بدھ , 20 اکتوبر 2021

دلچسپ و عجیب

لندن میں مقیم ضعیف خاتون نے موت سے پہلے اسلام قبول کرلیا، ویڈیو وائرل

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی دارالحکومت میں مقیم ایک ضعیف خاتون کے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اسلام قبول کرلیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اس ویڈیو میں خاتون کو اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیتے اور اسلام قبول کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے علاوہ دیگر سائٹس پر بھی زیادہ …

مزید پڑھیں »

فالتو اشیا سے آوارہ جانوروں کا گھر بنانے والا فنکار

برازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل کے رحم دل نوجوان فنکار سڑکوں پر دربدر پھرنے والے جانوروں کے لیے کئی ماہ سے آرام دہ اور محفوظ گھر بنارہے ہیں، دلچسپ بات یہ ہے کہ جانوروں نے ان کے تیار کردہ گھروں کو بہت پسند بھی کیا ہے۔ایمریلڈو سِلوا گزشتہ ڈیڑھ سال سے پرانے ٹائروں کو درمیان سے کاٹ کر ان میں گدے بچھا …

مزید پڑھیں »

امریکی شہری نے حملہ آور پہاڑی تیندوے کو ہاتھوں سے مارڈالا

بولڈرسٹی، امریکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں جاگنگ میں مصروف ایک شخص نے حملہ آور رتیندوے سے زخمی ہونے کے باوجود اسے ہلاک کردیا۔ یہ عمل اس نے خود کو بچانے کے لیے کیا جس میں ماؤنٹین لائن کا ایک بچہ مارا گیا ہے۔اس شخص کی شناخت جاری نہیں کی گئی ہے تاہم اتنا کہا گیا ہے کہ بولڈرمیں واقع ہارس ٹوتھ ماؤنٹین …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب؛ قتل کا مجرم آخری لمحے سزائے موت سے بچ گیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ کی مسجد التنعیم کے قریب قتل کا مجرم آخری لمحے میں گردن زنی کی سزا سے بچ گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق قتل کے سعودی مجرم کا سر قلم کیا جانا تھا اور مقتول کے ورثاء بھی سزا پر عملدرآمد کیلئے مقررہ مقام پر پہنچ چکے تھے۔اس دوران مقامی شہریوں اور غیر ملکیوں کی بھی کثیر …

مزید پڑھیں »

کینگرو:اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ

آسٹریلیا(مانیٹرنگ ڈیسک)قدرت کے کارخانے میں کینگرو اپنے بچوں کو ساتھ ساتھ لیے پھرتے ہیں لیکن ایک پرندہ ایسا بھی ہے جس کا نر اپنے بچوں کو بچانے کی ہرممکن کوشش کرتا ہے۔ یہاں تک کہ وہ ایک ساتھ کئی بچوں کو اپنے پروں میں چھپاکر اس وقت تک سفر کرتا ہے جب تک کوئی محفوظ ٹھکانہ نہیں مل جاتا۔ تصویر …

مزید پڑھیں »

لاہور میں شیر اور چیتے کے بچوں کی نیلامی کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سفاری زو میں پہلی بار شیر اور ٹائیگر کے بچوں کی نیلامی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شیر اور ٹائیگر کے بچوں کی بہتر دیکھ بھال اور نشوونما کرنے والے شوقین افراد نیلامی میں حصہ لے سکیں گے۔ لاہور سفاری زو مینجمنٹ کمیٹی کی منظوری کے بعد نیلامی کے قواعد و ضوابط طے کرلئے گئے ہیں۔ اعلی حکام کی …

مزید پڑھیں »

دل کی شکل والا شہابی پتھر ویلنٹائن ڈے پر نیلام کیا جائے گا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) اس ویلنٹائن ڈے پر ایک نیلام گھر نے دل کی شکل والاشہابی ٹکڑا فروخت کرنے کا ارادہ کیا جو اپنی خاص شکل کی بنا پر لوگوں کے لیے کشش کا باعث ہے۔شہابی پتھر(میٹیور) کو ہارٹ آف اسپیس کا نام دیا گیا ہے ۔ سائبیریا سے ملنے والایہ حیرت انگیز شہابی پتھر نو انچ جسامت رکھتا ہے اور اس …

مزید پڑھیں »

پیدائش کے فوری بعد وھیل کے بچے کےتیرنے کی ویڈیو سے ماہرین حیران

ہوائی، امریکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے ایک حیرت انگیز نظارہ دیکھا ہے جس میں ہمپ بیک وھیل کےبچے کو پیدائش کے صرف 20 منٹ بعد ہی اپنی ماں کے ساتھ تیرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔یونیورسٹی آف ہوائی میں ماحولیاتی آلودگی، آب وہوا میں تبدیلی اور دیگر عوامل سے سمندری حیات کے رویوں میں ہونے والے تبدیلیوں کے ماہر پروفیسر لارس بیجر …

مزید پڑھیں »

مودی مقبوضہ کشمیر کے دورے پر مذاق بن گئے

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے دورے کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پہاڑوں کی جانب سے ہاتھ لہراتے رہے اور ان کی ویڈیو کلپ منظر عام پر آنے کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بنا دیا گیا ہے۔نریندر مودی نے گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیا تو اس موقع پر وادی بھر میں احتجاج …

مزید پڑھیں »

ایک ہزار کاریں تباہ کرنے والابزرگ شہری

ویگو(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین میں بزرگ شخص نے سال بھر میں ایک ہزار سے زائد قیمتی گاڑیوں کو بری طرح نقصان پہنچایا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے شہر ویگو میں شہریوں کی قیمتی گاڑیوں کو پر اسرار طور پر بری طرح نقصان پہنچایا جا رہا تھا۔ رات کو گاڑی کھڑی کرنے کے بعد صبح گاڑی بری حالت میں …

مزید پڑھیں »