ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

2035 تک چاند پر فٹبال کھیلی جا سکتی ہے:ماہرین

لندن: فٹبال دنیا کا سب سے مشہور کھیل ہے لیکن جلد ہی یہ کھیل چاند پر بھی کھیلا جانے والا ہے۔سائنس دانوں کا خیال ہے کہ 2035 تک چاند پر فٹبال کھیلی جا سکتی ہے، جس کو کھیلنے کا انداز ممکنہ طور پر دنیا میں کھیلے جانے سے مختلف ہوگا۔ اِنسٹیٹیوشن آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ای ٹی) کے ماہرین …

مزید پڑھیں »

حکومت کا ویب سائٹس، ویب چینلز اور یوٹیوب چینلز کی رجسٹریشن کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں آن لائن سرگرمیوں اور سائبر کرائم کی مانیٹرنگ کے لیے پی ٹی اے طرز کی الگ ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ حکومت نے ویب سائٹس، ویب چینلز اور یوٹیوب چینلز کی رجسٹریشن کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ پی ٹی اے، ایف آئی اے سائبر کرائمز کے اختیارات اتھارٹی کو منتقل …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک کا ٹوئٹر کا ’لوگو‘ تبدیل کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کا لوگو تبدیل کر رہے ہیں اور ٹوئٹر کو ایک نئے اور جدید برانڈ کی طرح متعارف کرائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر کو چین کے WeChat کی طرح ایک سُپر ایپ بنانے کے وژن کا اظہار کرتے …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کو اب اسمارٹ واچ میں استعمال کرنا ممکن

واشنگٹن:دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کو اینڈرائیڈ اسمارٹ واچز میں متعارف کرادیا، اب تمام اینڈرائیڈ ویئر او ایس 3 اور اس سے جدید آپریٹنگ سسٹم رکھنے والی واچز پر ایپ کو استعمال کیا جا سکے گا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’ٹیک کرنچ‘ کے مطابق واٹس ایپ کی مالک کمپنی ’میٹا‘ کے بانی مارک زکربرگ نے …

مزید پڑھیں »

جولائی 2023ء صدی کا گرم ترین مہینہ بننے کے قریب ہے؛ ناسا ماہرین

واشنگٹن: گوڈارڈ انسٹی ٹیوٹ فار اسپیس اسٹڈیز کے ناسا کے اعلیٰ موسمیاتی ماہر گیون شمٹ نے خبردار کیا ہے کہ جولائی 2023 صدی کا گرم ترین مہینہ بننے جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناسا کے ماہر موسمیات گیون شمٹ کا کہنا ہے کہ مسلسل گرمی کی لہر کرۂ ارض کے بڑے حصوں کو اپنی لپیٹ میں …

مزید پڑھیں »

پاکستان سے ایک کروڑ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز حذف کی گئیں، رپورٹ

اسلام آباد: ٹک ٹاک نے سنہ 2023 کی پہلی سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈلائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان میں غلط معلومات فراہم کرنے والی ایک کروڑ 17 لاکھ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز کو حذف کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک نے 2023 کی پہلی سہ ماہی (جنوری تا مارچ، 2023)کے لیے …

مزید پڑھیں »

قرضہ ایپلی کیشنز کے خلاف گوگل پلے اسٹور نے نئی پالیسی متعارف کرادی

کراچی: گوگل نے پاکستان بھر میں، صارفین کو قرض دینے والی جعلی اور غیر رجسٹرڈ ایپس سے تحفظ فراہم کرنے کے عزم کے ساتھ پرسنل لون ایپلی کیشنز کے لیے نئی پالیسی متعارف کرا دی ہے۔ نافذ العمل نئی شرائط کے تحت قرض دینے والی غیر بینکاری فنانس کمپنی (این بی ایف سی) کو صرف ایک ڈیجیٹل لینڈنگ ایپ (ڈی …

مزید پڑھیں »

میٹا نے نئے تقاضوں کے تحت نیا ویڈیو فیچر پیش کردیا

مینلوپارک: میٹا نے اپنے مشہور پلیٹ فارم، فیس بک پر ویڈیو کے نئے فیچر پیش کئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں اسے واچ کی بجائے ویڈیو کا نام دیا جارہا ہے۔اب ویڈیو ٹیب کے تحت اوریجنل واچ فیڈ کو بہتر بنایا جارہا ہے جن میں ریلز، طویل ویڈیو اور خود لائیو ویڈیو کو ایک ہی نام سے شامل کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

سورج کی روشنی سے 20 مہینوں تک فضا میں اڑنے والا ڈرون

لندن: برطانیہ کے شمسی توانائی سے چلنے والے ڈرون نے اسٹریٹواسفیئر(زمین کے ماحول کی دوسری تہہ) میں اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی۔ 115 فٹ کی مجموعی لمبائی کے پروں کا حامل یہ ڈرون 20 ماہ تک فضاء میں پرواز کر سکتا ہے۔ لندن کی مقامی کمپنی بی اے ای سسٹمز کی جانب سے 150 کلو وزنی یہ شمسی …

مزید پڑھیں »

گوگل نے اپنا نیا شیئر فیچر آزمائش کے لیے متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی ایپ اور ویب پر نیا شیئر فیچر آزمائش کے لیے متعارف کرا دیا۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فیچر ٹوئٹر، ریڈ اِٹ اور متعدد دیگر ویب سائٹ پر موجود شیئر بٹن کی طرح کام کرتا ہے، جس کو استعمال کرتے ہوئے آپ لنک بھیج سکتے ہیں۔ یہ فیچر باقاعدہ طور پر گوگل کے …

مزید پڑھیں »