بدھ , 24 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

بھارت میں نصف بدن تک بالوں سے بھرے بچے کی پیدائش

اتر پردیش: بھارت میں ایک عجیب الخلقت بچے کی خبر مشہور ہے جس کے جسم کا نصف حصہ سیاہ بالوں سے ڈھکا ہوا ہے۔ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی جس کے بدن کا 60 فیصد حصہ بالوں سے بھرا ہے۔ یہ بچہ ایک طبی نقص کا شکار ہے جسے’کونجینینٹل میلانوسائٹک نے وس‘ کہا جاتا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

پیٹو نوجوان کا 24 گھنٹوں میں 18 مخصوص ریستوران میں کھانے کا نیا ریکارڈ

نیویارک: گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے اسے ایک نیا ریکارڈ کہا ہے کیونکہ ایرک نے مخصوص برانڈ والی ریستوران سے ہی کھانا کھایا ہے۔ انہوں نے یہ ریکارڈ 24 گھنٹے میں مکمل کیا ہے۔ ایرک کا کہنا ہے کہ وہ کھانے کے بہت شوقین ہیں۔ 34 سالہ ایرک کہتے ہیں کہ جب سے وہ نیویارک آئے ہیں وہ خوش خوراکی …

مزید پڑھیں »

21 سال قبل کھوئی منگنی کی انگوٹھی کموڈ سے برآمد

فلوریڈا: امریکا میں ٹوائلٹ میں حادثاتی طور فلش ہوجانے والی منگنی کی انگوٹھی 21 سال بعد کموڈ سے برآمد کرلی گئی۔امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے نِک اور شائنا ڈے کے مطابق 21 سال قبل یہ انگوتھی نِک کے والدین کے گھر کے ٹوائلٹ میں حادثاتی طور پر بہہ گئی تھی۔ نِک ڈے کا کہنا تھا کہ ایک روز …

مزید پڑھیں »

دنیا کی پرکشش ترین الیکٹریشن لڑکی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک ٹک ٹاکر کو اپنی ایسی ڈانس ویڈیو پوسٹ کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس میں پس منظر میں ایک ورکر کام کر رہا ہوتا ہے۔یہ ورکر کون تھا؟ ٹک ٹاکر نے ایک اور ویڈیو میںا یسا جواب دیا کہ لوگوں کے منہ بند ہو گئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ازابیل مک گوئیر …

مزید پڑھیں »

امریکا: ایک روز کے دوران فائرنگ کے 9 واقعات ، تین افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست لوزیانا کے شہر نیو اورلینز میں ایک روز کے دوران فائرنگ کے 9 واقعات میں تین افراد قتل کر دیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہر میں قتل عام اور پرتشدد جرائم میں ریکارڈ اضافے اور پولیس اسٹافنگ کے مسائل کے باعث شہریوں نے نیو اورلینز کو امریکا کا ” قاتل شہر” قرار دے دیا۔ ایک روز …

مزید پڑھیں »

پڑوسی کے ساتھ مل کر سیٹی بجانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

آئیڈاہو: تواتر کے ساتھ گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے ڈیوڈ رش نے اس بار اپنی ساتھی کے ساتھ ٹیم بنا کر ایک منٹ میں سب سے زیادہ سیٹی بجا کر ایک اور ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے ریکارڈ کے لیے کی جانے والی حتمی کوشش سے قبل آندرے اورٹولف اور جوناتھن ہینن …

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ پر میمس اور کرپٹوکوئن کی صورت میں مشہور ہونیوالا کتا کینسر میں مبتلا

ٹوکیو: مسلسل دس برس تک میمس اور انٹرنیٹ ویڈیو میں مشہور رہنے والے کتے کابوسو کے متعلق ایک بری خبر یہ ہے کہ اسے کینسر ہوگیا ہے اور جگر کے مرض کا شکار ہے۔ کابوسو واحد کتا ہے جس کی میم دنیا بھر میں مشہور ہوئیں اور ڈیجیٹل کلچر میں بہت مقبول رہا۔ کرسمس والے دن 17 سالہ کتے نے …

مزید پڑھیں »

سخت سردی کے باعث سینکڑوں چمگادڑیں درخت سے گر کر ہلاک

ہیوسٹن، امریکہ: امریکا میں جاری ہولناک سردی اور برفباری سے جنگلی حیات سخت مشکل میں ہے اور ہیوسٹن میں سینکڑوں چمگادڑیں درخت سے نیچے گرکر فوری طور پر موت کی شکار ہوچکی ہیں۔ جنگلی حیات کے افسران کے مطابق درجہ حرارت میں اچانک تبدیلی سے بالخصوص چمگادڑوں کو یکلخت سردی کا دورہ (ہائپوتھرمک شاک) پڑا ہے جس سے ان کی …

مزید پڑھیں »

دلہا دلہن فوٹوشوٹ کے دوران اسٹیج پر گر گئے

نئی دہلی: بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران دلہا اور دلہن اپنا فوٹوشوٹ کرواتے وقت اسٹیج پر گر گئے تاہم انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی۔دلہا اور دلہن کے اسٹیج پر گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں دیکھا گیا کہ رقص کرتے وقت دلہا کا پیر دلہن کے لہنگے پر آتا ہے جس کے باعث دلہا …

مزید پڑھیں »

کئی برس تک بھیس بدل کر یوگا کرانے والا ایف بی آئی کا اشتہاری نکلا

میکسکو: امریکا میں قتل کرکے میکسکو میں فرار ہونے والے اور وہاں نام اور بھیس بدل کر یوگا پڑھانے والے مجرم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جو 12 سال سے وہاں پڑھا رہا تھا۔ ایک ساتھ میکسکو اور امریکی شہریت کا حامل ہورگے روئڈا لینڈیروس 2010 میں میری لینڈ میں ایک سے زائد قتل کرکے مفرور تھا اور ایف …

مزید پڑھیں »