ہفتہ , 20 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

جاپانی خاتون کا برقع پہن کر پشاور کے مختلف مقامات کا دورہ

پشاور: جاپانی سیاح کیکو ساسکی کی پشاور کے سیاحتی مقامات کا دورہ کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون سیاح کیکو ساسکی نے برقع پہنا ہوا ہے اور وہ پشاور کے مختلف مقامات پر موجود ہیں۔ کیکو ساسکی نے سیٹھی ہاؤس ،گھنٹہ گھر اور قصہ خوانی کا دورہ کیا اور اس کی تصاویر …

مزید پڑھیں »

ایک گھنٹے میں 23 بار بنجی جمپنگ کا عالمی ریکارڈ

کیپ ٹاؤن: ایک جنوبی افریقی خاتون نے ایک گھنٹے میں 23 بار بنجی جمپنگ کر کے گینیز عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 50 سالہ لِنڈا پوٹگیٹر نے یہ ریکارڈ جنوبی افریقا کے سب سے بلند پُل بلوکرنز برج (216 میٹر بلند) سے چھلانگ لگا کر قائم کیا۔ ریکارڈ کے لیے کی جانے والی کوشش کو جنوبی …

مزید پڑھیں »

مختصر وقت میں انسانی ٹانگ کی تمام ہڈیاں ترتیب دینے کا عالمی ریکارڈ

ٹیکساس: امریکا میں ایک ڈاکٹر نے 78 سیکنڈوں میں انسانی ٹانگ کی تمام ہڈیوں کو ترتیب دے کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔امریکی ریاست ٹیکساس میں کولہے اور گھٹنے کے سرجنز کے لیے منعقد ہونے والی ایک سالانہ تقریب میں انسانی ٹانگ کی 30 ہڈیوں کو کم وقت میں ترتیب دینے کا مقابلہ ہوا جس میں 113 افراد نے حصہ …

مزید پڑھیں »

1992 اور 2022 کے ورلڈکپ میں پاکستان کیلیے کیا مشترک ہے؟ دلچسپ حقائق

میلبرن: سال 1992 میں پاکستان نے سابق وزیر اعظم اور کپتان عمران خان کی قیادت میں پہلا آئی سی سی ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا جو آسٹریلیا کی سرزمین پر کھیلا گیا تھا۔ رواں سال بھی آسٹریلیا ٹی20 ورلڈکپ کی میزبانی کر رہا ہے۔ ایونٹ میں قومی ٹیم کا سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنا کسی معجزے سے کم نہیں تھا …

مزید پڑھیں »

صرف 33 سیکنڈ میں دنیا کی تیز ترین 10 مرچیں کھانے کا نیا ریکارڈ قائم

کیلیفورنیا: کیلیفورنیا کے ایک شخص نے غیرمعمولی ہمت دکھاتے ہوئے دنیا کی تیز ترین دس ایسی مرچیں کھائی ہیں جو عام افراد ایک مرچ بھی حلق سے نہیں اتار سکتے۔ کیرولینا ریپر نامی مرچ زبان پر رکھنا بھی محال ہے کیونکہ اس کے غیرمعمولی کیمیکل منہ میں ہولناک جلن پیدا کرتے ہیں۔ یہ ریکارڈ سان ڈیاگو میں بنایا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

باراتیوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ

سرائے عالمگیر: گجرات میں شہد کی مکھیوں نے باراتیوں کو زمین پر بیٹھنے پر مجبور کردیا، زہریلی مکھیوں کے حملے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق شہد کی مکھیوں کے باراتیوں پر حملے کا واقعہ پاکستان کے ضلع گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر میں پیش آیا، جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہورہی …

مزید پڑھیں »

صرف 26 ملی میٹر ڈسپلے کا حامل دنیا کا سب سے چھوٹا ٹی وی

اوہایو: ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیا کے سب سے چھوٹے ٹی وی ماڈل بنائے ہیں جو کارکردگی میں اصل ٹی وی جیسے ہیں اور سب سے بڑھ کر انہیں خریدا بھی جاسکتا ہے۔ ٹائنی سرکٹ نامی کمپنی اس سے قبل بہت چھوٹے برقی آلات بنانے کی شہرت رکھتی ہے اور اب اس نے دنیا کے …

مزید پڑھیں »

ایک منٹ میں 1140 مرتبہ تالیاں بجانے کا عالمی ریکارڈ

آئیووا: امریکی نوجوان نے ایک خاص انداز سے ایک منٹ میں 1140 تالیاں بجا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انہوں نے اتنی تیزی سے تالیاں بجائی ہیں کہ وہ تھرتھراتی ہوئی تالیاں محسوس ہوئیں۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک منٹ میں سب سے زیادہ تالیاں پیٹنے کا …

مزید پڑھیں »

گوگل ٹرانسلیٹ کی مدد سے چَیٹنگ؛ برطانوی شخص کی یوکرینی خاتون سے شادی

لندن: فیس بک گروپ میں یوکرینی پناہ گزین خاتون سے گوگل ٹرانسلیٹ کی مدد سے چَیٹنگ کرنے والے 28 سالہ برطانوی شہری لیوک ڈکنسن نے 37 سالہ ویرا کلیمووا سے شادی کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل ٹرانسلیٹ نے دو مختلف زبانیں بولنے والوں کے درمیان ایسے پُل کا کردار جس نے پیار کرنے والے جوڑے کو جیون …

مزید پڑھیں »

ایک ہی نام کے 178 افراد نے جمع ہوکر عالمی ریکارڈ بنا لیا

ٹوکیو: جاپان میں یکساں طور پر پہلے اور دوسرے نام کے حامل 178 افراد ایک ہی چھت تلے جمع ہوئے اور اس تاریخی واقعے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے تصدیقی سند بھی دیدی ہے۔ ٹوکیو کے ایک ہال میں 178 ایسے افراد جمع ہوئے جن میں سے ہر ایک کا نام ہائروکازو تاناکا تھا۔ واضح رہے کہ اس …

مزید پڑھیں »