جمعرات , 18 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

وہ کوہ پیما جس نے دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیاں 2 بار سر کرنے کا ریکارڈ بنادیا

نیپال سے تعلق رکھنے والے ایک کوہ پیما نے دنیا کی 8 ہزار میٹرز سے بلند تمام 14 چوٹیاں دوسری بار سر کرنے کا ریکارڈ قائم کردیا۔ سانو شیرپا نے 21 جولائی کو پاکستان میں 8035 میٹر بلند چوٹی گیشرم 2 کو سر کیا تھا۔ یہ دنیا کی 13 ویں بلند ترین چوٹی ہے۔ سانو شیرپا کی ایجنسی پایونیر ایڈونچرز …

مزید پڑھیں »

افسانہ؛ پاکستانی وحشی چوٹی کے ٹو کو فتح کرنے والی پہلی ایرانی خاتون

تہران، ایرانی کوہ پیما خاتون "افسانہ حسامی نژاد” جن کے شاندار کارنامے میں ماؤنٹ ایورسٹ کو سرکرنا بھی ہے اب پاکستانی وحشی چوٹی کے ٹو کو فتح کرنے والی پہلی ایرانی خاتون بن گئیں۔ ارنا رپورٹ کے مطابق، کے ٹو چوٹی کی اونچائی سمندر سے 8 ہزار 611 میٹر ہے اور ماؤنٹ ایورسٹ کے بعد دنیا کی دوسری بلندترین چوٹی …

مزید پڑھیں »

دوسروں کا احترام اپنا احترام ہے۔ پوسٹر

خُلق عظیم اور رحمۃً للعالمین کے وصی، ولی خدا حضرت علی علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: تم دوسرے کا احترام کر کے در حقیقت اپنا احترام کرتے ہو اور اس کام سے تم خود کو زینت بخشتے ہو، اس لئے اپنے ساتھ نیکی کرنے یا اپنا احترام کرنے کے بعد دوسرے سے شکریہ کی توقع مت رکھو۔ (میزان الحکمہ، …

مزید پڑھیں »

کامیاب مردوں کی صبح کی ۶ عادتیں

ہر صبح صحت مند عادات رکھنا، اکثر کامیاب دن کی کلید ہوتا ہے۔ اس لیے اس آرٹیکل میں آپ ان ۶ عادات کے بارے میں پڑھیں گے جو کامیابی حاصل کرنے کے لیے مردوں کو ہر صبح کرنا چاہیے۔ جلد جاگنا جب آپ یہ جملہ سنیں گے تو یقیناً آپ کو صبح کے وقت سستی اور نیند یاد آئے گی۔ …

مزید پڑھیں »

وھیل دو انسانوں کو نگل گئی۔ ویڈیو

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب ایک عظیم الجثہ وھیل مچھلی نے بوٹنگ کر رہے دو سیاحوں کو نگل لیا۔ تاہم کچھ دیر بعد انکو واپس اگل دیا اور وہ زندہ بچ گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ انہیں کوئی قابل ذکر چوٹ نہیں آئی

مزید پڑھیں »

چینی پولیس نے مچھروں کے ڈی این اے سے چور کو پکڑ لیا

بیجنگ:دنیا میں آئے روز عجیب و غریب اور دلچسپ واقعات پیش آتے رہتے ہیں جن کے بارے جان کر عقل انسانی دنگ رہ جائے، ایسا ہی ایک واقعہ چین میں پیش آیا جہاں پر پولیس نے مچھروں کے ڈی این اے سے چور کو پکڑ لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں پولیس نے ایک چور کو دلچسپ …

مزید پڑھیں »

ناسا کے مریخ نورد "پرسیورنس” کو اس سیارے پر ایک عجیب و غریب سپگیٹی نما چیز ملی

ناسا کے مریخ نورد "پرسیورنس” نے حال ہی میں زمین پر ایک تصویر بھیجی ہے جس میں سپگیٹی نما چیز دکھائی دیتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ شے کسی پسے ہوئے مواد کے تاروں پر مشتمل ہے۔پرسیورنس نے جولائی 2020 میں لانچ کیا گیا تھا اور فروری 2021 میں سرخ سیارے پر اتر گیا اور تب سے مریخ سے …

مزید پڑھیں »

عید غدیر کے موقع پر پورا یمن سراپا جشن و سرور۔ ویڈیو+تصاویر

 DOWNLOAD یمن میں عید غدیر کو یوم ولایت کا عنوان دیا گیا ہے اور اس مناسبت کو یمنی عوام نہایت عقیدت و احترام اور خاص جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہیں اور پورا ملک سراپا جشن و سرور کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ قابل غور بات یہ کہ گزشتہ سات برسوں سے جاری سعودی اتحاد کی جارحیت کے …

مزید پڑھیں »

غدیر کا پرچم دنیا کے 140 ممالک میں لہرایا جائیگا

ولایت و غدیر کا پرچم دنیا کے 140 ممالک میں لہرایا جائیگا۔ ہفتۂ امامت و ولایت سے متعلق امور کی مرکزی کمیٹی کے ڈائریکٹر حسین ظریف منش نے کہا ہے کہ اس سال دنیا کے 140 ممالک میں عید غدیر اور عید مباہلہ کی تقریبات منعقد ہو رہی ہیں اور دنیا کے 140 ممالک میں ولایت و غدیر کا پرچم   لہرایا جائیگا۔ عید غدیر کے …

مزید پڑھیں »

کووڈ 19 کے 23 فیصد مریضوں کو طویل المعیاد علامات کا سامنا ہوتا ہے، تحقیق

کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے 23 فیصد افراد کو اس بیماری سے ریکور ہونے کے بعد بھی طویل المعیاد علامات کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ خیال رہے کہ ان طویل المعیاد علامات کے لیے لانگ کووڈ کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے اور متاثرہ افراد کو کئی ماہ تک مختلف طبی …

مزید پڑھیں »