بچے کو ایئرپورٹ پر چھوڑ کر ہی پرواز میں سوار ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعہ تل ابیب کے بین گوریان ایئرپورٹ پر پیش آیا، جوڑے کا تعلق یورپی ملک بیلجیم سے تھا اور وہ تل ابیب …

مزید پڑھیں »

پالتو مچھلی نے مالک کے چار ڈالر خرچ کر دیے، کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات بھی جاری کردی

ٹوکیو: جاپان میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اس کی پالتو مچھلی نے کمپیوٹر کی غلطی سے نہ صرف اپنے مالک کی رقم خرچ کر ڈالی بلکہ اس کے کریڈٹ کارڈ کی جملہ تفصیلات بھی یوٹیوب کی براہِ راست نشریات میں ظاہر کر دیں۔ جاپانی یوٹیوبر میوٹی کائمارو المعروف موریس یوٹیوب پر ایک چینل چلاتے ہیں جس …

مزید پڑھیں »

بالوں میں چاکلیٹ سجانے والی بھارتی دلہن کی ویڈیو وائرل

ممبئی: ایک نامعلوم بھارتی دلہن کی ویڈیو اس وقت تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے بالوں پر طرح طرح کی چاکلیٹ دیکھی جا سکتی ہیں۔اگرچہ خاتون اور خود میک اپ آرٹسٹ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں مل سکی ہیں البتہ انسٹاگرام پر سب سے پہلے یہ ویڈیو _chitras_makeup_artist_28 نے شیئر کی ہے۔ اگرچہ دلہنیں اپنی شادی …

مزید پڑھیں »

گردن کے مساج کے بعد صحت مند شخص کی موت

شنگھائی: چین میں گردن کے مساج کے بعد ایک صحت شخص کی موت واقع ہو گئی۔جدید دور کی تیز رفتار زندگی کے ذہنی و جسمانی دباؤ سے نجات کے حصول کے لیے مساج مفید ثابت ہو سکتا ہے، لیکن چین میں ایک شخص مساج کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا۔ رپورٹس کے مطابق 27 سالہ ژانگ نامی صحت …

مزید پڑھیں »

ڈورے مون کارٹون نے 6 سالہ بچے کی جان بچالی۔۔۔مگر کیسے؟

اسلام آباد:بچوں کا پسندیدہ کارٹون ڈورے مون نے بھارت میں 6 سالہ بچے کی جان بچا لی۔معروف جاپانی اینیمیٹڈ کارٹون سیریز ڈورے مون سے سب ہی واقف ہیں جس کے مرکزی کردارڈورے مون اور نوبیتا تھے۔ اس کارٹون میں ڈورے مون ایک روبوٹ تھا جس کے پاس ہر مشکل کے حل کے لیے مختلف آلات اور آئیڈیاز ہوتے تھے، انہیں …

مزید پڑھیں »

کم وقت میں زیادہ سویٹر پہننے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

نیو یارک: ایک پروگرام کے پروڈیوسر کی جوڑی نے 30 سیکنڈوں میں زیادہ تعداد میں سویٹر پہن کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔چینل اے بی سی کے ٹاک شو کے میزبان کیلی رِیپا اور ریان سی کریسٹ نے حال ہی میں ایک براڈکاسٹ کے دوران 30 سیکنڈوں میں زیادہ سویٹر پہننے کا ریکارڈ بنانے کی کوشش کی (ایک فرد …

مزید پڑھیں »

بھارتی کسان نے جامنی اور نارنجی رنگ کی گوبھیاں کاشت کرلیں

کلکتہ: اگرچہ گوبھیاں زردی مائل سفید رنگت میں عام ملتی ہیں تاہم دنیا کے دیگر ممالک میں ان میں دیگر رنگوں کے شیڈ ہوسکتے ہیں۔ اب ایک بھارتی کسان نے برسوں کی محنت سے گہرے جامنی اور نارنجی رنگ کی گوبھیاں کاشت کی ہیں۔ کلکتہ کے نواح میں شمالی مدنا پور کے گاؤں برندبان چک کے پرماتھا ماجی نے رنگ …

مزید پڑھیں »

جرمنی سے 400 سے زائد دانتوں والے ڈائنا سار کی نئی قسم دریافت

میونیخ: جرمنی میں ایک نئی قسم کا ڈائنا سار دریافت ہوا ہے جس کے منہ میں 400 سے زائد دانت تھے اور وہ بطخ اور بگلوں کی طرح کھانا کھاتا تھا۔ٹیرو سار خاندان سے تعلق رکھنے والے بیلینوگنیتھس مائیوسیری (بیلینوگنیتھس مطلب وہیل کے منہ جیسا) نامی اس ڈائنا سار کی باقیات تقریباً سالم ہیں۔ یہ باقیات جرمنی کی ایک ریاست …

مزید پڑھیں »

مصالحوں سے بنی سب سے بڑی تصویر کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

برٹش کولمبیا: کینیڈا کے ایک فنکار نے مصالحوں سے 908.39 مربع فِٹ بڑی تتلی کی تصویر بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے شہر سرے سے تعلق رکھنے والی پریتی وجے نے ہلدی، پیپریکا اور لونگ کا استعمال کرتے ہوئے ایک تصویر بنائی جس کے متعلق گینیز ورلڈ ریکارڈز نے تصدیق کی کہ یہ …

مزید پڑھیں »