ہفتہ , 4 دسمبر 2021

دلچسپ و عجیب

میکسیکو،سینکڑوں شہری بندوقیں‌ تھامے میدان میں آمنے سامنے

میکسیکو سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) میکسیکو میں انوکھا میدانِ جنگ سجا دیا گیا ہے جس میں سینکڑوں شہری فوجیوں کا روپ دھار کرایک دوسرے سے لڑتے دکھائی دئیے، نقلی ہتھیاروں سے ایک دوسرے پر خوب فائرنگ کی اور گولے برسائے. میڈیا رپورٹ کے مطابق مئی 1862 میں لڑی جانے والی جنگ میں فرانس کی فوج کو شکست دینے کی خوشی میں میکسیکو …

مزید پڑھیں »

کھلونوں سے آخر کس طرح بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں بڑھائی جاسکتی ہیں؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)بچوں والے گھروں میں یہ بات عام ہے کہ بہت سارے کھلونے اِدھر سے اُدھر بکھرے ہوئے ملیں گے، جن سے والدین اکثر پریشان دکھائی دیتے ہیں۔اگر آپ کے بچوں کے پاس بہت سارے کھلونے ہیں تو آپ یہ کرسکتے ہیں کہ تمام کھلونوں کو سمیٹ کر الماری میں رکھ دیں اور بچوں کو ایک وقت میں چند …

مزید پڑھیں »

تدفین کے عملے کا ٹورنامنٹ، جیتنے والےکے لیے شاندار تابوت کا انعام

لیما، پیرو(مانیٹرنگ ڈیسک) پیرو کے شہر جولائیکا میں ہرسال ایک ایسا عجیب و غریب مقابلہ منعقد ہوتا ہے جسے ’ تابوت کپ‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس میں پورے ملک سے ایسے افراد شریک ہوتے ہیں جو مردوں کو کفنانے اور دفنانے کا کام کرتے ہیں۔اس مقابلے کو دنیا کا سب سے مایوس کن اور عجیب و غریب …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد:امارات کے سفیر نے پھل فروش خاتون کو گھر تحفتاًدے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں رہنے والوں کی ایک بڑی تعداد پوش علاقے ایف -10 میں ریڑھی لگا کر پھل فروخت کرنے والی یاسمین بی بی سے بخوبی واقف ہے۔ خاوند کی وفات کے بعد اپنا اور بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے پہلے ملازمت کرنے اور اس کے بعد پھلوں کی ریڑھی لگانے کا ’غیر روایتی فیصلہ‘ کرنے …

مزید پڑھیں »

بھوٹان کے انتہائی دلچسپ قوانین

تھمبو(مانیٹرنگ ڈیسک)بھوٹان ایک ایسا ملک جہاں عوام کی بنیادی ضروریات کا تو خیال رکھا ہی جاتا ہے لیکن عوام کے دلی سکون اور اطمینان کو بھی مد نظر رکھا جاتا ہے اور اس مقصد کے لیے 2008 میں باقاعدہ ‘گراس نیشنل ہیپی نیس کمیٹی’ بھی قائم کی۔یہاں تک کہ آبادی کے مردم شماری کے سوالنامے میں ایک کالم بھی شامل …

مزید پڑھیں »

دنیا کے طویل ترین اور تیز رفتار رولر کوسٹر کا افتتاح

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک)بلند و بالا رولر کوسٹرز میں بیٹھنا ایک نہایت دلچسپ اور سنسنی خیز لمحہ ہوتا ہے اور رولر کوسٹر جتنی زیادہ بلند ہوگی لوگ اتنا ہی لطف اندوز ہوتے ہیں۔کینیڈا میں بھی مہم جوئی اور تھرل کے شوقین افراد کے لیے دنیا کے سب سے طویل اور تیز رفتار رولر کوسٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ ٹورنٹو کے ونڈر لینڈ …

مزید پڑھیں »

طیارہ۔۔۔ جو آسمان سے گرا اور کھجور میں اٹکا

ایڈاہو(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں ایک طیارہ حادثے کا شکار ہو کر خوش قسمتی سے زمین بوس ہونے کے بجائے 60 فٹ طویل درخت میں پھنس کر ہوا میں معلق رہ گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارہ حادثے کا اپنی نوعیت کا منفرد اور انوکھا واقعہ امریکی ریاست ایڈاہو میں پیش آیا جہاں ایک پرائیوٹ طیارہ انجن کی خرابی …

مزید پڑھیں »

بحرین میں چلتی گاڑی پر ڈانس کرنے والی عورت کو جیل جانا پڑگیا

ماناما(مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین میں ہائی وے پر سرِعام رقص کرنے والی خاتون کو جیل ہوگئی۔خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق بحرین کی مقامی عدالت نے 30 سالہ خاتون کو مقامی عدالت نے عوامی مقام پر غیر مہذب عمل کے جرم میں 2 ہفتے قید کی سزا سنائی ہے۔سوشل میڈیا پر مذکورہ خاتون کی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی ، جس …

مزید پڑھیں »

تھائی لینڈ کے بادشاہ کی اپنی سیکیورٹی گارڈ سے شادی ،ملکہ کا درجہ دیدیا

بنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ کے بادشاہ نے اپنی ذاتی سیکیورٹی کی ڈپٹی ہیڈ سے شادی کرکے انہیں ملکہ کا درجہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق ہفتےکے روز تھائی بادشاہ کی روائتی تاج پوشی کی تقریبات سے قبل شاہی بیان میں بادشاہ کی شادی کا اعلان کیا گیا۔ شاہی بیان میں کہا گیا ہے کہ ’بادشاہ وجیرالونگ کورن نے اپنی ذاتی سیکیورٹی …

مزید پڑھیں »

جاپان میں بچوں کو رلانے کا سالانہ دلچسپ مقابلہ

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)  جاپان میں ہر سال ایک دلچسپ مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے جس میں بچوں کو خاص طور سے رْلایا جاتا ہے۔ اس مرتبہ بھی اس مقابلے میں‌ایک سال سے کم عمر ایک ہزار سے زائد بچے شریک ہوئے جنہیں‌ سومو پہلوان زیادہ سے زیادہ رلانے کی کوشش کرتے دکھائی دیئے. میڈیا رپورٹ کے مطابق 400 سال قدیم اس …

مزید پڑھیں »