جمعہ , 19 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

دوحہ: کنٹینروں سے فٹبال اسٹیڈیم بنا لیا گیا

دوحہ: اسپین کی ایک تعمیراتی کمپنی نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کےلیے دوحہ، قطر میں تقریباً ایک ہزار کنٹینر استعمال کرتے ہوئے فٹبال اسٹیڈیم تعمیر کرلیا ہے۔ آج سے چار سال پہلے جب اس کی تعمیر شروع ہوئی تھی تو اسے ’’راس ابو عبود‘‘ اسٹیڈیم کا نام دیا گیا تھا لیکن حال ہی میں تکمیل کے بعد اس کا نیا …

مزید پڑھیں »

نیپال میں طیارے کا ٹائر پنکچر ہوگیا،مسافروں کو دھکا لگانا پڑا

کٹھمنڈو: کسی سڑک پرخراب گاڑی کودھکا لگاتے توآپ نے اکثردیکھا ہوگا لیکن نیپال میں طیارہ کا ٹائرپنکچر ہوا تومسافروں کودھکا لگانا پڑا۔ نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ گیا اورطیارہ رن وے پرکھڑا ہوگیا۔ طیارے کے مسافروں نے کپتان کی پریشانی دیکھی تونیچے اترکرطیارے کودھکا لگایا اوررن وے سے ہٹایا۔ #โหนกระแส This …

مزید پڑھیں »

دنیا کے دس مہنگے ترین شہر کون سے ہیں؟

عالمی سطح پر رہن سہن پر آنے والی لاگت کا جائزہ لینے والے ادارے دی اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ای آئی یو کے سروے میں اسرائیلی شہر تل ابیب کو رہنے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے مہنگا …

مزید پڑھیں »

رسیوں میں جکڑی 800 سال قدیم ممی دریافت

لیما، پیرو: قدیم آثار، ممی اور حیرت انگیز داستانوں کی سرزمین پیرو سے ایک اور دریافت ہوئی ہے۔ یہ ایک ممی ہے جو رسیوں میں جکڑی گئی ہے اور بہت تکلیف دہ حالت میں اکڑوں بیٹھی ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف سان مارکوس کے محققین نے پیرو کے دارالحکومت لیما سے 25 کلومیٹر دور، آثارِ قدیمہ کی ایک ویب سائٹ کاہا …

مزید پڑھیں »

بھارتی نوجوان کے منہ کا آپریشن کرکے 82 دانت نکال دیے گئے

پٹنا: بھارتی شہر پٹنا میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں 17 سالہ لڑکے کے منہ سے 82 دانتوں کے خاتمے کے لیے کامیاب آپریشن کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نتیش کمار نامی نوجوان گزشتہ 5 سالوں سے ‘اوڈونٹوما’ کے مرض میں مبتلا تھا جو کہ ٹیومر کی ایک قسم ہے جس میں دانتوں کی غیر معمولی نشوونما ہوتی …

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر نے رونالڈو سے متعلق وائرل ہونے والی مزاحیہ ویڈیو شیئرکردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے موجودہ ہیڈکوچ مکی آرتھر نے پرتگال کے اسٹار فٹبالرکرسٹیانو رونالڈو سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مزاحیہ ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کردی۔ گذشتہ دنوں کرسٹیانو رونالڈو نے پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے سے بین الاقوامی مشروب ساز کمپنی کوکا کولا کی بوتلیں ہٹا کر پانی کی …

مزید پڑھیں »

اٹلی کے خوبصورت قصبے آپ کو وہاں رہنے پر پیسے دینے کیلئے تیار

اٹلی کے اکثر قصبوں میں معمر آبادی کے اضافے کے بعد نئے خون کو وہاں بسانے کی خواہش پائی جاتی ہے۔ عام طور پر اس مقصد کے لیے دنیا بھر سے لوگوں کو ایک یورو میں خالی مکانات دینے کی پیشکش کی جاتی ہے، جس کا مقصد وہاں کی آبادیوں میں اضافہ کرنا ہے۔ اٹلی کے اکثر مقامات پر ہزاروں …

مزید پڑھیں »

دو ڈاکٹروں کی شادی،313 مریضوں کا مفت آپریشن،حق مہر مقرر

نوجوان مرد اور خاتون ڈاکٹر نے منفرد حق مہر کے ساتھ پندرہ شعبان سے اپنی مشترکہ زندگی کا آغازکردیا۔ نکاح کی مختصر اور روحانی تقریب مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اطہر میں منعقد ہوئی اور تین سو تیرہ غریب مریضوں کا مفت آپریشن حق مہر مقرر کیا گیا۔ حق مہرکی شرائط کے مطابق …

مزید پڑھیں »

انناس کے پتوں سے ماحول دوست ڈرون کی تیاری

کوالا لمپور: ڈرون کی تیاری میں عموماً پلاسٹک کی بڑی مقدار استعمال ہوتی ہے جو ایک جانب متروک پلاسٹک کے ماحول دشمن ڈھیر میں بدل سکتی ہے۔ اس کا ماحول دوست حل اب ملائیشیا کے ماہرین نے انناس کے چھلکوں کی صورت میں پیش کیا ہے جس سے پورے ڈرون کا ڈھانچہ تیار کیا گیا ہے۔ پوترا یونیورسٹی کے پروفیسر …

مزید پڑھیں »

گندے پانی کے جوہڑ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ؛ 16 ہزار سے زیادہ فالوورز!

ماسکو: روس کے مشرقی شہر یژنو ساخالنسک میں سڑک کے بیچوں بیچ، گندے پانی کے ایک جوہڑ نے حکام کی لاپرواہی سے تنگ آکر چند ماہ پہلے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ کھول لیا۔ یہی نہیں بلکہ اب تک اس اکاؤنٹ کے 16000 سے زیادہ فالوورز بھی ہوچکے ہیں۔ ya_luzha_u_doma کے عنوان سے روسی زبان میں بنائے گئے اس انسٹاگرام اکاؤنٹ پر …

مزید پڑھیں »