جمعہ , 23 فروری 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کی فہرست جاری

لندن:عالمی ادارہ برائے شماریات نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپلیکیشنز (ایپس) کی فہرست جاری کر دی۔ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے ٹوئٹر (ایکس) پر 2022ء میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کی فہرست جاری کی ہے جس میں ٹاک ٹاک سرفہرست ہے۔دوسرا نمبر انسٹاگرام کا رہا جبکہ فیس بک تیسرے نمبر …

مزید پڑھیں »

روس: صارفین کا ڈیٹا محفوظ کرنے سے انکار پر گوگل پر بھاری جرمانہ عائد

ماسکو: روسی صارفین کا ڈیٹا روسی سرورز پر محفوظ کرنے سے بار بار انکار پر دارالحکومت میں ایک عدالت نے گوگل پر 15 ملین روبلز (164,000 ڈالرز) جرمانہ عائد کردیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی حکومت کی آن لائن مواد، سنسرشپ، ڈیٹا اور مقامی نمائندگی کے حوالے سے غیر ملکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ساتھ بار بار تنازعے کھڑے ہوئے …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ چیٹ کو مزید خفیہ رکھنے کے لیے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی نجی گفتگو کو مزید سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ صارفین کو اپنی چیٹس مزید خفیہ بنانے کے لیے ایک پن کوڈ کی سہولت فراہم کرنے جارہی ہے جس کو لگانے سے چیٹ آنکھوں سے …

مزید پڑھیں »

نیپال نے ٹِک ٹاک پر پابندی عائد کردی

کھٹمنڈو: نیپال کی حکومت نے چین کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان نسل میں غلط رجحان پیدا کرنے اور ان پر منفی طور پر اثرانداز ہونے کی وجہ سے نیپال کی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی اور اسی طرح کے دوسرے پلیٹ فارمز پر قانون …

مزید پڑھیں »

غیر فعال جی میل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کے لیے گوگل خبردار کرنا شروع

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے صارفین کو آئندہ ماہ سے جی میل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کے آپریشن کے متعلق خبردار کرنا شروع کر دیا۔اس آپریشن میں گوگل تمام ایسے نجی اکاؤنٹس کو ای میل، دستاویزات، اسپریڈ شیٹ، کلینڈر اپائنٹمنٹ، تصاویر اور ویڈیوز سمیت مستقل طور پر ڈیلیٹ کر دے گا جو کم از کم دو سال سے زیر استعمال نہیں …

مزید پڑھیں »

فلسطین سے متعلق مواد دکھانے پرامریکی سیاستدانوں کا ٹک ٹاک پر پابندی کا مطالبہ

واشنگٹن:فلسطینیوں اور حماس سے متعلق مواد کی تشہیر پر متعدد امریکی سینیٹرز اور کانگریس ارکان نے شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر مکمل پابندی کا مطالبہ کردیا۔امریکی حکومت اور سیاست دان کئی سال سے ٹک ٹاک کو اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے آ رہے ہیں اور وقتا بوقتا ایپلی کیشن پر امریکا میں جزوی اور مکمل …

مزید پڑھیں »

نئے سال کے آغاز سے سم بند کرانے پر چارجز عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ وہ شہری جو اپنی سم کارڈز بند کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں انہیں اگلے سال سے فی سم 200 روپے چارجز دینے ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق نئے چارجز کا اطلاق ملک بھر میں (بشمول گلگت بلتستان، آزاد کشمیر) یکم جنوری 2024 سے ان سم کارڈز پر ہوگا، جو …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ میں پیغامات اب باآسانی ڈھونڈے جاسکیں گے

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے بِیٹا ورژن میں تاریخ کے حساب سے میسج ڈھونڈنے کا فیچر آزمائش کے لیے پیش کر دیا۔ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مخصوص تاریخ پر بھیجا گیا میسج باآسانی ڈھونڈ سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ میں پیش کیے جانے والے ایک اسکرین شاٹ میں دیکھا جا …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ ’چینل‘ میں متعدد فیچرز پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد:دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گزشتہ ماہ اکتوبر میں پاکستان میں ’چینل‘ فیچر کو پیش کیا تھا۔تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ واٹس ایپ چینل میں مزید فیچر پیش کرنے پر کام کر رہا ہے اور جلد ہی اس میں پول سمیت دیگر آپشنز کو پیش کردیا جائے گا۔ واٹس ایپ …

مزید پڑھیں »

مہنگائی کے دور میں ویوو کا سستا فون متعارف

واشنگٹن:اسمارٹ موبائل فون بنانے چینی کمپنی ’ویوو‘ نے مہنگائی کے دور میں ’وائے‘ سیریز کا اپنا قدرے سستا فون متعارف کرادیا، جسے بیٹری اور کیمروں کی وجہ سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔کمپنی نے رواں برس پہلےہی ’وائے‘ سیریز کے متعدد فون متعارف کرائے تھے اور اب اس نے ’وائے 27 ایس‘ کو پیش کردیا جو کہ ’وائے 27‘ …

مزید پڑھیں »