جمعہ , 19 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

عیدِ غدیر کے موقع پر تہران میں ’’غدیر واک‘‘ کا اہتمام

جشن غدیر ہیڈکواٹر کے ترجمان ساسان زارع نے عید غدیر کے موقع پر دس کلومیٹر پیدل مارچ کے انعقاد کی خبر دی ہے جو دارالحکومت تہران میں انجام پائے گا۔ ارنا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 18 ذی الحجہ کو جشن عید غدیر کے موقع پر پیدل مارچ کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت تہران شمع ولایت کے پروانے تہران کے ولی …

مزید پڑھیں »

خانۂ کعبہ کی صفائی کرتے روبوٹ۔ ویڈیو

حال ہی میں ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دائرے کی شکل میں بنے کچھ کلینر روبوٹ کی مدد سے خانۂ خدا، کعبۂ مکرمہ کی چھت کو صاف کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں »

رہبر انقلاب اسلامی کا ترانۂ فجر قومی و بین الاقوامی فیسٹیول کے موقع پر پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران کے قومی و بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول کے اختتامیہ کے موقع پر اپنے تحریری پیغام میں گروہی ترانوں کو معرفتی و عملی قدروں کے فروغ کے انتہائی اہم قرار دیا ہے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ترانۂ فجر قومی و بین الاقوامی فیسٹیول …

مزید پڑھیں »

ایرانی انیمیشن The sprayer کو امریکی میلے کی بہترین شارٹ فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا

تہران،  خاتون ایرانی ہدایتکار”فرنوش عابدی” کی بنائی گئی انیمیشن The sprayer کو امریکہ میں منعقدہ چوتھے انڈیکس فلم فیسٹیول کی بہترین شارٹ فلم کے طور پر منتخب کیا گیا۔  رپورٹ کے مطابق، ایرانی مرکز برائے بچوں اور نوعمروں کی فکری نشو ونما نے کہا ہے کہ امریکہ میں منعقدہ چوتھے انڈیکس فلم فیسٹیول کے جیوری نے جون مہینے کی بہترین …

مزید پڑھیں »

"سلام فرماندہ” اب فلسطینی و عراقی مجاہدوں کی زبانی+ ویڈیو

فرزند رسول، عالم بشریت کے ناجی امام مہدی علیہ السلام کے سلسلے میں ایران میں تیار ہونے والے معروف ترانے سلام فرماندہ کی شہرت مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اس بار جہاں عراقی اور فلسطینی مجاہدوں نے اُسے پڑھ کر حضرت امام مہدی علیہ السلام سے اپنی عقیدت و الفت کا اظہار کیا ہے وہیں اہل سنت علمانے …

مزید پڑھیں »

ماؤنٹ ایورسٹ، نانگا پربت کی بلندی میں اضافہ ہو رہا ہے؟

چین اور نیپال کے تازہ ترین سرکاری مشترکہ سروے کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ سطح سمندر سے 8848.86 میٹر (29032 فٹ) بلند ہے۔ لیکن یہ دنیا کی واحد بلند چوٹی نہیں۔ ہمالیہ کے اسی سلسلے میں سطح سمندر سے 8000 میٹر (26247 فٹ) کی بلندی پر دنیا کی بلند ترین 14 چوٹیوں میں سے 10 موجود ہیں۔ ایلمور کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

119 ممالک کے طلباء ایران میں تعلیم مکمل کر رہے ہیں

تہران، نائب ایرانی وزیر برائے سائنس، تحقیقات اور ٹیکنالوجی کے امور نے کہا ہے کہ 119 ممالک کے طلباء، ایران میں تعلیم مکمل کر رہے ہیں۔  رپورٹ کے مطاق، "ہاشم دادپور” نے ہفتے کے روز گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا طلباء کی تنظیم کے امور کے مقاصد میں سے ایک غیر ملکی طلبا کو ایران میں تعلیم حاصل کرنے میں …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر جوبائیڈن کیلئے ‘نقل کیلئے بھی عقل’ کا محاورہ درست ثابت

امریکا کے صدر جوبائیڈن خود اپنا ذہن بھی لڑاتے ہیں یا لکھا لکھایا پڑھنے پر کام چلا رہے ہیں؟ صدر جو بائیڈن کے تازہ ترین خطاب پر لوگوں نے سوالات اٹھا دیے۔ واقعہ کچھ یوں پیش آیا کہ امریکی صدر جوبائیڈن اسقاط حمل سے متعلق صدارتی حکم نامہ جاری کی تقریب کے دوران خطاب میں ہدایت کے لیے لکھا جملہ …

مزید پڑھیں »