منگل , 23 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

سر کے بل کھڑے ہونے والا معمر ترین شخص

برٹش کولمبیا: کینیڈا کے 82 سالہ شخص نے سر کے بل کھڑے ہوکر کرتب دِکھانے والے معمر ترین شخص کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا۔کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا سے تعلق رکھنے والے بروس آئیوز 15 سال کی عمر سے جمناسٹکس کر رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی سالگرہ کے موقع پر …

مزید پڑھیں »

جرمن شخص کا کتے کیساتھ رسی پھاندنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

میونیخ: ایک جرمن شخص نے اپنے کتے کے ساتھ مل کر 30 سیکنڈز میں 32 بار رسی پھاند کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔سرکس میں کام کرنے والے کتوں کو تربیت دینے والے وولف گینگ لاؤنبرگر نے اپنے کتے بالو کو اپنی پچھلی ٹانگوں پر رسی پھاندنا سِکھایا۔ کتے اور اس کے مالک نے جرمنی کے شہر اسٹکن بروک …

مزید پڑھیں »

ایک ساتھ 4 کی بورڈ سے 81 کتابیں الٹی ٹائپ کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ

روم، اٹلی: اٹلی کے ایک چھوٹے سے شہر کے باشندے نے ایک ساتھ چار کی بورڈ پر 81 کتابیں ٹائپ کی ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے کہ تمام کتب (عکسی )مرر رائٹنگ میں ہیں یعنی انہیں آئینے کے سامنے لے جاکر ہی حروف سیدھا کرکے پڑھا جاسکتا ہے۔ 63 سالہ میکیلے سینٹیلیا پیشے کے لحاظ سے اکاؤنٹںٹ ہیں لیکن …

مزید پڑھیں »

لیپ ٹاپ گم ہونے پر گاہک بے قابو، اپنی گاڑی ہوٹل کے اندر گھسا دی

بیجنگ: چین میں ایک گاہک نے غصے میں اپنی گاڑی ہوٹل کے شیشے پر دے ماری اور گاڑی لے کر ہوٹل کی لابی تک آگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شہر شنگھائی میں واقع ایک ہوٹل میں 28 سالہ گاہک نے الزام عائد کیا کہ ہوٹل والوں نے اس کا لیپ ٹاپ گما دیا جس میں انتہائی …

مزید پڑھیں »

بھارتی ہنرمند نے ہاکی کی سب سے چھوٹی اسٹک بنالی

اڑیسہ: بھارتی فنکار نے دنیا کی سب سے چھوٹی ہاکی اسٹک تیار کی ہے جس کی لمبائی ایک سینٹی میٹر اور چوڑائی مشکل سے ایک ملی میٹر ہے۔ستیا نارائن مہارانا نے دراصل دو ہاکی اسٹک بنائی ہیں جن میں سے دوسری پانچ ملی میٹر لمبی اور ایک ملی میٹر چوڑی ہے۔ یہ شاہکار انہوں نے اپنے ہاتھ سے بنایا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

دو بھارتی شہریوں نے 7 براعظموں کا سفر 3 دنوں میں کرکے عالمی ریکارڈ بنالیا

نئی دہلی: دو بھارتی شہریوں نے 3 دنوں میں ساتوں براعظم کا دورہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرعلی ایرانی اور سوجے کمار مترا نے تیز رفتار سے سفر کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جو صرف 73 گھنٹے میں ساتوں براعظم (ایشیا، افریقہ، یورپ، شمالی امریکا، جنوبی امریکا، انٹارکیٹا اور اوقیانوسیہ) میں سفر …

مزید پڑھیں »

ایک دن میں 31 انڈے دینے والی مرغی توجہ کا مرکز بن گئی

نئی دہلی:بھارت میں مرغی نے ایک دن میں 31 انڈے دے کر سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں ریاست اتراکھنڈ کے ضلع الموڑا میں ایک مرغی سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے کیونکہ اس نے ایک دن میں دو، تین نہیں بلکہ پورے 31 انڈے دینے کے بعد سب کو حیران …

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے چھوٹا خرگوش جو ہتھیلی میں سما سکتا ہے

واشنگٹن: دنیا میں اپنی سب سے چھوٹی جسامت کے خرگوش کا نام کولمبیا بیسن پگمی خرگوش ہے لیکن اس کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ امریکہ میں واشنگٹن کے ایک علاقے میں یہ نسل پائی جاتی ہے اور اس کا وزن زیادہ سے زیادہ 500 گرام تک ہوسکتا ہے۔ اپنی چھوٹی جسامت کی بنا پر ’کولمبیا بیسن بگمی خرگوش‘ …

مزید پڑھیں »

آٹھویں جماعت کے طالبعلم نے چاقو کے زور پر لڑکی کی مانگ سندور سے بھردی

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش میں آٹھویں جماعت کے طالب علم نے گھر میں داخل ہوکر زبردستی چاقو کے زور پر چھٹی کلاس کی لڑکی کی مانگ میں سندور بھر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طالب علم اپنے ایک دوست کے ہمراہ لڑکی کے گھر پہنچا اور دیوار پھلانگ اندر داخل ہوا۔اُس وقت لڑکی گھر کی صفائی کر رہی تھی۔ دوست …

مزید پڑھیں »

4.5 کلومیٹر طویل بریڈ کی قطار بنانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

میکسیکو سٹی: میکسیکو کی ایک جامعہ نے 14 ہزار 360 تازہ روایتی بریڈ کو ترتیب دے کر 4.5 کلو میٹر طویل قطار بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔میکسیکو کی ریاست باہا کیلیفورنیا میں قائم وزکایا میکسیکلی یونیورسٹی کے طلبا اور فکلٹی ممبران نے ایک روایتی بریڈ کو ترتیب دے کر 4.5 کلومیٹر کی لمبائی قطار بنائی۔ موقع پر …

مزید پڑھیں »