ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل کا پہلا فولڈ ایبل ’پکسل‘ فون متعارف

واشنگٹن:انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے پہلے فولڈ ایبل فون ’پکسل فولڈ‘ کو متعارف کرادیا، جسے کمپنی کا بہترین ترین فون قرار دیا جا رہا ہے۔گوگل کی جانب سے فولڈ ایبل فون پیش کیے جانے کی چہ مگوئیاں گزشتہ برس سے جاری تھیں، تاہم کمپنی نے گزشتہ ہفتے افواہوں کو ختم کرتے ہوئے فون کا ٹیزر جاری کیا تھا۔ اب …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر کا تمام غیر فعال اکاؤنٹس ہٹانے کا اعلان

واشنگٹن:سوشل میڈیا میسجنگ ایپلی کیشن ٹوئٹر نے تمام غیر فعال اکاؤنٹس کو ہٹانے کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ’ان تمام اکاؤنٹس کو ہٹا رہے ہیں جن میں گزشتہ کئی سالوں سے کوئی ٹوئٹ یا سرگرمی نہیں دیکھی گئی۔‘ انہوں نے صارفین سے مخاطب ہوکر کہا کہ ’ایسے اکاؤنٹس کو پلیٹ فارم سے …

مزید پڑھیں »

پاکستان انٹرنیٹ تک رسائی، ڈیجیٹل گورننس کے لحاظ سے دنیا کے بدترین ممالک میں شامل

اسلام آباد:سال 2022 میں پاکستان میں انسانی حقوق اور انفارمیشن اینڈ کمیونی کیشن ٹیکنالوجیز کے درمیان پیچیدہ تعلقات پر مبنی ایک تفصیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان 2022 میں انٹرنیٹ تک رسائی اور ڈیجیٹل گورننس کے حوالے سے بدترین کارکردگی والے ممالک میں شامل ہے۔ پاکستان انٹرنیٹ لینڈ اسکیپ رپورٹ 2022 کی رپورٹ ڈان ڈاٹ کام کے چیف …

مزید پڑھیں »

گوگل کا اپنی سرچ میں ’مصنوعی ذہانت‘ شامل کرنے کا اعلان

سان فرانسسكو: گوگل نےمصنوعی ذہانت (اے آئی) پرمبنی گفتگو کرنے والے پروگرام کو گوگل سرچ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جسے باضابطہ طور پر گوگل آئی او کانفرنس کی تقریب میں پیش کیا جائے گا۔ یہ ایک طرح کا جدید ترین چیٹ بوٹ ہے جسے ’میگی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ڈویلپرنے اسے چیٹ جی پی ٹی کی …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک نے صحافتی اداروں کیلیے نیا فیچر متعارف کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن: سماجی روابط کی ویب سائٹر ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے نشریاتی اداروں یا صحافتی اداروں کو اپنا مواد صارفین کو فروخت کرنے کے لیے نئے فیچر متعارف کرنے کا اعلان کردیا۔ ایلون مسک نے ٹوئٹ میں کہا کہ صحافتی اداروں کی کمائی میں اضافے کیلیے ’سبسکرپشن‘ فیچر متعارف کرایا جائے گا جس کے بعد صارفین کو نشریاتی اداروے …

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے چھوٹی ایل ای ڈی ، اسمارٹ فون کو خردبین بناسکتی ہے:ماہرین

بوسٹن: سنگاپور اور امریکی ماہرین نے مل کر دنیا کی سب سے چھوٹی سیلیکون ایل ای ڈی بنائی ہے جس سے ہولوگرافک خردبین تیار کی گئی ہے۔ اس سے ایک جانب تو اسمارٹ فون کو خردبین میں بدلا جاسکتا ہے تو دوسری جانب فوٹونِک چپ کی تیاری میں بھی مدد ملے گی۔ توقع ہے کہ اس اختراع سے فوٹونِک چپ …

مزید پڑھیں »

ایران، سیٹلائٹ پارس1، ظفر2 اور طلوع4 لانچ کے لئے تیار

تہران:ایرانی حکومت کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ سپہر خلجی نے کہا ہے کہ رواں سال دس بڑے فضائی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ اس سلسلے میں پارس1، طلوع4 اور ظفر2 سیٹلائٹ کو تیار کیا گیا ہے اور مستقبل قریب میں لانچ کیا جائے گا۔ ایرانی حکومت کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ سپہر خلجی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر …

مزید پڑھیں »

صارفین کی سہولت کیلئے واٹس ایپ پر تین نئے فیچرز متعارف

واشنگٹن:دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کیلئے تین نئے فیچرز متعارف کروا دیے ہیں۔دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلی کیشن میں شمار واٹس ایپ صارفین کی سہولت اور ایپ کو مزید بہتر بنانے کے لیے وقتاً فوقتاً نئے فیچرز متعارف کرواتا رہتا ہے۔ اس بار واٹس ایپ نے نئے فیچرز …

مزید پڑھیں »

جی میل پر ’بلیو ٹک‘ دینے کا آغاز

واشنگٹن: سے بڑی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی ویب سائٹ گوگل نے جی میل اکاؤنٹس سمیت گوگل کے دیگر برانڈز پر صارفین اور اداروں کو مفت بلیو ٹک دینے کا آغاز کردیا۔ کمپنی نے اپنی ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ جعلی سازی کو روکنے کے لیے گوگل کے جی میل اور گوگل ورک پلیس سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر تین مئی سے …

مزید پڑھیں »

طویل عرصے بعد موٹرولا کے تین فون پیش

واشنگٹں:امریکی اسمارٹ موبائل فون کمپنی موٹرولا نے طویل عرصے بعد اپنے تین موبائل فونز پیش کردیے، جنہیں اچھے فیچرز کے ساتھ مہنگائی کے اس دور میں سستے فون قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے سب سے بہترین فون ’موٹرولا ایج پلس‘ متعارف کرایا ہے، جسے آئی فون 14 اور سام سنگ گلیکسی ایس 23’ کے ٹکر کا موبائل قرار …

مزید پڑھیں »