بدھ , 24 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

راولپنڈی میں خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنے والا برقعہ پوش لڑکا گرفتار

راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کے علاقے سے مشکوک برقعہ پوش شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔برقعہ پوش لڑکا خاتون کا روپ دھار کر پبلک ٹرانسپورٹ سے اترنے و راہ چلتی خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرکے انھیں ہراساں کررہا تھا ۔ سٹی ٹریفک پولیس کے عملے نے اسے قابو کرکے قانونی کارروائی کے لیے تھانہ صادق آباد پولیس کے حوالے کردیا۔ سٹی …

مزید پڑھیں »

آنکھوں کو ڈیلوں سے باہر نکالنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

ساؤ پاؤلو: ایک برازیلی شخص معمولی کوشش سے آنکھوں کو ڈیلے سے 0.71 انچ تک باہر نکال سکتے ہیں اوروہ اسے قدرت کا تحفہ قرار دیتے ہیں۔ حال ہی میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے سڈنی ڈی کارویلو مسکیٹا المعروف ٹایو چیکو کو سند دی ہے جس کے تحت مردوں کے زمرے میں وہ سب سے زیادہ دیدے پھاڑنے …

مزید پڑھیں »

بھارت؛ ٹرین میں نماز پڑھنے پر مسافروں پر مقدمہ

اتر پردیش: بھارت میں مودی سرکار نے مسلمانوں سے عبادت کرنے کا بنیادی حق بھی چھین لیا، ریاست اتر پردیش میں ٹرین کے اندر نماز ادا کرنے والے 4 مسلمانوں کے خلاف مقمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے رکن اسمبلی دیپ لعل نے ستیاگڑھ ایکسپریس کی ویڈیو شیئر کی جس میں …

مزید پڑھیں »

منہ میں 150 موم بتیاں جلانے کا گینیز ریکارڈ

آئیڈاہو: امریکا کے ایک شخص نے 30 سیکنڈوں تک 150 موم بتیاں منہ میں جلا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش کا کہنا تھا کہ وہ اس سے پہلے بھی اس ریکارڈ کی کوشش کر چکے ہیں لیکن کچھ موم بتیاں منہ سے گِر جانے کی وجہ سے وہ ریکارڈ نہیں …

مزید پڑھیں »

ایک گھنٹے میں 249 کپ چائے بنانے کا عالمی ریکارڈ

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا میں ایک خاتون نے ایک گھنٹے میں 249 چائے کے کپ بنا کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقی قصبے وُپرٹل سے تعلق رکھنے والے اِنگر ویلینٹائن کو گینیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے 150 پیالیوں سے زیادہ چائے بنانی تھی۔ اِنگر ویلینٹائن کو توقع تھی کہ انہوں نے ریکارڈ کے …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ میں مویشیوں کی ڈکار اورریح خارج کرنے پر ٹیکس کے خلاف احتجاج

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں مویشیوں کی ڈکار اور پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف ہزاروں کسانوں نے احتجاج کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ میں مویشیوں کی ڈکار اور ریح خارج کرنے پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف ہزاروں کسان سڑکوں پر نکل آئے۔ احتجاجی کسانوں نے ٹریکٹر پر ریلیاں نکالیں اور وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کے …

مزید پڑھیں »

100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک کم وقت میں پہنچنے کا عالمی ریکارڈ

اسٹٹ گاٹ: جرمنی میں یونیورسٹی طلبا کی ایک ٹیم نے اپنی برقی گاڑی 1.461 سیکنڈز میں 0 سے 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچا کر گینیز عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ یونیورسٹی آف اسٹٹ گاٹ کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق گرین ٹیم نامی ٹیم نے ایک ایسی برقی گاڑی ڈیزائن کی ہے جس کی رفتار …

مزید پڑھیں »

لڑکیاں لڑکوں کے مقابلے میں زیادہ نمبر کیوں لیتی ہیں؟

ٹرینٹو: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ برابری کا مقابلہ ہونے کے باوجود لڑکیاں لڑکوں کی نسبت زیادہ بہتر نمبر لیتی ہیں کیوں کہ ان کو پڑھانا آسان ہوتا ہے۔ اٹلی کی یونیورسٹی آف ٹرینٹو کے محققین نے 15 اور 16 سال کے تقریباً 40 ہزار طلبا کے متعدد امتحانات کے نتائج کا موازنہ کیا۔ جس میں ان …

مزید پڑھیں »

ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص نے دبئی کا مہنگا ترین گھر خرید لیا

نئی دہلی:ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص نے دبئی کامہنگا ترین گھر خرید لیا ہے۔بلومبرگ کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ بھارت سے تعلق رکھنے والے مکیش امبانی نے دبئی کا مہنگا ترین گھر 16 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز (لگ بھگ 36 ارب پاکستانی روپے) میں خرید لیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ریلائنس انڈسٹریز …

مزید پڑھیں »

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے پیر کو ‘ہفتے کا بدترین دن’ قرار دے دیا

لاہور:گنیز ورلڈ ریکارڈز نے باضابطہ طور پر پیر کو ‘ہفتے کا بدترین دن’ قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر بہت سے لوگوں کو جھنجھوڑ دیتا ہے، ہفتے کے آخر میں کام سے چھٹی کے بعد ہفتے کا پہلا دن لوگوں کو دوبارہ پیسنے میں ڈال دیتا ہے، پیر کو کام پر جانے کے بارے میں بہت …

مزید پڑھیں »