ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک نے پاکستان سے اپ لوڈ ہونے والی 1 کروڑ 27 ہزار کے قریب ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

بیجنگ: مختصر دورانیے کی ویڈیوز کے مقبول پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اکتوبر سے دسمبر 2022ء کے درمیان کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر 1 کروڑ 26 لاکھ 80 ہزار کے قریب پاکستان سے اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیوز حذف کردیں۔ ٹک ٹاک کی جانب سے سنہ 2022ء کی چوتھی سہ ماہی (اکتوبر-دسمبر2022ء) کی نئی کمیونٹی گائیڈ لائنز …

مزید پڑھیں »

نیوکلیئر ری ایکٹرز کا بند کیا جانا فضائی آلودگی میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق

میساچوسیٹس: ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نیوکلیئر ری ایکٹرز کا بند کیا جانا فضائی آلودگی میں اضافے سمیت اس کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد بھی بڑھا سکتا ہے۔ نیوکلیئر پاور پلانٹس کو توانائی کا ایک صاف ذریعہ سمجھا جاتا ہے جبکہ اس کے ممکنہ متبادل اتنی صاف توانائی فراہم نہیں کرتے ہیں۔ امریکا میں 92 …

مزید پڑھیں »

لیپ ٹاپ پر جمی گندگی صاف کرنے کے آسان طریقے

لندن:دھول، کافی کے داغ اور کھانے کے ذرات، اگر آپ کے لیپ ٹاپ میں بھی یہ سب موجود ہے تو اس کو صاف کرنے کا وقت آگیا ہے۔اکثر لوگ لیپ ٹاپ خریدنے کے چند روز بعد اس کی صفائی کو نظر انداز کرلیتے ہیں، اسکرین اور کی بورڈ(keyboard) پر پڑنے والی گردوغبار سے لیپ ٹاپ خراب بھی ہوسکتا ہے۔ اگر …

مزید پڑھیں »

رواں سال کا پہلا سورج گرہن 20 اپریل کو ہوگا

اسلام آباد:رواں سال کا پہلا سورج گرہن 20 اپریل کو ہوگا، تاہم پاکستان میں اس کا مشاہدہ نہیں کیا جاسکے گا، آغاز صبح 6 بج کر 34 منٹ پر ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سال کا پہلا سورج گرہن 20 اپریل کو ہوگا، جس کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 34 منٹ پر ہوگا، سورج کو مکمل گرہن …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ ’زومبی‘ گروپس ختم کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرائے گا

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایک فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جس کے تحت صارفین اپنے گروپ چیٹ کی معیاد کے اختتام کا تعین کر سکیں گے۔ایپ کے حوالے سے لیک ہونے والی معلومات کے مطابق گروپ کے اختتام کے لیے متعین کردہ تاریخ کو گروپ ممبران سے پرانے میسجز یا مکمل چیٹ ختم کرنے …

مزید پڑھیں »

کام کے دوران کچھ دیر وقفے سے کارکردگی بہتر نہیں ہوتی، تحقیق

کانز: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ نوکری کے اوقات میں قلیل مدتی وقفے آپ کو یکسوئی کے ساتھ کام کرنے میں مدد نہیں دیتے ہیں۔لِیتھونین اسپورٹس یونیورسٹی کے سائنس دانوں نےتحقیق میں23 سے 29 سال کی عمر کے درمیان 18 مردوں کے خون کے ٹیسٹ اور دماغ کے اسکین لے کر دماغ، مزاج اور مرکزی اعصابی نظام …

مزید پڑھیں »

کویت میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تیار کردہ نیوز اینکر متعارف

کویت سٹی: کویت نے نیوز اینکرز کے پیشے میں ایک آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تیار کردہ نیوز اینکر متعارف کرائی ہے جو نیوز بلیٹن پیش کرے گی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کویت نیوز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے سنہرے بالوں والی نیوز اینکر کی نقاب کشائی کی جس کا نام ’فدھا‘ رکھا گیا۔ فدھا نے کالے رنگ …

مزید پڑھیں »

اماراتی کمپنی کا اوبر، کریم کی ’سپر ایپ‘ میں 40 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی ’ای اینڈ لائف‘ نے اوبر اور اس کی ماتحت کمپنی کریم ٹیکنالوجی کی طرف سے تیار کردہ ’سپر ایپ‘ میں 40 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ اوبر سروس کی طرف سے جارہ کردہ اعلامیہ کے مطابق اس فیصلے کے ساتھ اماراتی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی ’ای اینڈ لائف‘ …

مزید پڑھیں »

صرف ہونٹوں کی حرکات پڑھ کرالفاظ سنانےوالی سونار عینک

اتھیکا، نیویارک: بعض افراد گویائی سے محروم ہوتے ہیں لیکن ہونٹ ہلاکر الفاظ ادا کرسکتے ہیں۔ اسی طرح بہت شوروغل میں بھی لوگوں کی آواز نہیں آتی۔ اب اس کیفیت کو ایک انقلابی عینک سے حل کیا جاسکتا ہے جس میں سونار ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ تجرباتی طور پر یہ عینک کورنیل یونیورسٹی میں واقع اسمارٹ کمپیوٹر اسپیچ اٹرفیس …

مزید پڑھیں »

ناسا نے فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والا سیٹلائٹ لانچ کر دیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: گزشتہ برسوں میں ناسا نے ارضی و فضائی آلودگی پر نظر رکھنے کے لیے کئی سیٹلائٹ بنائے اور مدار میں بھیجے ہیں جبکہ اب ٹیمپو نامی ایک نیا سیٹلائٹ شمالی امریکا پر نظر رکھے گا۔ ’ٹروپوسفیرک ایمیشن مانیٹرنگ آف پلیوشن انسٹرومنٹ‘ یا ٹیمپو ایک ملک کے دوسرے ملک یا پھر ایک علاقے کے دوسرے علاقے میں بدلتی ہوئی …

مزید پڑھیں »