بدھ , 24 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

ماسک کی طرح دکھنے والے پراٹھے کہاں مل رہے ہیں؟

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد سے دنیا بھر میں ماسک کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا جب کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان ماسک میں مزید جدت لائی جارہی ہے اور اس حوالے سے اکثر عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آرہے ہیں۔کوئی کورونا سے بچنے کے لیے مگر مچھ اور سانپ کی کھال کے بنے ماسک …

مزید پڑھیں »

کھمبیوں کے بارے میں اس کتاب کو پکا کر ’’کھایا‘‘ بھی جاسکتا ہے

لندن: تصویر میں نظر آنے والی کتاب پھپھوندیوں (fungi) کے بارے میں ہے، جن کی ذیلی اقسام میں کھمبیاں (مشرومز) بھی شامل ہیں۔ لیکن خاص بات یہ ہے کہ اس کتاب پر اُگی ہوئی کھمبیاں تھوڑا تھوڑا کرکے اس کتاب کو کھا رہی ہیں؛ اور اگر آپ کا دل چاہے تو آپ بھی اس کتاب سے کھمبیاں توڑ کر انہیں …

مزید پڑھیں »

10فٹ لمبا زہریلا سانپ کیسے پکڑا گیا؟

بھارت میں مندر کے عقب سے نمودار ہونے والے 10فٹ لمبے اور زہریلے کوبرا سانپ کو پکڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست اڑیسہ کے علاقے گنجام کے جارڈا جگناتھ مندر کے عقب میں ایک بہت بڑا سانپ دیکھا گیا تھا، جسے دیکھ کر اہل محلہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خوف و دہشت میں مبتلا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب : سگریٹ نہ دینے پر مشتعل نوجوان نے دکاندار پر مشین گن چلادی

ریاض : سعودی نوجوان اسلحہ سمیت دن دہاڑے جنرل اسٹور میں گیا اور وہاں موجود پاکستانی گاہکوں کی موجودگی میں دُکاندار سے سگریٹ کی ڈبی مانگتا رہا، دُکاندار کے انکار پر اس نے مشین گن تان کر فائرنگ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایک سعودی نوجوان نے محض سگریٹ نہ دینے پر مشتعل ہوکر دُکاندار پر فائرنگ کر دی، سوشل …

مزید پڑھیں »

ڈانس کرتے روبوٹس نے میچ کو چار چاند لگا دیئے

جاپان میں بھی بیس بال کامنفرد میچ منعقد کیا گیا جس میں شائقین کی کمی پوری کرنے کیلئے روبوٹس میدان میں آگئے۔جاپان میں منعقد ہونے والے سالانہ بیس بال میچ میں انتظامیہ نے منفرد انداز اپنایا اور شائقین کے بجائے روبوٹس کا استعمال کیا اور انسان دوست اور ڈاگ روبوٹ ر کھ دیئے جو شائقین کی طرح ڈانس کرتے اور …

مزید پڑھیں »

گال پر انجکشن لگانے کی عادت، خاتون نے اپنا چہرہ بگاڑ لیا

یوکرین کی خاتون نے خوبصورت نظر آنے کے لیے آئن لائن ویڈیوز کی مدد سے علاج شروع کیا اور اپنے منہ پر انجکشن لگا کر حلیہ ہی بگاڑ لیا۔یوکرین سے تعلق رکھنے والی 31 سالہ انسٹاگرام اسٹار انستاسیا پوکریش چک کا کہنا تھا کہ اُن کا چہرہ سرمئی چوہے کی طرح نظر آتا ہے۔ خاتون سمجھتی ہیں کہ وہ اس …

مزید پڑھیں »

کورونا کے باعث بار بار شادی ملتوی ہونے پر دُلہنوں کا احتجاج

کورونا لاک ڈاؤن کے سبب شادی کی تاریخیں باربار ملتوی ہونے پر اٹلی میں دُلہنوں نے دلبرداشتہ ہوکر احتجاج کیا۔شادی کی تاریخیں بار بار ملتوی ہونے پر دلبرداشتہ دُلہنوں نے روم کی تاریخی عمارت کے باہر مظاہرہ کیا اور مظاہرہ کرنے والی یہ دُلہنیں عروسی ملبوسات زیب تن اور میک اپ کرکے مظاہرے کے لیے آئیں۔ دُلہنوں نے مظاہرے میں …

مزید پڑھیں »

امریکا میں ڈرون کے ذریعے بُکس ڈیلیوری سروس کا آغاز

 امریکی ریاست ورجینیا کے ٹاؤن  میں ایک لائبریری انتظامیہ نے گوگل کے اشتراک سے کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر علاقے کے بچوں کیلئے آن لائن بُکس ڈیلیوری سروس کا آغاز کیا ہے جس کے تحت ڈرونز بچوں کو اُنکی آن لائن منتخب کردہ کتابیں گھر تک ڈیلیور کریں گے۔گوگل کا یہ ونگ نامی ڈرون سے اب تک ہزارسے …

مزید پڑھیں »

دنیا کے بدنصیب قیدی کا رہائی سے دو ہفتے قبل انتقال

مانچسٹر: برطانیہ میں ٹانگوں سے محروم بدنصیب قیدی نے جیل رہائی سے دو ہفتے قبل زندگی سے رہائی پالی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق برطانیہ کے شہر ووسٹر شائر کی جیل میں ٹانگوں سے محروم51 سالہ قیدی کا رہائی سے دو ہفتے قبل انتقال ہوگیا، جیل میں طبیعت خراب ہونے پر اُسے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ٹانگوں سے محروم …

مزید پڑھیں »

روسی جوڑے نے ’’کرائے کا ہرم‘‘ تعمیر کروا لیا

ماسکو: روس میں ایک جوڑے نے اپنے گھر کے قریب ہی غزا کے ہرم (پیرامڈ آف گیزا) کی ہوبہو نقل تعمیر کروالی ہے جسے وہ 50 ڈالر سے لے کر 140 ڈالر یومیہ کرائے پر دیتے ہیں۔اہرامِ مصر کے بارے میں عجیب و غریب باتیں مشہور ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اگر ان میں چند گھنٹے …

مزید پڑھیں »