ہفتہ , 20 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

ایسا گاؤں جہاں اب بچوں کے موبائل استعمال کرنے پر سزا دی جائے گی

نئی دہلی:بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں ایک ایسا گاؤں ہے جہاں حال ہی میں کم عمر بچوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر سزا کا قانون بنایا گیا ہے۔شہر ایوت محل کے گاؤں بانسی کے رہائشی اپنے بچوں کے بے حد موبائل فون استعمال کرنے سے کافی پریشان ہیں۔ گاؤں کے باشعور لوگوں پر مشتمل کونسل نے اس مسئلے کا …

مزید پڑھیں »

15 کلو وزنی دیگ منہ میں دبا کر رقص کرنے والا نوجوان

کراچی:دنیا میں بڑے بڑے جرات مند اور طاقتور افراد گزرے ہیں جنہوں نے اپنی طاقت سے لوگوں کو حیران کردیا، ایسا ہی ایک نوجوان سندھ کا عرفان قمبرانی بھی ہے جس نے اپنی معمولی سی جسامت پر ایسا کارنامہ انجام دیا ہے کہ لوگ دنگ رہ گئے ہیں۔ صوبہ سندھ کے ضلع بدین کا رہائشی عرفان قمبرانی نہایت مضبوط دانتوں …

مزید پڑھیں »

325 افراد کا بیک وقت جوتے صاف کرنے کا عالمی ریکارڈ

لندن: برطانیہ میں ایک جوتوں کی صفائی کے لیے اشیاء بنانے والی کمپنی کے 325 ملازمین نے بیک وقت جوتے صاف کر کے گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ کریپ پروٹیکٹ نامی کمپنی نے لندن کے علاقے ویمبلے میں قائم بوکس پارک نامی فوڈ کورٹ میں 325 افراد کو جمع کیا اور ہر فرد نے ایک ہی وقت میں اسنیکرز کے …

مزید پڑھیں »

150 فِٹ لمبی داڑھی کی زنجیر کا عالمی ریکارڈ

کیسپر: امریکا میں مردوں کے ایک گروپ نے 150 فٹ لمبی داڑھی کی زنجیر بنا کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست وائیومنگ کے شہر کیسپر میں منعقد ہونے والی داڑھی اور موچھوں کی چیمپئن شپ میں ریکارڈ کے لیے امیدواروں نے مقابلہ کیا۔ مقابلے میں لوگوں نے ایک دوسرے کی داڑھیوں کو جوڑ کر زنجیر …

مزید پڑھیں »

دولہا کی بارات میں تابوت کے اندر آمد، مہمان حیران و پریشان

نیویارک: امریکہ میں منعقدہ شادی کی تقریب میں شریک تمام مہمان اس وقت حیران و پریشان ہو گئے جب انہوں ںے چند خواتین و افراد کو تابوت ہال میں لاتے دیکھا اور پھر ان کی پریشانی مزید بڑھ گئی جب تابوت میں سے دولہا برآمد ہوا۔بارات کے ساتھ ہاتھ ہو گیا: دولہا سجی ہوئی گاڑی میں فریاد لیکر تھانے پہنچ …

مزید پڑھیں »

گھروں کی تین قطاروں اور 30 لوگوں پر مشتمل دنیا کا سب سے چھوٹا شہر

کروشیا: دنیا کا سب سے چھوٹا شہر کروشیا میں واقع ہے جہاں آبادی مشکل سے 27 سے 30 افراد پر مشتمل ہے۔ یہاں دو سڑکیں ہیں اور گھروں کی تین قطاریں موجود ہیں۔کروشیا کے دارالحکومت زغرب سے ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر یہ شہر واقع ہے جہاں 2011 کی مردم شماری کے تحت 20 سے 30 افراد رہتے ہیں لیکن …

مزید پڑھیں »

دنیا کے سب سے بڑے پیروں والی عورت کا ریکارڈ امریکی خاتون کے نام

واشنگٹن:دنیا کے سب سے بڑے پیروں والی عورت کا ریکارڈ ایک امریکی خاتون نے اپنے نام کرلیا ہے۔گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے امریکی شہر ہیوسٹن کی رہائشی خاتون تانیا ہربرٹ کا نام سب سے بڑے پیروں والی زندہ عورت کے طور پر شامل کیا ہے۔ 6 فٹ 9 انچ قد کی دراز قامت تانیا ہربرٹ کے دائیں پیر کی …

مزید پڑھیں »

کیا آپ کو چپس کے پیکٹ ہمیشہ آدھے خالی ہونے کی وجہ معلوم ہے؟

لندن:اگر آپ چپس کھانا پسند کرتے ہیں تو جب بھی آپ پیکٹ کو کھولیں گے، چپس کی مقدار ہمیشہ آدھی ہوگی۔یہ تجربہ کافی مایوس کن محسوس ہوتا ہے اور اکثر یہ خیال ذہن میں ابھرتا ہے کہ اتنے بڑے پیکٹ میں اتنے کم چپس بھرنے کی وجہ کیا ہے؟درحقیقت ایسا ایک خاص وجہ سے کیا جاتا ہے اور کمپنیوں کی …

مزید پڑھیں »

ایک منٹ میں زیادہ کیچ پکڑنے کا عالمی ریکارڈ

آئیڈاہو: امریکا میں دو لوگوں نے ایک منٹ میں بیس بال کے زیادہ کیچ پکڑ کر گینیز عالمی ریکارڈ بنا دیا۔امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش، جو 250 سے زائد گینیز عالمی ریکارڈز توڑ چکے ہیں، اور ان کے ساتھی جونیتھن ہینن کا کہنا تھا کہ انہوں نے ریکارڈ کے لیے کوشش کرنے سے قبل بال پھینکنے …

مزید پڑھیں »

ایپل کمپنی کے شریک بانی اسٹیو جابز کے سینڈل دو لاکھ ڈالر میں نیلام

کیلیفورنیا: ایپل کمپنی کے شریک بانی اسٹیوجابز کے سینڈل دو لاکھ 18 ہزار ڈالر میں نیلام ہوئے ہیں جن کی قیمت پاکستانی روپوں میں 4 کروڑ 40 لاکھ کے برابر ہے۔ اسٹیوجابز نے انہیں اتنی مرتبہ پہنا تھا کہ گویا قدموں کے نشان سینڈل پر چھپ چکے ہیں۔ کیلیفورنیا کے ایک نیلام گھر جولین آکشن نے اسے بطور نان فنجیبل …

مزید پڑھیں »