جمعہ , 17 ستمبر 2021

دلچسپ و عجیب

بندروں کی زندگی گزارنے والا انسان

چینی شہری جو گزشتہ تین دہائیوں سے اشرف المخلوق ہونے کے باوجود بندروں کی طرح زندگی گزارنے کو ترجیح دہے رہا ہے۔ چین کے صوبہ شانژی سے تعلق رکھنے والے چین ہیگانگ ایسے انسان ہیں جو گزشتہ 30 برس سے بندروں کی چل رہے ہیں اور اسی طرح درختوں پر چڑھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ 30 سال …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا کا منفرد ’’جامنی جزیرہ‘‘

سیول: جنوبی کوریا میں ’’جامنی جزیرے‘‘ کے نام سے ایک نیا تفریحی مقام آج کل سوشل میڈیا پر بہت مشہور ہورہا ہے جہاں کی ہر چیز جامنی رنگت سے بنائی گئی ہے۔ یہ دراصل دو قریبی جزیرے، بانوول آئی لینڈ اور پارکجی آئی لینڈ ہیں جنہیں لکڑی کے ایک پل کے ذریعے آپس میں ملاکر کر جامنی جزیرے کا مشترکہ نام …

مزید پڑھیں »

دوسری بیوی کے کہنے پر باپ نے3 سالہ سگے بیٹے کو قتل کر دیا

قصور میں سفاک باپ نے دوسری بیوی کے کہنے پر اپنے تین سالہ سگے بیٹے کو قتل کر کے لاش نہر میں پھینک دی۔قصورکی بستی بارات شاہ سے 9 جولائی کو تین سالہ بچہ شعبان لاپتہ ہوا، بچےکی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا گیا، مساجد میں اعلانات کروائے گئے لیکن بچہ نہ ملا۔ایک روز بعد 10 جولائی کو شعبان …

مزید پڑھیں »

بینگن کے چھلکے سے بنے پائیدار فیس ماسک

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں سب سے اہم چیز ماسک سمجھی جا رہی ہے، ماہرین کی جانب سے لوگوں کو ماسک استعمال کرنے کی بار بار ہدایت دی جا رہی ہے جب کہ کچھ جگہوں پر اس کا استعمال لازمی قرار دینے کے لیے قانون سازی بھی کی جا رہی ہے۔اسی دوران دنیا بھر میں لوگوں کو ماسک …

مزید پڑھیں »

کورونا یا کوئی اور وجہ؟ شہزادہ چارلس سے بات کرتے ہوئے ایک شخص اچانک لڑکھڑا کر گر گیا۔

اسلام آباد: برطانوی شہزادہ چارلس کے لندن کے برسٹل میں واقع ایک مرکز کے دورے کے دوران اچانک ایک ناقابل یقین واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص جو برسٹل مرکز میں ملازم تھا شہزادہ چارلس سے بات کرتے ہوئے اچانک بے ہوش ہو کرگر پڑا۔سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ویڈیو اور تصاویر بڑے پیمانے پر شیئر کی جا رہی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

کتے کے پیٹ میں سیکڑوں گیندوں کی موجودگی کا انکشاف

برطانیہ کے ڈاکٹرز نے دس سالہ کتے کے پیٹ سے گالف کی سیکڑوں گیندیں بغیر آپریشن کے باہر نکال لیں۔جرمن نسل کے دس سالہ کتے کا نام الفائی ہے جو اپنے مالک کے ساتھ گالف کلب جاتا تھا اور وہاں اُس نے سیکڑوں ربڑ کی گیندیں نگل لیں۔پچاس سالہ برطانوی شہری نیل ٹیلر اس کتے کے مالک ہے جو اپنی …

مزید پڑھیں »

ماسک کی طرح دکھنے والے پراٹھے کہاں مل رہے ہیں؟

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد سے دنیا بھر میں ماسک کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا جب کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان ماسک میں مزید جدت لائی جارہی ہے اور اس حوالے سے اکثر عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آرہے ہیں۔کوئی کورونا سے بچنے کے لیے مگر مچھ اور سانپ کی کھال کے بنے ماسک …

مزید پڑھیں »

کھمبیوں کے بارے میں اس کتاب کو پکا کر ’’کھایا‘‘ بھی جاسکتا ہے

لندن: تصویر میں نظر آنے والی کتاب پھپھوندیوں (fungi) کے بارے میں ہے، جن کی ذیلی اقسام میں کھمبیاں (مشرومز) بھی شامل ہیں۔ لیکن خاص بات یہ ہے کہ اس کتاب پر اُگی ہوئی کھمبیاں تھوڑا تھوڑا کرکے اس کتاب کو کھا رہی ہیں؛ اور اگر آپ کا دل چاہے تو آپ بھی اس کتاب سے کھمبیاں توڑ کر انہیں …

مزید پڑھیں »

10فٹ لمبا زہریلا سانپ کیسے پکڑا گیا؟

بھارت میں مندر کے عقب سے نمودار ہونے والے 10فٹ لمبے اور زہریلے کوبرا سانپ کو پکڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست اڑیسہ کے علاقے گنجام کے جارڈا جگناتھ مندر کے عقب میں ایک بہت بڑا سانپ دیکھا گیا تھا، جسے دیکھ کر اہل محلہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خوف و دہشت میں مبتلا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب : سگریٹ نہ دینے پر مشتعل نوجوان نے دکاندار پر مشین گن چلادی

ریاض : سعودی نوجوان اسلحہ سمیت دن دہاڑے جنرل اسٹور میں گیا اور وہاں موجود پاکستانی گاہکوں کی موجودگی میں دُکاندار سے سگریٹ کی ڈبی مانگتا رہا، دُکاندار کے انکار پر اس نے مشین گن تان کر فائرنگ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایک سعودی نوجوان نے محض سگریٹ نہ دینے پر مشتعل ہوکر دُکاندار پر فائرنگ کر دی، سوشل …

مزید پڑھیں »