جمعہ , 22 اکتوبر 2021

سائنس و ٹیکنالوجی

کرونا وائرس سے انسانی دماغ بھی متاثر ہونے لگا، ماہرین کا ہولناک انکشاف

واشنگٹن : طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا دماغ بھی مفلوج ہونا شروع ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والی کرونا وائرس کی جان لیوا وبا نے انسانوں کا دماغ بھی متاثر کرنا شروع کردیا ہے، یہ خوفناک انکشاف کرونا وائرس میں مبتلا امریکی …

مزید پڑھیں »

انٹارکٹیکا پر 9 کروڑ سال پہلے گھنا بارانی جنگل ہونے کا انکشاف

برلن: سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ آج سے 9 کروڑ سال پہلے انٹارکٹیکا پر گھنا جنگل تھا جہاں بھرپور بارش ہوتی رہتی تھی۔ اسے ہم ایک طرح کا بارانی جنگل بھی سمجھ سکتے ہیں جس کی موجودگی ظاہر کرتی ہے کہ آج سے کروڑوں سال پہلے انٹارکٹیکا اچھا خاصا گرم تھا۔تحقیقی مجلّے ’’نیچر‘‘ کے …

مزید پڑھیں »

ٹوئیٹر نے سعودی عرب، مصر اور دیگر عرب ممالک کے حکومتی عہدیداروں کے اکاونٹس ڈیلیٹ کر دیئے

رائٹرز نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق ، ٹویٹر نے جمعرات کو مصر ، سعودی عرب ، انڈونیشیا ، ہونڈوراس اور سربیا کی حکومتوں سے منسلک ہزاروں اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کر دیئے ہیں ذرائع کے مطابق ٹوئٹر کمپنی نے کہا ہے کہ اس نے ان اکاؤنٹس کو اس لیے حذف کردیا ہے کیونکہ یہ کاونٹس ایک تو ٹوئیٹر کی پالیسیوں …

مزید پڑھیں »

امریکی سائنس دانوں کا کرونا کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف

واشنگٹن: امریکی سائنس دانوں نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے ایک تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ہے، جس سے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی سائنس دانوں نے اپنی مسلسل تحقیقات کے نتیجے میں تازہ انکشاف کیا ہے کرونا وائرس سانس لینے اور بات …

مزید پڑھیں »

ہمارا چاند کسی غیرمعمولی تصادم کی وجہ سے وجود میں آیا، ماہرین فلکیات

میکسکو: ہماری زمین کے چاند کی پیدائش اور موجودگی ہمیشہ سے ہی ایک معمہ رہی ہے۔ اب بھی خیال ہے کہ شاید چاند نے زمین کے بطن سے جنم لیا ہے۔ماہرینِ فلکیات کی اکثریت نے چاند کی پیدائش کا مفروضہ پیش کیا ہے کہ اس کا جنم زمین کے بطن سے ہوا اور کسی تصادم کے نتیجے میں زمین کا …

مزید پڑھیں »

وائی فائی سگنلز سے بھی چارجنگ ممکن ہے، تحقیق

میری لینڈ، امریکا: میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے انجینئروں نے گریفین استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا تجرباتی آلہ ایجاد کرلیا ہے جو وائی فائی سگنلز جذب کرکے بجلی بنا سکتا ہے۔یہ آلہ جسے انہوں نے فی الحال ’’ٹیرا ہرٹز ریکٹی فائر‘‘ کا نام دیا ہے مربع شکل والے خردبینی گریفین ٹکڑوں پر مشتمل ہے جس کے نیچے بورون نائٹرائیڈ …

مزید پڑھیں »

انسانی سوچ کو 97 فیصد درستگی سے لفظوں میں ڈھالنے کا کامیاب تجربہ

سان فرانسسکو: اگرچہ بولی گئی گفتگوسے الفاظ لکھنے والے سافٹ ویئر اب عام ہوچکے ہیں لیکن پہلی مرتبہ دماغ کو چکرادینے والی ٹیکنالوجی بنالی گئی ہے جو مصنوعی ذہانت ( آرٹیفیشل انٹیلی جنس) یعنی اے آئی کی بدولت صرف سوچ کو پڑھ کر الفاظ ٹائپ کرتی ہے اور اس کی درستگی کی شرح 97 فیصد نوٹ کی گئی ہے۔ یہ ٹٰیکنالوجی ایک …

مزید پڑھیں »

کورونا: کھانسی کی مدد سے مرض کی نشاندہی کرنیوالی ایپ تیار

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے طبی تجربات کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کی بھی بھرپور مدد لی جارہی ہے اور اس سے متعلق آگاہی پھیلانے کی تو متعدد ایپ سامنے آچکی ہیں مگر اب کووڈ-19 ٹیسٹ میں مدد دینے کے لیے بھی ایپ تیار کر لی گئی ہے۔بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں کورونا وائرس ٹیسٹ میں …

مزید پڑھیں »

پلک جھپکتے میں آگ بجھانے والا ڈرون تیار

جنگلات میں آگ بجھانے والا ڈرون ہیلی کاپٹر تیار۔ چینی کمپنی نے جنگلات میں آتشزدگی کے دوران آگ بجھانے کے لئے ڈرون تیار کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق چینی چائلنگ یو اے وی نے آگ بجھانے والے بموں سے لیس ڈرون ہیلی کاپٹر تیار کیا ہے جو جنگل کی گہرائی میں جاکر بھڑکتے شعلوں کو سرد کرسکتا ہے ۔ …

مزید پڑھیں »

کوروناوائرس :حکومت نےمقامی زبانوں پرمشتمل ایپ متعارف کرادی

وفاقی حکومت نےکوروناسےمتعلق ضروری معلومات مقامی زبانوں میں پہنچانے کےلیے واٹس ایپ ہیلپ لائن کااجرا کردیاہے ۔تفصیلات کےمطابق کوروناوائرس کےچیلنج سےنمٹنےکےلیےوفاقی حکومت نےایک اور اقدام اٹھاتے ہوئے اس وائرس سے متعلق معلومات مقامی زبانوں میں پہنچانے کے لیے واٹس ایپ ہیلپ لائن کا اجراء کر دیاہے  ۔واٹس ایپ پرانگریزی،اردو،پنجابی، پشتو،سندھی، بلوچی اورکشمیری زبان پرمبنی ہیلپ لائن سےشہری کوروناکی اپ ڈیٹ اورخطرےکی صورتِ …

مزید پڑھیں »