بدھ , 20 اکتوبر 2021

دلچسپ و عجیب

اٹلی :صرف ایک ڈالر میںمکان خریدیے

روم، اٹلی(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ کے کئی ممالک میں کم آبادی والے علاقوں میں غیرملکیوں کو راغب کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب اس ضمن میں اٹلی کےمشہور شہر’سِسلی‘ کے ایک پہاڑی قصبے سامبوکا میں درجنوں محل نما خالی مکانات میں سے ہرایک کی قیمت ایک ڈالر لگائی گئی ہے۔ اس سےقبل 2015 میں بھی اٹلی کے ایک خالی ہوتے …

مزید پڑھیں »

یورپ کے امیر ترین ملک میں ایئرپورٹ اور ریلوے کا وجود ہی نہیں!

اسلام آباد: یورپ کے سب سے امیر ملک کا ذکر ہو تو اُپ کے ذہن میں شاید جرمنی، فرانس، برطانیہ یا پھر ہالینڈ اور ناروے جیسے مشہور ممالک کا تصور قائم ہوجائے تاہم یورپ کا امیر ترین ملک ان ممالک میں سے نہیں۔ فی فرد جی ڈی پی کے لحاظ یورپ کا امیرترین ملک ریاست لیختینستائن ہے جوکہ مغربی یورپ …

مزید پڑھیں »

چینی پرنسپل اور 700 بچوں کی ایک ساتھ ورزشی رقص کی ویڈیو وائرل

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک اسکول پرنسپل کی 700 بچوں کے ساتھ ورزشی ڈانس کی ویڈیو مقبول ہورہی ہے جو پرجوش انداز میں بچوں کے ساتھ اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اساتذہ اور بچے ایک ساتھ ورزشی اسٹیپ پر عمل کررہے تھے اور ویڈیو میں اس مہارت کو دیکھ کر لوگ حیران …

مزید پڑھیں »

پسندیدہ خاتون اینکر کون؟ ٹوئٹر نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی خاتون اینکر جویریہ صدیقی کی جانب سے ٹویٹر صارفین سے دلچسپ سوال پوچھا گیا کہ ان کی پسندیدہ خاتون اینکر کون ہے جس کے جواب میں سینکڑوں ٹویٹر صارفین نے اپنی رائے دی۔جویریہ صدیقی کے ٹویٹ کے جواب میں مائکروبلاگنگ سائٹ کے جواب دینے والے صارفین کی نمایاں اکثریت نے سماء نیوز کی اینکر فرح یوسف …

مزید پڑھیں »

خراب کارکردگی :چینی کمپنی کے ملازموں کو سڑک پر ہاتھ پاؤں کے بل چلنے کی سزا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی صوبے شینڈونگ کی کمپنی نے اپنے ملازموں کی خراب کارکردگی پر انہیں شرم ناک سزا کے طور پر سڑکوں پر رینگنے پر مجبور کردیا۔کمپنی نے اپنے 6 ملازمین کو سیلز کا ہدف پورا نہ کرنے پر سڑکوں پر ہاتھوں اور گھٹنوں کے بل چلنے کو کہا، اس کی ویڈیو آنے پر سوشل میڈیا کی جانب سے اس فعل …

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے بڑا ریوبک کیوب تیار

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا سب سے بڑا ریوبک کیوب تیار کر کے گنیز ریکارڈ قائم کر دیا گیا جسے ریوبک کیوب کی طرح حل بھی کیا جا سکتا ہے۔کینیڈا کے ٹیلس سپارک میوزیم کے فنکاروں نے 5 فٹ 6 انچ اونچا، 5 فٹ 6 انچ چوڑا اور 5 فٹ 6 انچ لمبا ریوبک کیوب تیار کر کے گنیز بک آف …

مزید پڑھیں »

چار ماہ کے بچے کی 28 ہڈیاں توڑنے والا حیوان جوڑا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ میں ایک ایسا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بارے میں سن کر آپ کی روح کانپ جائے گی۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک حیوان صفت انسانی جوڑے کو اپنے چار ماہ کے بچے کی 28 ہڈیاں توڑنے پر 8 سال کیلئے جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں والد کو بچے کی پیدائش پر دس دن کی چھٹی دینے کا قانون نافذ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے گورنمنٹ اور نجی اداروں سمیت ملک بھر میں والدہ کے ساتھ ساتھ والد کو بھی بچے کی پیدائش کے موقع پر دس دن کی رخصت دینے کا قانون نافذ کر دیا ہے۔وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں حسن مزاری نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وفاقی حکومت ماں کے بعد باپ …

مزید پڑھیں »

پانی کے اندر آکسیجن کے بغیر رقص کرنے کا نیا ریکارڈ قائم

روم، اٹلی(مانیٹرنگ ڈیسک) فری ڈائیونگ کے ماہر جوڑے نے سب سے طویل عرصے تک پانی میں آکسیجن کے بغیر رقص کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔روسی رقاص جوڑے میں شامل میرینا کازنکوفا اور دمیتری مالاسینکو نے اٹلی میں واقع دنیا کے سب سے بڑے سوئمنگ پول میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے جس کی تصدیق گنیز بک …

مزید پڑھیں »

ٹریفک جرائم سے نمٹنے کیلیے امریکا میں سڑکوں پر گتے کے سپاہی تعینات

ٹیکساس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں پولیس نے ٹریفک جرائم سے نمٹنے کے لیے گتے سے بنے ہوئے سپاہی تعینات کردیے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کار سواروں کو تیز رفتاری سے روکنے کے لیے انوکھا اقدام کیا گیا ہے، سڑک کے کنارے گتے کے سپاہی لگا دیے گئے ہیں جنہوں نے ہاتھوں میں رفتار چیک کرنے والے آلات پکڑے ہوئے …

مزید پڑھیں »