ہفتہ , 20 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

چین میں ایک بہت بڑا 630 فٹ گہرا دریافت ہوا ہے،

چین میں ایک بہت بڑا 630 فٹ گہرا دریافت ہوا ہے، جس میں محققین نے 131 فٹ (40 میٹر) تک اونچے درختوں والا حیرت انگیز قدیم جنگل کا سلسلہ دریافت کیا ہے۔ اس گڑھے میں ایسی انواع بھی شامل ہو سکتی ہیں جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں۔ یہ گڑھا غاریں تلاش کرنے والوں کو خود مختار علاقے گوانگشی زوانگ …

مزید پڑھیں »

معذور گداگر نے 4 سال پیسے جمع کرکے بیوی کو موٹر سائیکل تحفے میں دے دی

بھارت میں معذور گداگر نے پیسے اکٹھے کر کے بیوی کو موٹر سائیکل تحفے میں دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں سوشل میڈیا پر مدھیہ پردیش کے چندواڑہ ضلع سے تعلق رکھنے والا گداگر سنتوش ساہو سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ موصوف نے ایک ،ایک پیسہ اکٹھا …

مزید پڑھیں »

شہری نے کتے جیسا دکھنے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کردیے

جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے جانور جیسا نظر آنے کا اپنا خواب پورا کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والے ٹوئٹر صارف ٹوکو نے اپنی ایسی تصاویر پوسٹ کی جس نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصویر میں جاپانی شہری کو ایک …

مزید پڑھیں »

کونسی سبزیاں اورپھل فریج میں کتنے دن تک تازہ رہ سکتے ہیں

موسم گرما اپنے عروج پر ہے، اس گرمی اور حبس میں روز بازار جاکر پھل اور سبزیوں کی خریداری کرنا بھی ممکن نہیں اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اگر ایک ہفتے کی خریداری ایک ساتھ کر لی جائے تو مناسب ہے لیکن یہ بات نہیں پتا کہ کونسی سبزیاں اورپھل فریج میں کتنے دن تک تازہ رہ سکتے …

مزید پڑھیں »

*طریقہ جانیے پانی کی ٹنکی کو شدید گرمی میں ٹھنڈا رکھنے کا آسان طریقہ جانیے*

  ہمارے ہاں آج کل فلیٹوں کا رواج زیادہ ہوگیا ہے جہاں اکثر پانی کے مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسی لئے زیادہ تر گھروں میں پلاسٹک کی ٹنکیاں لگی ہوتی ہیں۔ سورج کی تپش میں پلاسٹک کی ٹنکی کا پانی گرم ہو جاتا ہے جو کہ ہماری جلد کے لئے بھی نقصان دہ ہے ایسے میں شدید گرمی …

مزید پڑھیں »

بصارت سے جڑی ان علامات کو کبھی نظر مت کریں

بہتر بینائی کے لئے جہاں اچھی غذا اہمیت رکھتی وہی اسے متاثر کرنے والے عوامل سے بھی گریز ضروری ہے جن میں رات دیرتک جاگنا اور اسکرین کازیادہ استعمال شامل ہے۔ بڑھتی عمر کےاثرات سب سے بصارت پر اثر انداز ہوتے ہیں یہی وجہ ڈاکٹر حضرات عمر بڑھنے کے ساتھ سالانہ معائنہ کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ کسی بھی مسئلے …

مزید پڑھیں »

40 برسوں میں 26 بار یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ دینے والا شخص

اپنی پسند کی یونیورسٹی میں داخلے کے لیے انٹرنس ٹیسٹ میں ایک بار ناکامی کے بعد ایک فرد کتنے عرصے تک کوشش کرسکتا ہے ؟ اب آپ کا جواب جو بھی ہو مگر 55 سالہ لیانگ شائی کے لیے اپنی پسندیدہ یونیورسٹی میں داخلے کے لیے جتنے سال سے کوشش کررہے ہیں وہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ …

مزید پڑھیں »

28 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

28 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق 28مئی کو دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر قبلے کی سمت کا درست تعین کیا جا سکے گا۔ واضح رہے کہ سال میں دو بار سورج خانہ کعبہ کے ٹھیک اوپر آتا ہے۔

مزید پڑھیں »

پنکچر سے محفوظ رہنے والے ایئرلیس ٹائر کا تجربہ

ملک لکسمبرگ کے شہر کولمار برگ میں واقع ٹائر کمپنی گڈ ایئر نے ایک ایسے ٹائر کا تجربہ کیا ہے کہ جسے ٹائر لیس یعنی ہوا کے بغیر چلنے والا ٹائر کہا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق تجربہ کیے جانے والا یہ نیا ٹائر گاڑیوں کی ٹائر میں ہوا کے دباؤ میں کمی یا …

مزید پڑھیں »

*ثوبت: شوربے میں ڈوبی روٹیوں کی ڈش۔*

یوں تو ڈیرہ اسماعیل خان کا سوہن حلوہ اور بہت سے کھانے مشہور ہیں، لیکن ثوبت کی ڈش کو روایتی طور پر بھی نمایاں حثیت حاصل ہے۔ دوستوں کی پارٹی ہو یا باہر سے کوئی مہمان آجائے، ثوبت سے ان کی تواضع ضرور کی جاتی ہے، بلکہ مہمانوں کی بھی یہ فرمائش ہوتی ہے کہ انہیں ثوبت کھلائی جائے۔ ڈیرہ …

مزید پڑھیں »