منگل , 19 اکتوبر 2021

سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدانوں نے کورونا کے علاج میں مددگار ادویات کی شناخت کرلی

پاکستانی سائنسدانوں نے نئے نوول کورونا وائرس کے حوالے سے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے اس کے علاج میں مددگار ممکنہ ادویات کی شناخت کرلی ہے۔کراچی یونیورسٹی کے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر فار مالیکیولر میڈیسین اینڈ ڈرگ ریسرچ کی اس تحقیق میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے امریکا کے ادارے فوڈ ایند ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی منظور کردہ …

مزید پڑھیں »

مختلف استعمال کے لیے الیکٹرانک سرکٹ کا لباس تیار

نارتھ کیرولینا: انسان اور برقی مشینوں کے درمیان رابطوں کو مزید سہل بنانے کی ایک امید افزا خبر امریکا سے آئی ہے جہاں ایک نئے مٹیریل کو ہاتھوں پر پہن کر اسے طبی استعمال یا ویڈیو گیم کھیلنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔نارتھ کیرولائنا اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک بہت باریک، لچکدار اور پہننے کے قابل آستین کا …

مزید پڑھیں »

اب انسٹاگرام میں نیا کیا آنے والا ہے؟

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اپنے صارفین کو خوش رکھنے کے لیے نت نئے فیچرز متعارف کرواتی رہتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اس میں جلد ہی ایک نئی چیز شامل ہونے جا رہی ہے۔جی ہاں انسٹاگرام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وہ جلد ہی اسٹوریز کے لیے نئے فونٹس پیش کرنے والی ہے جس کی ابھی مختصر لوگوں …

مزید پڑھیں »

ناسا نے انسانوں کو چاند تک لے جانے والی تین خلائی سواریوں کا انتخاب کرلیا

کیلیفورنیا: دنیا کے دیگر ممالک کے طرح خود امریکا نے بھی چاند کی دوبارہ تسخیر میں گہری دلچسپی لینا شروع کردی ہے اور اس کے تحت آرتیمس نامی پروجیکٹ شروع کیا ہے۔ اب تازہ خبر یہ ہے کہ ناسا نے تین خلائی گاڑیوں کی حتمی منظوری دیدی ہے جو انسان کو چاند تک لے جائیں گے۔ناسا کے اعلامئے کے مطابق …

مزید پڑھیں »

ناسا نے انسانوں کو چاند تک لے جانے والی تین خلائی سواریوں کا انتخاب کرلیا

کیلیفورنیا: دنیا کے دیگر ممالک کے طرح خود امریکا نے بھی چاند کی دوبارہ تسخیر میں گہری دلچسپی لینا شروع کردی ہے اور اس کے تحت آرتیمس نامی پروجیکٹ شروع کیا ہے۔ اب تازہ خبر یہ ہے کہ ناسا نے تین خلائی گاڑیوں کی حتمی منظوری دیدی ہے جو انسان کو چاند تک لے جائیں گے۔ناسا کے اعلامئے کے مطابق …

مزید پڑھیں »

اب واٹس ایپ پر ایک وقت میں 8 افراد ویڈیو کانفرنس کرسکتے ہیں

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم پر اب چار کی بجائے آٹھ افراد کے درمیان ویڈیو کالنگ یا کانفرنس کا آپشن پیش کردیا ہے۔اس سے قبل واٹس ایپ اور فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے گزشتہ ہفتے اس کی آزمائش کی تھی جس کےبعد باضابطہ طور پر واٹس ایپ ویڈیو میں ایک وقت میں شرکا …

مزید پڑھیں »

کچلے جانے کے بعد تیزی سے ٹھیک ہونے والے بعض پھول اور پودے

لندن: قدرت کے کارخانے میں حیرت انگیز راز چھپے ہیں، بعض پھول اور پودوں میں ایسے خواص پائے جاتے ہیں کہ وہ چوٹ اور زخم کو نہ صرف سہہ لیتے ہیں بلکہ وہ خود کو بہت تیزی سے ٹھیک بھی کرلیتے ہیں۔سائنس دانوں کے مطابق آرکڈ اور مٹر کے پھولوں میں یہ صلاحیت موجود ہوتی ہے کہ اگر انہیں توڑا …

مزید پڑھیں »

دنیا کا پہلا اسمارٹ یو وی ایئر کولر اب حقیقت بن گیا

واشنگٹن: دنیا کا پہلا الٹراوائلٹ اسمارٹ روم کولر اگلے ماہ صارفین تک پہنچ سکے گا جسے انٹرنیٹ پر کراؤڈ فنڈنگ کے بعد تیار کیا گیا ہے۔ہم جانتے ہیں کہ الٹراوائلٹ شعاعیں جراثیم کو پاک کرسکتی ہیں اور ’نیکس فین الٹرا‘ کے اندر نصب الٹراوائلٹ (بالائے بنفشی) نظام جو ہوا بھیجتا ہے وہ ہر طرح سے جراثٰیم سے پاک ہوتی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

زوم کے مقابلے میں فیس بک نے بھی ویڈیو کانفرنس سروس متعارف کرادی

سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ ’فیس بک‘ نے ویڈیو کانفرنس ایپ ’زوم‘ کے مقابلے میں ’میسنجر رومز‘ فیچر متعارف کرا دیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک نے لاک ڈاؤن کے دوران صارفین کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک نیا فیچر ’میسنجر رومز‘ متعارف کرایا ہے جس میں بہ یک وقت 50 افراد ویڈیو چیٹ …

مزید پڑھیں »

انفراریڈ شعاعوں تک کو منعکس کرنے اورعمارت کو ٹھنڈا رکھنے والا پینٹ تیار

نیویارک: امریکی ماہرین نے عمارتوں کو ٹھنڈا رکھنے بلکہ انفراریڈ شعاعوں کو لوٹانے والا ایک خاص قسم کا پینٹ بنایا ہے جو سیاہ رنگت کے باوجود بھی عمارتوں اور گھروں کو ٹھنڈا رکھتا ہے۔اس پینٹ کو گاڑیوں سے لے کر عمارتوں تک پر لگایا جاسکتا ہے کیونکہ اس میں دو پرتیں یا تہیں ہیں جن میں سے ایک تو پینٹ …

مزید پڑھیں »