جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا

کراچی: سال کا پہلا لیکن قدرے نایاب سورج گرہن آج رونما ہورہا لیکن اسے پاکستان میں دیکھنا ممکن نہ ہوگا۔محکمہ موسمیات پاکستان نے کہا ہے کہ ہمارے مقامی وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز صبح 6 بج کر 34 منٹ پر ہوگا ۔ دھیرے دھیرے سورج کو گرہن لگتے ہوئے وہ 7 بج کر 37 منٹ پر مکمل ہوجائے …

مزید پڑھیں »

ہائبرڈ سورج گرہن کیا ہے اور کیا پاکستان میں اسے دیکھا جا سکے گا؟

جمعرات کو یعنی آج جنوبی نصف کرہ میں ستارہ بین ایک نایاب مکمل سورج گرہن کا تجربہ کر سکیں گے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ہر صدی میں صرف چند بار ہی ہوتا ہے۔ اس نایاب سورج گرہن کو تکنیکی اعتبار سے ہائبرڈ گرہن کہا جاتا ہے، مگر یہ ہائبرڈ سورج گرہن کیا ہے اور کیا …

مزید پڑھیں »

اماراتی خلا باز نے خلا سے حرمین شریفین کی ویڈیو شئیر کردی

واشنگٹن: متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے خلاباز سلطان النیادی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی ویڈیو شیئر کردی۔امریکا کے خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے 6 ماہ کے خلائی مشن پر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود سلطان النیادی نے رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد …

مزید پڑھیں »

ممبئی میں بھارت کے پہلے ایپل اسٹور کا شاندار افتتاح

نئی دہلی:عالمی شہرت یافتہ موبائل بنانے والی کمپنی ایپل نے بھارت میں اپنا پہلا ریٹیل اسٹور کھول لیا جہاں کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ٹم کُک نے ممبئی میں اسٹور کا افتتاح کیا۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ملک کے مختلف حصوں سے 300 سے زائد لوگ اس یادگار موقع پرموجود تھے جہاں ہر فرد اسٹور میں سب سے پہلے داخلے …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک کا ’ٹروتھ جی پی ٹی‘ متعارف کرانے کا اعلان

واشنگٹن:مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اور راکیٹ سائنس کمپنی اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ کا مقابلہ کرنے کے لیے ’ٹروتھ جی پی ٹی‘ متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ چیٹ جی پی ٹی نامی ایپلی کیشن اور ویب پیج مصنوعی ذہانت سے لیس ایک ایسا پلیٹ فارم ہے، جہاں ہر …

مزید پڑھیں »

خلا میں اُگائے ٹماٹر آج زمین پر لائے جائیں گے

واشنگٹن:امریکی خلائی ایجنسی ’ناسا‘ آئے روز خلا میں مختلف تجربات کرتے ہیں، ایسے ہی ایک تجربے کے تحت خلا میں اگائے گئے ٹماٹر آج زمین پر لائے جارہے ہیں۔ناسا کی ویب سائٹ کے مطابق خلا میں اگائے گئے ٹماٹروں کو زمین پر لانے کا سفر شروع ہوگیا ہے۔ امریکی خلائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر …

مزید پڑھیں »

امریکا: بچوں کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال والدین کی اجازت سے مشروط کرنے پر غور

واشنگٹن:سوشل میڈیا ایک وسیع ٹیکنالوجی ہے تاہم کئی والدین ان پلیٹ فارمز پر بچوں کی پرائیویسی کے حوالے سے پریشان ہیں۔اس پریشانی کو دور کرنے کے لیے امریکا میں جلد ہی ایسا قانون متعارف کرایا جارہا ہے جس کے تحت 18 سال سے کم عمر بچے والدین کی اجازت کے ساتھ ٹک ٹاک، انسٹاگرام یا دیگر سوشل میڈیا ایپس استعمال …

مزید پڑھیں »

حد سے زیادہ سوشل میڈیا کا استعمال منفی خیالات پیدا کرسکتا ہے

اسلام آباد:دنیا بھر میں ایک اندازے کے مطابق 3 ارب 60 کروڑ افراد سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں، یہ انسانی زندگی کا اہم حصہ بن گیا ہے، لیکن اس کا زیادہ استعمال سے ہماری ظاہری شخصیت سے متعلق منفی جذبات اور خیالات پیدا ہوسکتے ہیں۔ انسائڈر کی رپورٹ کے مطابق چونکہ سوشل میڈیا میں لاکھوں افراد اپنے آپ کو پرفیکٹ …

مزید پڑھیں »

کی بورڈ اور ماؤس سے دماغی تناؤ کا پتہ لگایا جاسکتا ہے:تحقیق

زیورخ: ایک نئے اور قدرے دلچسپ مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ کسی شخص میں کی بورڈ اور ماؤس استعمال کرنے کا انداز اس میں اوقاتِ کار میں ذہنی تناؤ (اسٹریس) کی بہت پہلے خبر دے سکتا ہے۔ ای ٹی ایچ انسٹی ٹیوٹ، زیورخ کی مارا نائگلن اور ان کے ساتھیوں نے اس ضمن میں 90 افراد کو بھرتی کیا۔ …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر کمپنی کا وجود ختم ہوگیا

واشنگٹن:معروف سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر کا وجود ختم ہوگیا ہے کیونکہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کو اپنی ایک اور کمپنی ’ایکس ہولڈنگز کارپوریشن‘ میں ضم کرلیا ہے۔فوربز کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر اب ایلون مسک کی ایکس ہولڈنگز کارپوریشن کا حصہ بن گئی ہے، ایکس کارپوریشن ایک نجی ادارہ ہے اور ایکس ہولڈنگز کارپوریشن اس کی سرپرست کمپنی ہے، جس …

مزید پڑھیں »