جمعہ , 19 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

ایلون مسک نے چند گھنٹوں میں اپنے پرفیوم کی ہزاروں بوتلیں فروخت کردیں

نیویارک: دنیا کےامیرترین ٹیکنالوجی ماہرایلون مسک نے اپنے پرفیوم کا نیا برانڈ پیش کیا ہے اور صرف چند گھنٹوں میں اس کی دس ہزار بوتلیں فروخت کرکے دس لاکھ ڈالر سے زائد کی رقم کمائی ہے۔ برنٹ ہیئر نامی پرفیوم کی ایک بوتل کی قیمت 100 ڈالر ہے تاہم سال 2023 کی پہلی سہ ماہی میں اس کی فروخت شروع …

مزید پڑھیں »

آسام: بھارت کے ہاتھی بھی گول گپوں کے مداح نکلے

آسام: بھارت کے ہاتھی بھی گول گپوں کے مداح نکلے۔ اس ضمن میں ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ہاتھی ایک کے بعد ایک پانی پوری مزے سے کھارہا ہے۔ یہ ویڈیو آسام کے شہر تیزپور کی ہے جس میں ایک ہاتھی اپنی راہ لیتے ہوئے سڑک کنارے گول گپے فروش کے اسٹال پر رکا۔ یہاں دکاندار نے ایک …

مزید پڑھیں »

کیا آپ اے ٹی ایم کارڈ کا پن کوڈ 4 ہندسوں کا ہونے کی وجہ جانتے ہیں؟

لندن:آٹومیٹڈ ٹیلر مشین المعروف اے ٹی ایم کا استعمال تو اب لگ بھگ ہر فرد ہی کرتا ہے اور اکثر اس سے رقم نکلوانے کے لیے استعمال ہونے والے کارڈز میں 4 ہندسوں کا پن کوڈ استعمال ہوتا ہے۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر اے ٹی ایم کارڈ کے پن کوڈ کو 4 ہندسوں تک کیوں محدود رکھا …

مزید پڑھیں »

اب ڈکار لینے پر بھی ٹیکس لگے گا

ویلنگٹن:بڑھتی مہنگائی اور ٹیکسز کی بھرمار کے دوران کسی نے یہ بھی نہیں سوچا ہوگا کہ ایک دن ایسا بھی آئے گا کہ ڈکار لینے پر ہی ٹیکس لگا دیا جائے گا، اور ایسا حقیقت میں کردیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے مویشیوں کے ڈکارنے پر ٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔ کیوی حکومت نے منگل 11 اکتوبر کو مویشیوں …

مزید پڑھیں »

ہیلمٹ والا سبزی فروش سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

نئی دہلی: چالان کے ڈر سے ہیلمٹ پہن کرٹھیلے پر سبزی فروخت کرنے والے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارت میں گلیوں میں گھوم کر ٹھیلے پر سبزی بیچنے والے نے ٹریفک پولیس کے چالان کے ڈر سے ہیلمٹ پہن لیا۔ سبزی فروش کی ہیلمٹ پہن کر سبزی بیچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔ سبزی والے کو …

مزید پڑھیں »

ابو ظہبی میں اب ڈرائیور کے بغیر بسیں چلیں گی،سفر بھی ہوگا مفت

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی اور امیر ریاست ابوظہبی کے تفریحی جزیرے یاس آئی لینڈ (Yas Island) میں آنے والے افراد بغیر ڈرائیور چلنے والی بسوں پر مفت سفر کرسکیں گے۔ یو اے ای کی ریاست ابوظہبی میں آئندہ ماہ سے مکمل طور پر خودکار بغیر ڈرائیور (Driverless) منی بس سروس متعارف کرائی جارہی ہے۔ فارمولہ ون (F1) …

مزید پڑھیں »

ایک ہاتھ پر کھڑے ہونے کے دو عالمی ریکارڈ

میکسیکو سٹی: میکسیکو کے ایک کرتب دِکھانے والے شخص نے ہاتھوں کے بل کھڑے ہوکر دو گینیز عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ ایک ریکارڈ طویل دورانیے تک ایک ہاتھ پر کھڑے ہونے کا جبکہ دوسرا ریکارڈ گھومتے پلیٹ فارم پر ہاتھ پر کھڑے ہونے کا ہے۔ گینیز عالمی ریکارڈ کے مطابق نِکولس مونٹیس ڈی اوکا نے ایک ہاتھ پر 71.82 …

مزید پڑھیں »

خواتین نے ساڑھی میں کبڈی کھیل کر سب کو حیران کردیا

چھتیس گڑھ: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں منعقد ہونے والے اولمپکس میں خواتین نے ساڑھی میں کبڈی کھیل کر سب کو حیران کردیا۔ریاست چھتیس گڑھ کے سرکاری افسر اوینش نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر ساڑھی میں ملبوس خواتین کے کبڈی کھیلنے کی ویڈیو شیئر کی۔ اس ویڈیو میں خواتین کو دو ٹیموں میں کبڈی کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے …

مزید پڑھیں »

وہ ویران گاؤں جس پر قدرت نے قبضہ کرلیا

بیجنگ:چین کا ایک ویران گاؤں حالیہ برسوں میں انٹرنیٹ میں مقبول ہونے کے بعد ایک سیاحتی مقام بن گیا ہے۔چین کے ساحلی علاقے زووشان میں واقعی غیر آباد گاؤں ہوٹووان کسی زمانے میں خوشحال گاؤں تھا اور 1980 کی دہائی میں وہاں کی آبادی 3 ہزار سے زیادہ تھی۔ مگر دور دراز ہونے کے باعث 1990 کی دہائی میں وہاں …

مزید پڑھیں »

روسی صدر کو 70 ویں سالگرہ پر بیلاروس کے صدر نے ٹریکٹر کا تحفہ دیا

سینٹ پیٹرز برگ: روسی صدر ولادیمر پیوٹن کو 70 ویں سالگرہ کے موقع پر بیلاروس کے صدر کی جانب سے تحفے میں ٹریکٹر دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کے روز روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ کےوِنٹر پیلس میں ہونے والی ملاقات میں بیلاروس کے صدر ایلگزینڈر لُوکاشینکو نے روسی ہم منصب کو ٹریکٹر کا گفٹ سرٹیفیکیٹ پیش کیا۔ …

مزید پڑھیں »