جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

’آنر‘ کا سستا ’90 لائٹ‘ فون متعارف

بیجنگ:چینی اسمارٹ موبائل فون بنانے والی کمپنی آنر نے گزشتہ ماہ مئی میں متعارف کرائے گئے فون ’آنر 90‘ کا سستا ورژن متعارف کرادیا۔کمپنی نے گزشتہ ماہ ’آنر 90‘ اور ’آنر 90 پرو‘ کو پیش کیا تھا، جن میں پہلی بار کمپنی نے 200 میگا پکسل کیمرا دیا تھا۔ دونوں موبائلز کی قیمت پاکستانی سوا لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ روپے …

مزید پڑھیں »

میٹا نے آواز سن کر ترجمہ لکھنے والا ٹول ’وائس باکس‘ پیش کر دیا

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی بانی کمپنی میٹا نے حال ہی میں ’وائس باکس اے آئی‘ کےنام سے ایک بالکل نیا ٹول پیش کیا ہے۔ اس کی بدولت عام صارفین اپنی زبان میں کوئی جملہ ادا کرتے ہیں تو وہ فوری طور پر اس کا ترجمہ کرکے ٹیکسٹ میں ظاہر کرتا ہے۔ فی الحال یہ …

مزید پڑھیں »

اب راستہ ڈھونڈنا بہت آسان، گوگل کا تھری ڈی میپ متعارف کروانے کا اعلان

واشنگٹن:گوگل میپ سے راستہ ڈھونڈنا مزید آسان، ہوگیا، گوگل نے اپنی سروس میں صارفین کی آسانی کے لیے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگ آج کل ٹریفک جام سے بچنے یا جلد سے جلد اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے گوگل میپ کا استعمال کرتے ہیں۔ نہ صرف عام لوگ بلکہ آن لائن سفری سہولیات …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کا کال بیک فیچر آزمائش کے لیے پیش

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ وِنڈوز کےلیے اپنے بِیٹا ورژن ’کال بیک‘ کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے پیش کیا جانے والا یہ فیچر مِس کال کا مؤثر انداز میں جواب دینے میں مدد دے سکے گا۔ تازہ ترین تبدیلی سے قبل لوگوں کو کسی کی جانب سے مس کال آنے کے بعد کال …

مزید پڑھیں »

ریڈمی کا مڈ رینج فون متعارف

بیجنگ:چینی موبائل کمپنی ’شیاؤمی‘ نے اپنے برانڈ ’ریڈمی‘ کا مڈ رینج فون متعارف کرادیا، جسے بہترین کیمرا اور طاقتور بیٹری کی وجہ سے سراہا جا جا رہا ہے۔کمپنی نے ’ریڈمی 12‘ کو 7۔6 انچ اسکرین کے ساتھ پیش کیا ہے جب کہ اس میں کلر اور اسکرین ریشو کو بڑھا دیا گیا ہے۔ فون کو اینڈرائیڈ 13 کے آپریٹنگ سسٹم …

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں فیس بُک اور انسٹاگرام سروس ڈاؤن

اسلام آباد:سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگران اور فیس بُک سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی، ہزاروں صارفین کو اکاؤنٹ لاگ اِن کرنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی بندش پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈی ٹیکٹر سے معلوم ہوا کہ ایک ہزار سے زائد صارفین نے فیس بُک بندش کی شکایت کی اطلاع …

مزید پڑھیں »

آپ کی جیب میں سماجانے والا اڑن کیمرہ

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: خوب سے خوب تر ڈرون کیمروں کی تیاری میں اب ایک نئے اڑن کیمرے کی آمد ہوئی ہے جو آپ کی جیب میں سماسکتا ہے۔ اس کا وزن 125 گرام ہے اور پہلے سے پروگرام شدہ راہ پر چل کر شاندار ویڈیو بناتا ہے۔ مٹھی میں سماجانے والا ’ہوور کیمرہ ایکس ون‘ اڑنے میں تین سیکنڈ لگاتا …

مزید پڑھیں »

خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال

ریاض:حرمین شریفین کے نگران ادارے ’صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین‘ کی طرف سے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔صدارت عامہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خانہ کعبہ شریف کی چھت کی صفائی کی خاطر جدید ترین ٹیکنالوجیز استعمال کرنے والی خصوصی ٹیم …

مزید پڑھیں »

”گوگل“ نے بھی پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں ڈوڈل تبدیل کر دیا

اسلام آباد:  دنیا کے معروف ترین سرچ انجن ”گوگل“ نے پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔گوگل نے پاکستان کے انتخابات میں تاخیر پر اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا اور بتایا کہ پاکستان میں عام انتخابات کب ہونے ہیں۔ گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے یاد دہانی کروا رہا ہے کہ 13 اگست 2023 کو قومی …

مزید پڑھیں »

اب یوٹیوب پرصرف 500 سبسکرائبرز اور کم ویوز پر رقم کمانا ممکن

سان فرانسسكو: اب یوٹیوب پر رقم کمانے کے لیے 4000 سبسکرائبرز یا ہزاروں گھنٹے کے ویوز کی ضرورت نہیں رہی۔ یوٹیوب پارٹنر پروگرام کی نئی پالیسی کے تحت نرمی کے بعد اب صرف 500 سبسکرائبرز پر اور مخصوص گھنٹوں کے ویڈیو دیکھنے کے بعد مونیٹائزیشن شروع ہوسکتی ہے۔ دوسری تبدیلی کے تحت ضروری نہیں کہ مخصوص وقت میں لوگ 4000 …

مزید پڑھیں »