جمعرات , 18 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

ایتھلیٹ نے دوڑ کے ساتھ ہی خاتون کھلاڑی کو شادی کی پیشکش کردی

ہنگری: ایک پروفیشنل دوڑ کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب مرد کھلاڑی نے ساتھ دوڑنے والی خاتون کھلاڑی کو جھک کر انگوٹھی پیش کرتے ہوئے شادی کا پیغام دیا۔بوڈاپسٹ میں منعقدہ ’2023 کی ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ‘ میں ایک جانب سلوواکیہ کے ڈومینک سیئردوڑ رہے تھے لیکن اس کے بعد خواتین کھلاڑیوں کا مقابلہ تھا۔ ڈومینک اختتامی لائن …

مزید پڑھیں »

آسٹریا میں ہاتھ پر ٹیٹو کے بدلے ایک سال تک مفت سفر کیجیے

ویانا، آسٹریا: آسٹریا کی حکومت نے لوگوں کو عوامی ٹرانسپورٹ کی جانب راغب کرنے کے لیے ایک پروگرام شروع کیا ہے۔ اگر وہ اپنے بازو پراس پروگرام کا نام گُدواتے ہیں تو اس کے بدلے ملک بھر میں بپلک ٹرانسپورٹ کی ایک سال تک مفت سہولیات حاصل کر سکیں گے۔ لوگوں کو بس یہ کرنا ہوگا کہ اسکیم کا نام …

مزید پڑھیں »

امریکا میں دنیا کے واحد بےداغ زرافے کی پیدائش

نیشویل: امریکی ریاست ٹینیسی کے ایک چڑیا گھر میں عجیب و غریب زرافے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی جلد پر عام زرافوں کی طرح دھبے بالکل بھی نہیں ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق چڑیا گھر کے حکام نے اس نایاب زرافے کی پیدائش کا اعلان کیا اور انہوں نے کہا کہ ہمارے خیال میں یہ ابھی دنیا کا واحد بے …

مزید پڑھیں »

چین میں پہاڑ سے منسلک 393 فٹ بلند عجیب و غریب کریانہ اسٹور

چین: کھوکھے نما دکانیں دنیا بھرمیں عام پائی جاتی ہیں لیکن چین میں ایک ایسی ہی دکان پہاڑ سے 393 فٹ کی بلندی پر واقع ہے جہاں سے کوہ پیما اپنی ضروری اشیا خریدتے ہیں لیکن اس کے لیے دشوار گزار عمودی پہاڑ پر چڑھنا واحد شرط ہے۔ یہ کریانہ اسٹور معمول کی اشیا فروخت کرتا ہے جسے بطورِ خاص …

مزید پڑھیں »

درجنوں گھروں میں گھس کر تباہی مچانے والا دیوہیکل ریچھ پکڑا گیا

برکلے، کیلیفورنیا: امریکا میں لگ بھگ 28 گھروں میں گھس کر تباہی مچانے والا اور کل 152 مرتبہ غصیلا رویہ دکھانے والا دیوہیکل ریچھ آخرکار گرفت میں آگیا اور اب اسے ریچھوں کی ایک پناہ گاہ میں منتقل کیا گیا ہے۔ کیلیفورنیا کے قریب واقع جھیل ٹیہوو کے اطراف پھرنے والے اس ریچھ نے سب سے پہلے فروری 2022 میں …

مزید پڑھیں »

کم عمر بلی نے حیرت انگیز مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ بنا لیا

میسوری: امریکا میں ایک 13 سالہ بلی نے قلیل مدت میں زیادہ رسی پھاندنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست میسوری میں کِٹ کیٹ نامی بلی نے اپنی زبردست مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1 منٹ میں 9 بار رسی پھاند کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔ کِٹ کیٹ نے اپنی …

مزید پڑھیں »

دنیا کا چھوٹا ترین چمچ تیار کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

پٹنہ: بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے ششی کانت پرجاپتی نے دنیا کا سب سے چھوٹا لکڑی کا چمچہ بنانے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ ششی کانت کے بنائے ہوئے چمچ کی پیمائش 1.6 ملی میٹر (0.06 انچ) ہے جس نے 2 ملی میٹر (0.07 انچ) کے پچھلے ریکارڈ کو توڑ دیا۔ …

مزید پڑھیں »

سعودی دلہن بیرون ملک ہنی مون کے دوران انتقال کرگئی

ریاض: سعودی عرب سے بیرون ملک ہنی مون منانے والے جوڑے کی خوشیاں غم میں تبدیل ہوگئیں۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے علاقے حائل سے تعلق رکھنے والی خاتون کی ایک ہفتے قبل رخصتی ہوئی تھی۔ خاتون بثینہ شائع ناصر القباع اپنے شوہر عبداللطیف العامر کے ساتھ ہنی مون منانے بوسنیا گئی ہوئی تھیں جہاں انہیں دل کا دورہ …

مزید پڑھیں »

ابوظہبی میں ایک امریکی فالکن 2 لاکھ 75 ہزار ڈالر میں فروخت

ابوظہبی: بین الاقوامی شکار اور گھڑ سواری نمائش کی تاریخ میں یہ فالکن کی سب سے مہنگی فروخت ہوئی ہے۔جہاں ایک امریکی فالکن ایک نایاب خالص گائر الٹرا وائٹ ڈی ایچ 1 ملین (تقریباً $275000 )سے زیادہ حاصل ہوا ابوظہبی انٹرنیشنل ہنٹنگ اینڈ ایکوسٹرین ایگزیبیشن (ADIHEX) کی تاریخ میں یہ فالکن کی سب سے مہنگی فروخت تھی اور اس نے …

مزید پڑھیں »

ہوم ورک کیوں نہیں کیا! ڈانٹ کھانے پر 10 سالہ لڑکا تھانے پہنچ گیا

چونگ کنگ: چین میں ایک دس سالہ لڑکے کو ہوم ورک نہ کرنے پر اپنی ماں کی ڈانٹ انتہائی معیوب محسوس ہوئی جس پر اس نے پولیس تھانے میں جاکر شکایت ’درج‘ کرادی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شہر چونگ کنگ میں ایک 10 سالہ لڑکا زائد ہوم ورک کے بارے میں اپنی والدہ سے بحث کررہا تھا تاہم ماں …

مزید پڑھیں »