منگل , 23 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

ہانگ کانگ کا مشہور تیرتا ریسٹورنٹ سمندر میں ڈوب گیا

جمبو کنگڈم، ایک تین منزلہ جہاز جو کسی زمانے میں دنیا کا سب سے بڑا تیرتا ہوا ریستوراں تھا۔اس تیرتے ریسٹورنٹ کو 1976 میں کھولا گیا تھا۔ یہ تقریباً نصف صدی سے ٹائفون شیلٹر کے کازوے ساحل پر لنگر انداز تھا۔گزشتہ منگل کو اسے یہاں سے نکال کر لے جایا جا رہا تھا کہ گزشتہ روز اسے حادثہ پیش آ …

مزید پڑھیں »

بن سلمان پر پوری دنیا ہنس پڑی+ ویڈیو

سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان پوری دنیا میں ٹرول ہو رہے ہیں۔ سعود عرب کے سلمان بن محمد علی ترکی کے دورے پر ہیں اور گارڈ آف آنر کے وقت انہوں نے جو  حرکت کی اس پر پوری دنیا ہنس رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ انہوں نے گارڈ آف پروٹوکول کا خیال نہیں رکھا۔ گارڈ آف آنر …

مزید پڑھیں »

قدیم افغان بدھسٹ شہر کو چینی تانبے کی کنسورشیم کان سے خطرات

کابل کے قریب بڑی چٹانوں میں تراشا گیا قدیم بدھ مت شہر ہمیشہ کے لیے دفن ہونے کے خطرے سے دوچار ہے جہاں چینی کنسورشیم دنیا کے سب سے بڑے تانبے کے ذخائر سے فائدہ اٹھانے کے لیے مصروف عمل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے حوالے سے ڈان اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ …

مزید پڑھیں »

آن لائن گیمنگ، والد کے بینک اکاونٹ سے 39 لاکھ کی بڑی رقم غائب

نئی دہلی: بھارت میں ریٹائرڈ فوجی کے اکاونٹ سے بیٹے کی آن لائن گیمنگ کی عادت کے سبب 39 لاکھ خرچ ہو گئے، والد نے سائبر کرائم میں شکایت درج کروا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سائبر کرائم ونگ نے سابق فوجی کی شکایت پر کارروائی کی اور اکاونٹ کی تفصیلات بھی نکالیں، جس سے علم ہوا کہ متاثرہ شخص …

مزید پڑھیں »

رہائش کیلئے دنیا کے بہترین شہر وں کی فہرست جاری، کراچی کا نمبر کونسا ہے

اگر آپ کسی نئے شہر میں رہائش کی منصوبہ بندی کررہے ہیں تو کینیڈا یا مغربی یورپ منتقل ہونے پر غور کریں۔ اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے 2022 کے لیے دنیا بھر میں رہائش کے لیے بہترین شہروں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں دنیا بھر کے 173 شہروں کو شامل کرکے ان کی درجہ …

مزید پڑھیں »

60 سال قبل جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کے خاکے جاری

جیل توڑ کر فرار ہونا فلموں کی حد تک تو آسان ہوتا ہے مگر حقیقی دنیا میں ایسا کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ پھر بھی مختلف جیلوں سے قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوجاتے ہیں مگر امریکا کی ایک جیل الکیٹریز جسے ناقابل تسخیر سمجھا جاتا تھا، سے 3 قیدیوں کا بھاگنا اس حوالے سے سب سے مشہور واقعہ ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ریزگاری بڑے کام کی، 10 روپے کے سکوں سے 6 لاکھ کی گاڑی خرید لی

نئی دہلی۔ تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 10 روپے کے سکوں کے عوض 6 لاکھ روپے کی گاڑی خرید لی، سکے ایک ماہ سے زائد وقت میں جمع کئے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دھرم پوری میں کار ڈیلر شپ کے ملازمین اس وقت حیران رہ گئے جب کار کے خریدار نے ان کے سامنے سکوں …

مزید پڑھیں »

توجہ کا مرکز بنا پستہ قد افراد کا ریسٹورنٹ۔ تصاویر

تہران میں ایک ریسٹورنٹ ان دنوں ملکی و غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ اس ریسٹورنٹ کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا مالک اور وہاں کام کرنے والے ۹۰ فیصد افراد پستہ قد ہیں جنہیں عوام میں ’’بونا/ناٹا/کوتہ قد‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس ریسٹورینٹ کے مالک مہدی ابراہیمی کا کہنا ہے کہ انہوں …

مزید پڑھیں »

مرغی نے 6 گھنٹے میں 24 انڈے دیکر سب کو حیران کردیا

بھارت میں ایک مرغی نے 6 گھنٹے میں 24 انڈے دے کر سب کو حیران کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں ریاست کیرالہ کے گاؤں میں ایک مرغی سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے کیونکہ اس نے اتوار کے روز 6 گھنٹے کے دوران 24 انڈے دینے کے بعد پولٹری ماہرین سمیت سب کو حیران کر …

مزید پڑھیں »

یمن:ایسے خوفناک درخت جنہیں کاٹنے پر خون بہتا ہے!

دنیا میں ایسے درخت بھی پائے جاتے ہیں جو اتنے منفرد ہیں کہ جہاں عام آدمی کی سوچ بھی نہیں جا پاتی، ڈریگن بلڈ ٹری بھی ان میں سے ایک ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈریگن بلڈ ٹری کی خاص بات یہ ہے کہ ان صدیوں پرانے عجیب و غریب درختوں کو جب کاٹا جائے تو لکڑی میں سے گاڑھے …

مزید پڑھیں »