بدھ , 19 جنوری 2022

دلچسپ و عجیب

پنیر چکھنے کا عالمی ریکارڈ آسٹریلیا کے نام

نیو ساؤتھ ویل(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک ہی وقت میں سب سے زیادہ افراد کی جانب سے پنیر چکھنے کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے جس کی تائید گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نےبھی کی ہے۔اس تقریب کا اہتمام آسٹریلیا کی کمپنی کیتھی ہیرنگٹن اور کینگرو ویلی زرعی اورسوسائٹی نے کیا تھا جس میں پنیر کھانے کے شوقین ایک …

مزید پڑھیں »

چین : ٹرمپ کی شکل کا ٹوائلٹ کلیننگ برش متعارف

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی مصنوعات پر ٹیرف لگانے کا غصہ چین کے شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل کے ٹوائلٹ کلیننگ برش کو مارکیٹ میں متعارف کر کے نکال دیا۔چین میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل کے ٹوائلٹ کلیننگ برش کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ چینی مصنوعات پر ٹیرف لگانے کے امریکی صدر کے فیصلے نے …

مزید پڑھیں »

تائیوان میں ہم جنس پرست اب آپس میں شادی کر سکتے ہیں

تائی پے(مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان کی پارلیمنٹ نے اس مسودہ قانون کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ہم جنس پرست افراد اب آپس میں شادیاں کر سکیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس قانون سازی سے تائیوان براعظم ایشیا کا ایسا پہلا ملک بن گیا ہے، جہاں ہم جنس پرستوں کو قانونی شادی کا حق مل گیا ہے۔ حکومت …

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ کی مشہور ترین گرمپی کیٹ کا دنیا کو الوداع

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی مشہور ترین بلی اور انٹرنیٹ لیجنڈ گرمپی کیٹ 7 سال کی عمر میں مرگئی۔اس بلی کا اصل نام ٹاردار سایوکی تھا جس کی غصے سے بھری تصویر نے انٹرنیٹ کو فتح کرلیا تھا اور اس بلی کو دنیا بھر میں مقبول کردیا تھا اور اس کے نتیجے میں سلیبرٹی پالتو جانوروں کی صنعت کا قیام بھی …

مزید پڑھیں »

باپ نے روزہ نہ رکھنے پر بیٹی کو قتل کردیا

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک)ساہیوال میں ایک شخص نے اپنی بیٹی کو سحری کے وقت اٹھ کر روزہ نہ رکھنے پر مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مذکورہ واقعہ ساہیوال کی چک 71 ڈی ملکائیں ہنس میں پیش آیا۔گلزار احمد نامی شخص نے سحری کے وقت اپنی 18 سالہ بیٹی ام ثمینہ کو نیند سے بیدار کیا اور روزہ …

مزید پڑھیں »

چہروں پر بھول بھلیوں کا میک اپ کرنے والی خاتون آرٹسٹ

جنوبی کوریا(مانیٹرنگ ڈیسک) چہرے پر بھول بھلیوں اور بصری دھوکے کاڑھنے کا رحجان دنیا بھر میں جاری ہے لیکن جنوبی کوریا کی ماہر میک اپ ڈین یون اب چہرے پر اتنا حیران کن میک اپ کرتی ہیں کہ لوگ اسے ناممکن قرار دیتے ہیں۔25 سالہ میک اپ آرٹسٹ معمے اور بصری دھوکے والا ایسا میک اپ کرتی ہیں جسے دیکھ …

مزید پڑھیں »

درزیوں کیلئے کپڑوں کی سلائی کے سرکاری نرخ مقرر

رحیم یار خان(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کی انتظامیہ نے عید سے قبل درزیوں کے لیے مردانہ کپڑوں کی سلائی کے سرکاری نرخ مقرر کر دیے ہیں اور اس حکم کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے بیشتر شہروں میں عید سے قبل درزی کپڑوں کی سلائی کے پیسے بڑھا دیتے ہیں اور منہ …

مزید پڑھیں »

زرافے کے بچے کو معالجاتی جوتے پہنادیئے گئے

سیاٹل، امریکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے مشہور ووڈلینڈ پارک چڑیا گھر میں زرافے کے بچے کو معالجاتی جوتے پہنائے گئے ہیں جس سے توقع ہے کہ اس کا پیدائشی نقص دور ہوجائے گا۔چند روز قبل مادہ اولیویا سے پیدا ہونے والا بچہ زرافہ ویسے تو نارمل پیدا ہوا تھا لیکن اس کےبعد عملے نے محسوس کیا کہ اس کی پچھلی ٹانگوں …

مزید پڑھیں »

دنیا کا معمر ترین شخص 123 سال کی عمر میں انتقال کرگیا

اٹلانٹا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں دنیا کے سب سے عمر رسیدہ شخص 123 سال کی عمر میں چل بسے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی نژاد جارجیا کے رہائشی اپپاز ایلیو 123 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے، ان کے 8 بچے ہیں جب کہ پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کی تعداد 35 ہے جب کہ پڑ …

مزید پڑھیں »

ہم اپنا کتنا وقت دوسروں سے گپ شپ میں گزارتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ نے کبھی اندازہ لگانے کی کوشش کی کہ ہم اپنا کتنا وقت دوسروں کے بارے میں گفتگو کرتے اور گپ شپ کرتے ہوئے گزارتے ہیں؟آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ ہم اپنے دن کا لگ بھگ ایک گھنٹہ یعنی 52 منٹ گپ شپ کرتے ہوئے گزارتے ہیں۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں حال ہی کی جانے والی …

مزید پڑھیں »