جمعہ , 19 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا:گھوڑا کار میں سوار ہوکر آئس کریم کھانے ریسٹورنٹ پہنچ گیا

آسٹریلیا:17 جنوری کو میکڈونلڈز میں آنے والے کار سوار مہمان گھوڑے نے سب کو حیران کردیا ،آسٹریلیا کے ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میکڈونلڈز میں آنے والے کار سوار گھوڑے کو دیکھ کر سب حیران ہوگئے اور بیون نامی صارف نے گھوڑے کی ویڈیو بنا ڈالی ، دیڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک گھوڑ ا گاہک کی …

مزید پڑھیں »

داماد کی ایسی خاطر داری، نہ دیکھی نہ سنی: تواضع کیلئے 379 ڈشز تیار

نئی دہلی: بھارت میں ایک خاندان نے اپنے داماد کی ایسی خاطر داری کی جو نہ دیکھی نہ سنی کے مصداق سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔بھارتی ریسلنگ فیڈریشن کے صدر اور کوچز پر ہراسانی سمیت دیگر سنگین الزامات مؤقر بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک خاندان نے اپنے داماد کی …

مزید پڑھیں »

چین کے آئس پارک میں فیصل مسجد کا برف سے بنا مجسمہ توجہ کا مرکز

چین کے مشہور آئس تھیم پارک ( آئس فیسٹیول)میں پاکستان کی فیصل مسجد کا برف سے بنا مجسمہ توجہ کا مرکز بن گیا۔چین کے سرد ترین شہر ہربن میں17 دسمبر سے آئس تھیم کھولا دیاگیا تھا، یہ بڑے پیمانے پر برف اور برف کے مجسموں کا دنیا کا مقبول ترین تھیم پارک ہے، یہ 8 لاکھ 10 ہزار مربع میٹر …

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی تعاون سے ’اونی دھاگے سے بنی زنجیر‘ کا نیا عالمی ریکارڈ

لندن: برطانیہ کے کیئر ہوم میں رہنے والی خاتون کو اونی دھاگے سے بنی سب سے طویل زنجیر کے لیے عالمی مدد ملی ہے تاکہ یہ سلسلہ جاری رہے اور خاتون کی تخلیق عالمی اعزاز اپنے نام کرسکیں۔ لندن کے ایک کیئر ہوم میں رہنے والی 87 سالہ اینا ریکلے تقریباً نابینا ہیں لیکن خود کو بُنائی کے عمل میں …

مزید پڑھیں »

دبئی کے ساحل پر سینکڑوں فن پارے بنانے والا فنکار

دبئی: فلپائن کے غیر معمولی ریت فنکار دبئی کے ساحلوں پر اب تک سینکڑوں فن پارے بنا چکے ہیں اور اب بھی ان کا یہی معمول ہے۔سب سے پہلے 2014 میں انہوں نے دبئی میں جمیرا ساحل پر اپنی دادی کی یاد میں ایک بہت بڑا درخت بنایا تھا اور اس کے بعد وہ کل 1900 تصاویر بنا چکے ہیں …

مزید پڑھیں »

دنیا کے سرد ترین شہر میں درجہ حرارت منفی 50 ہوگیا

یاکوتسک: روس کی ایک وفاقی خودمختار اکائی سخا جمہوریہ کا دارالحکومت یاکوتسک کرۂ ارض کا سب سے سرد شہر ہے جہاں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا لیکن معمولات زندگی پھر بھی رواں دواں ہے۔ ایسے حیرت انگیز شہر اور یہاں کے باسیوں کے معمولات زندگی پر مشتمل وائرل ہونے والی تصاویر نے سب کو حیران کریا۔ …

مزید پڑھیں »

پیرو میں چھپکلی کی نئی قسم دریافت

پیرو: سائنس کے خزانے میں ایک نئی چھپکلی بھی شامل ہوگئی ہے جو پیرو کے نیشنل پارک سے دریافت ہوئی ہے۔اینڈیز پہاڑی سلسلے میں حیاتیاتی تحفظ کے تحت قائم قومی پارک میں ماہرین کو کسکو کے علاقے میں ایک نئی قسم کی چھپکلی ملی ہے جسے ’پروکٹوپورس ٹائٹنس‘ کا حیاتیاتی نام دیا گیا ہے۔ تاہم یہ بلند پہاڑوں پر ہی …

مزید پڑھیں »

بولیویا کی گمشدہ بلی، جو اب ملک کا اہم مسئلہ بن چکی ہے

بولیویا: بولیویا کی حکومت نے ایک گمشدہ بلی کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے جو ملک میں نجی پرواز کے دوران غائب ہوگئی۔ اب اس کی تلاش میں پولیس، فائرفائٹر، عام افراد اور جانوروں سے دور سے رابطہ کرنے والے ماہرین (سائیکک) بھی شامل ہوچکے ہیں۔ ٹیٹو نامی بلّے مالکن اینڈریا آئٹور نے سوشل میڈیا پر اپنے پالتو جانور …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں شترمرغ کے قدیم ترین انڈے دریافت

تل ابیب: اسرائیل میں شترمرغ کا قدیم ترین انڈہ ملا ہے جس سے ان جانوروں کے رہن سہن اور خود انسانی آبادیوں کے متعلق ہماری فہم میں اضافہ ہوسکتا ہے۔اسرائیل کے محکمہ آثارکےمطابق ریگستانی علاقے نگیوو میں ایک مقام پر شترمرغ کے ہزاروں برس قدیم انڈوں کی باقیات ملی ہیں اور اس کے پاس ہی آگ لگانے کے لیے بنایا …

مزید پڑھیں »

یورپ میں نایاب معدنیات کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

لیپلینڈ، سویڈن: یورپ کی تاریخ میں نایاب ترین ارضیاتی معدنیات کا سب سے بڑا ذخیرہ سویڈن میں دریافت ہوا ہے ان میں نایاب ترین آکسائیڈز شامل ہیں جو برقیات سمیت کئی اعلیٰ صنعتوں میں استعمال کئے جائیں گے۔ حکومتِ سویڈن کے تحت فولادی کانکنی کی تنظیم ایل کے اے بھی نے لیپ لینڈ کے علاقے میں لوہے کی کان کے …

مزید پڑھیں »