اتوار , 5 دسمبر 2021

سائنس و ٹیکنالوجی

کورونا وائرس وبا ؛ گوگل اور ٹویٹر کے نئے فیچرز متعارف

کورونا وائرس وبا کے دوران صارفین کی ضرورتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹس نت نئے فیچرز متعارف کروا کر زیادہ سے زیادہ پذیرائی حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل ہیں جس میں ویڈیو کانفرنس ایپلی کیشن زوم اور فیس بک کے بعد گوگل ڈیو ویڈیو کانفرنسنگ اور ٹوئٹر تازہ ترین کورونا اپڈیٹس کے ساتھ اس …

مزید پڑھیں »

انسانی افراتفری نے مصنوعی ذہانت کو بھی چکرا کر رکھ دیا

میساچیوسٹس: کورونا وائرس کی عالمی وبا اور افراتفری سے جہاں زندگی کے تقریباً تمام شعبہ جات متاثر ہوئے ہیں وہیں کمپیوٹر سائنس میں استعمال ہونے والی جدید ترین ٹیکنالوجی یعنی ’’مصنوعی ذہانت‘‘ سے استفادہ کرنے والے سافٹ ویئر بھی چکرا کر رہ گئے ہیں اور غلطیوں پر غلطیاں کر رہے ہیں۔امریکی جریدے ’’ٹیکنالوجی ریویو‘‘ کی ویب سائٹ پر ایک تازہ …

مزید پڑھیں »

بچوں میں مطالعے کی عادت ڈالنے کیلیے گوگل ایپ متعارف

انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے بچوں میں مطالعے کی عادت کو پروان چڑھانے اور پڑھنے میں مہارت حاصل کرنے کے لیے ایک ایپ متعارف کرائی ہے۔بچے عمومی طور پر مطالعے سے جلد ہی اکتا جاتے ہیں ایسے میں بہت ضروری ہے کہ کم عمری سے ہی بچوں میں مطالعے کی عادت پیدا کی جائے۔ …

مزید پڑھیں »

پھلوں کے کچرے سے قدرتی پولیمر کی تیاری میں کامیابی

سنگا پور: سمندری صدفوں، کیکڑوں اور دیگر جانداروں کے اوپر سخت خول کائٹن پایا جاتا ہے جو انسانوں کے لیے بہت مفید ہے۔ لیکن اب اسے تیار کرنے کا ایک بالکل نیا طریقہ سنگاپور کے سائنسدانوں نے پیش کیا ہے۔کائٹن یا کائٹوسان کے بہت سے طبی اور کیمیائی فوائد سامنے آئے ہیں۔ ان سے زخم بھرنے والی پٹیاں، ازخود ختم …

مزید پڑھیں »

گوگل کا ہاتھ سے لکھی تحریر کو موبائل سے ’’کاپی‘‘ کرکے کمپیوٹر پر ’’پیسٹ‘‘ کرنے کا فیچر

گوگل نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور نہایت کار آمد فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے ہاتھ سے لکھی ہوئی صاف تحریر کو موبائل فون کے ذریعے ’’کاپی‘‘ کرکے کمپیوٹر پر ’’پیسٹ‘‘ کیا جاسکے گا۔ ہاتھ کی تحریر کو موبائل فون کے لینس کے ذریعے نقل کرکے کمپیوٹر پر چسپاں کیا جا سکتا ہے تاہم اس فیچر کے …

مزید پڑھیں »

یوٹیوب کا پاکستان کیلئے 50لاکھ ڈالرز امداد دینے کا اعلان

نیویارک: کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے یوٹیوب نے پاکستان کواشتہاری گرانٹ میں 50لاکھ ڈالرزامداددینے کا اعلان کر دیا۔یوٹیوب کے چیف ایگزیکٹو آفسر (سی ای او) سوسن ووجکی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے نام خط لکھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے نا م کو رونا پھیلاؤروکنے کیلئے اشتہاری گرانٹ میں 50لاکھ ڈالرز …

مزید پڑھیں »

باکفایت ترین سولر سیل جو 100 درجے سینٹی گریڈ تک حرارت برداشت کرسکتے ہیں

آئیووا: سلیکن سے بنے سولر سیل اگرچہ سستے ہیں لیکن وہ سورج کی روشنی کی معمولی مقدار کو ہی بجلی میں بدلتے ہیں جسے کفایت (ایفیشنسی) کہتے ہیں۔ اب نئے مٹیریل سے 50 فیصد باکفایت سولرسیل بنائے گئے ہیں جو 100 درجے سینٹی گریڈ کی شدید گرمی برداشت کرسکتے ہیں۔آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی میں مائیکروالیکٹرانکس کے پروفیسر وکرم دلال نے یہ …

مزید پڑھیں »

گروپ ایڈمن کوفیس بک نئی تعلیمی اور تدریسی معلومات فراہم کرے گا

سان فرانسسكو: حال ہی میں کورونا وائرس اور کووڈ 19 کےتناظر میں فیس بک نے کمیونٹی ایڈمن نے کئی ورکشاپ مرتب کئے تھے تاکہ وہ اس وبا کے دوران فیس بک کا بہتر اور مؤثر استعمال کرسکیں ۔ اب گروپ ایڈمن کے لیے فیس بک نے تربیتی سیشن اور اسباق کا اعلان کیا ہے۔اس کا مقصد یہ ہے کہ لوگ …

مزید پڑھیں »

چین میں آزمائشی بنیادوں پر دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی کا آغاز

چین کے شہروں شینزین، سوزوآ، چینگ ڈو، بیجنگ اور ژیاونگ آن شہروں میں آزمائشی بنیادوں پر دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ آزمائش کے لیے چنے گئے شہروں میں مئی کی تنخواہ ڈیجیٹل کرنسی کی شکل میں ہی ملے گی۔ڈیجیتل کرنسی کو موبائل فون ایپ کے ذریعے استعمال …

مزید پڑھیں »

چاند پر مستقل خلائی اسٹیشن بنانے کے منصوبے میں چین کی نئی پیش رفت

چاند پر مستقل خلائی اسٹیشن بنانے کے منصوبے میں چین نے نئی پیش رفت کی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق جنوبی جزیرے وینچانگ میں قائم خلائی مرکز سے لانگ مارچ 5 بی کامیابی سے روانہ ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق پروٹوٹائپ راکٹ تجرباتی طور پر عملے کے بغیر خلا میں بھیجا گیا ہے اور اس کا مقصد چاند پر انسان بردار مشن بھیجنے …

مزید پڑھیں »