جمعہ , 30 جولائی 2021

سائنس و ٹیکنالوجی

اڑنے والی کار نے آزمائشی پرواز مکمل کر لی

بریٹسلاوا: سلوواکیا کے ہوائی اڈوں نترا اوربراتیسلاوا کے مابین پروٹوٹائپ ائیر کار نے 35 منٹ کا فلائنگ ٹیسٹ مکمل کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق تیار کی گئی کار بی ایم ڈبلیو کے انجن اور پیٹرول پمپ میں دستیاب عام پٹرول سے چلائی گئی ہے۔ ائیر کار کے تخلیق کار اسٹیفن کلائن کا کہنا ہے کہ کار 8200 فٹ کی بلندی پر …

مزید پڑھیں »

بھارت نواز کشمیری رہنماؤں سے مودی کی ملاقات متوقع، آرٹیکل 370 پر حمایت کی کوشش کا امکان

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں بھارت نواز کشمیری رہنماؤں سے ملاقات میں زیر تسلط خطے کے اندر سیاسی عمل کو دوبارہ فعال کرنے پر بات کریں، ان کی ملاقات کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق سخت گیر پالیسی کے تناظر میں ایک بڑی پسپاہی تصور کیا جارہا ہے۔ بھارت کی جانب سے اگست 2019 میں مقبوضہ کشمیر …

مزید پڑھیں »

امریکی بڑی کمپنیوں کا اسرائیل کے ساتھ ناطہ توڑنے کا مطالبہ

امریکہ کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ملازمین اور فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والے شہریوں نے امریکی حکام سے اسرائیل کے ساتھ اپنے رابطے توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی جریدے پولیٹکو کے مطابق، ایمازون اور گوگل جیسی کمپنیوں کے ملازمین نے اپنے بیان میں امریکی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ نےدرجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹ بلاک کردیے

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت کی کوریج کے بعد دنیا کی سب سے مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے درجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹس بلاک کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی مقبوضہ بیت المقدس اور غزہ سے تعلق رکھنے والے الجزیرہ اور اے ایف پی ایجنسی کے صحافیوں کا کہنا ہے کہ انہیں …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کا زبردست سیکیورٹی فیچر

سلیکان و یلی: فیس بک کی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کے اکاؤنٹ کو مزید محفوظ بنانے کے لیے جلد ہی ایک زبردست فیچر متعارف کرانی والی ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ WABeta میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ او ٹی پی (ون ٹائم پاس ورڈ) کے نام پر ہونے والی دھوکا دہی سے تحفظ فراہم کرنے کے …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ نئی شرائط قبول نہ کرنے والےصارفین کے ساتھ کیا کرے گا؟

کیلفورنیا: واٹس ایپ نے اپنی متنازعہ پرائیویسی پالیسی کو 15 مئی سےلاگو کردیا ہے، لیکن جن لوگوں نے اس پالیسی کو قبول نہیں کیا ہے تو ان کے اکاؤنٹس کے ساتھ کیا ہوگا؟ رواں سال 4 جنوری کو واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی پرائیویسی پالیسی متعارف کرائی جس میں کچھ شرائط متنازع تھی، ان شرائط کے سامنے آنے …

مزید پڑھیں »

گوگل کروم کا یہ ‘خفیہ’ فیچر جانتے ہیں؟

بیشتر افراد کو اس کا تجربہ ہوتا ہے یعنی آپ کسی شو یا ویڈیو کو یوٹیوب، فیس بک یا کسی بھی ویڈیو اسٹریمنگ سروس پر دیکھ رہے ہوتے ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ آپ کو انٹرنیٹ پر کچھ اور کام یا براؤز کرنا ہوتا ہے۔ تو پھر گوگل کروم پر ایک اور ٹیب کھولنی پڑتی ہے، جس سے آپ …

مزید پڑھیں »

زمین کے لئے سب سے خطرناک سیارہ کب اس سے ٹکرا سکتا ہے؟ ناسا نے بتادیا

نیویارک : امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین کےلیے خطرناک قرار دئیے گئے اپوفس نامی سیارچے کی زمین سے ٹکرانے کی تاریخ بتا دی۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے کچھ برس قبل اپوفس کو زمین کےلیے سب سے خطرناک قرار دیا گیا تھا لیکن حالیہ تجزیاتی رپورٹ میں ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ آئندہ 100 برس تک …

مزید پڑھیں »

اماراتی کمپنی کی ٹیلی گرام میں خطیر سرمایہ کاری

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کار کمپنی نے میسجنگ سافٹ ویئر ٹیلی گرام میں خطیر سرمایہ کاری کردی، کمپنی کی جانب سے مزید سرمایہ کاری بھی کی جائے گی۔ اماراتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابو ظہبی میں قائم خود مختار سرمایہ کاری ادارے مبادلہ انویسٹمنٹ کمپنی نے ٹیلی گرام کے 5 سالہ پری آئی پی او قابل تبدیل …

مزید پڑھیں »

ٹیلی گرام میں یہ اہم چیز موجود ہی نہیں جو کہ۔۔۔۔ واٹس ایپ کی جگہ ٹیلی گرام کو دینا چاہتے ہیں تو پہلے یہ جان لیں

واٹس ایپ کی نئی پرائیوسی پالیسی آنے کے بعد دنیا بھر سے لاکھوں صارفین ٹیلی گرام، سگنل اور دیگر پیغام رسانی کی ایپلیکیشن کی جانب منتقل ہورہے ہیں کیونکہ صارفین نجی پیغامات اور ڈیٹا محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔ مگر یہاں ایک چیز قابل غور اور صارفین کےلیے جاننا ضروری ہے وہ یہ کہ ہے انہیں علم نہیں کہ سگنل کے …

مزید پڑھیں »