جمعرات , 21 اکتوبر 2021

دلچسپ و عجیب

کم عمری میں سزائے موت پانے والا قیدی 21 سال بعد رہا

کراچی: کم عمری میں سزائے موت پانے کے بعد زندگی کے 21 سال جیل میں گزارنے والے محمد اقبال بالآخر رہا کردیے گئے۔جسٹس پروجیکٹ پاکستان (جے پی پی) کے مطابق محمد اقبال نے جرم کا ارتکاب اس وقت کیا تھا جب وہ قانونی لحاظ سے نابالغ یعنی 18 سال سے کم عمر تھے۔واضح رہے کہ جسٹس پروجیکٹ پاکستان ایک غیر …

مزید پڑھیں »

اجنبی بنے دوست؛ کبوتر کی طرح سمندر بھی پیغام رسانی کرنے لگے

فلوریڈا: کبوتروں کے ذریعے میلوں دور پیغام رسانی کے طریقے اب معدوم ہوگئے ہیں ان کی جگہ پوسٹل سروس اور انٹرنیٹ نے لے لی ہے لیکن حال ہی میں سمندر کے ذریعے پیغام رسانی سے دو اجنبی لڑکیوں کے درمیان قائم ہونے والے دوستی کے رشتے نے سب کو حیران کردیا ہے۔دوستی اور محبت میں سات سمندر پار کرنے کے …

مزید پڑھیں »

اطالوی عدالت نے ریچھ کو سزائے موت دے دی

اطالوی عدالت نے باپ بیٹے کو زخمی کرنے والے ریچھ کو سزائے موت سنادی۔اٹلی کے علاقے ٹرینٹینو میں ایک ریچھ نے باپ بیٹے پر حملہ کر کے انہیں زخمی کیا جس کے بعد متاثرہ افراد نے ریچھ کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔عدالت نے حملہ کرنے پر ریچھ کو سزائے موت دینے کا فیصلہ سنایا جس پر جانوروں کے حقوق پر …

مزید پڑھیں »

پتھروں نے رات و رات غریب انسان کی زندگی بدل دی

تنزانیہ سے تعلق رکھنے والا ایک غریب شخص پتھروں کی وجہ سے رات و رات امیر ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کے 52 سالہ سنینیو کُریان لیئزر نامی غریب کان کن رات و رات امیر ہوگیا۔اس شخص کو دو ایسے قیمتی پتھر ملے جس کا مجموعی وزن 15 کلو تھا جس کے بعد اسے ملک کی مائننگ …

مزید پڑھیں »

دنیا کے سب سے بوڑھے کتے کا تعلق کس ملک سے ہے؟

امریکا کی جنوبی ریاست میں دنیا کے سب سے بوڑھے کتے کی 20ویں سالگرہ منائی گئی۔ امریکی ریاست ٹینیسی کے ایک فلاحی مرکز میں موجود کتے کو دنیا کا بوڑھا ترین کتا ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔بیسویں سالگرہ منانے والے مادہ کتے کا نام ’اوگی‘ ہے جو مالک کو چھ سال قبل زخمی حالت میں ملا اور پھر امریکی جوڑا …

مزید پڑھیں »

امریکی خاتون نے اتفاقی طور پر ریت سے ہیرا دریافت کرلیا

ارکنساس: گدڑی میں لعل ہونے کی کہاوت تو آپ نے سن رکھی ہوگی لیکن ایک امریکی خاتون کو واقعی ریت میں سے قیمتی ہیرا مل گیا۔چھپن سالہ بیٹریس واٹکنز اپنی بیٹی اور نواسی کے ہمراہ امریکی ریاست ارکنساس میں واقع کریٹر آف ڈائمنڈ اسٹیٹ پارک پہنچی۔ ابھی واٹکنز کو وہاں پہنچے آدھا گھنٹہ ہی گزرا تھا کہ اتفاقیہ طور پر …

مزید پڑھیں »

فیئرنس کریم سے لفظ ‘فئیر’ نکالنے کا اعلان

رنگ گورا کرنے والی مقبول ترین کریم ‘فیئر اینڈ لولی’ بنانے والی کمپنی یونی لیور نے اس کریم کا نام تبدیل کرنےکا اعلان کیا ہے۔اس ضمن میں یونی لیور کے بیوٹی اینڈ پرسنل کیئر ڈویژن کے صدر سنی جین کا کہنا ہے کہ وہ اس کریم کے نام میں استعمال کیے جانے والے لفظ ‘فیئر’ کو درست نہیں مانتے اور …

مزید پڑھیں »

ناراض بیوی کے گھر نہ لوٹنے پر شوہر نے تین بچوں کو قتل کردیا

ریلوے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے تین بچوں کا قتل کرکے فرار ہونے والے ملزم کو روہڑی میں ٹرین سےگرفتارکرلیا۔ایس پی ریلوے سکھر کے مطابق روہڑی ریلوے اسٹیشن پر راولپنڈی سےکراچی جانے والی پاکستان ایکسپریس پر چھاپہ مار کرایک ملزم کو گرفتارکیا گیا ہے۔ایس پی ریلوے نے بتایا کہ ملزم کا تعلق گوجرخان سے ہے جہاں وہ اپنے تین …

مزید پڑھیں »

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا

کورونا وائرس سے متعلق مصر میں ایک انوکھا ہی واقعہ دیکھنے میں آیا جہاں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر میں 25 سالہ خاتون کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر ان کے شوہر نے انہیں پانچویں منزل سے نیچے …

مزید پڑھیں »

ایسا گاؤں جہاں مچھر نہیں پائے جاتے

مچھروں سے سب ہی تنگ آ جاتے ہیں اور خاص طور پر وہ لوگ جو کھلے گھروں میں رہتے ہیں یا پھر ان کے گھروں کے ارد گرد درخت زیادہ ہوں تو ایسی جگہوں پر مچھر زیادہ پائے جاتے ہیں۔لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے گاؤں کے بارے میں بتانے والے ہیں جہاں مچھر ہی نہیں ہیں، چین کا …

مزید پڑھیں »